The bond between India & Guyana is of soil, of sweat, of hard work: PM Modi
November 21st, 08:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the National Assembly of the Parliament of Guyana today. He is the first Indian Prime Minister to do so. A special session of the Parliament was convened by Hon’ble Speaker Mr. Manzoor Nadir for the address.وزیر اعظم نےگیانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا
November 21st, 07:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کی پارلیمنٹ کی قومی اسمبلی سے خطاب کیا۔ وہ ایسا کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں۔خطاب کیلئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس عزت مآب اسپیکر جناب منظور نادر نے طلب کیا تھا۔نئی دہلی میں سی آئی آئی کی بعد از بجٹ کانفرنس میں وزیراعظم کےخطاب کا متن
July 30th, 03:44 pm
اگر نوجوانوں کی میٹنگ ہوتی تو میں شروع کرتا – جوش کیسا ہے؟ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ بھی صحیح جگہ ہے۔ اور جب میرے ملک میں اس طرح سے زندگی کے ہر شعبے میں استحکام حاصل کرنے والے اور جوش و خروش سے بھرپور لوگ موجود ہوں تو میرا ملک کبھی پیچھے نہیں رہ سکتا۔ آپ نے مجھے اس پروگرام میں مدعو کیا میں سی آئی آئی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے یاد ہے، عالمی وباء کے وقت آپ اور ہم بات چیت کر رہے تھے، آپ میں سے بہت سے لوگوں کو بھی یاد ہوگا۔ اور بحث کے مرکز میں موضوع رہتاتھا - ترقی کی واپسی، اسی کے ارد گرد ہماری ہماری بحث رہتی تھی۔ اور تب میں نے آپ کو بتایا تھا کہ ہندوستان بہت جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ اور آج ہندوستان کس بلندی پر ہے؟ آج ہندوستان 8 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہا ہے۔ آج ہم سبھی بات کر رہے ہیں- وکِسِت بھارت کی طرف سفر۔ یہ تبدیلی صرف جذبات کی نہیں ہے، یہ تبدیلی اعتماد کی ہے۔ آج ہندوستان دنیا کی پانچویں سب سے بڑی اقتصادی طاقت ہے اور وہ دن دور نہیں جب ہندوستان دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بن جائے گا۔ میں جس برادری سے آتا ہوں، اس برادری کی ایک پہچان بن گئی ہے کہ وہ الیکشن سے پہلے جو بھی بات کرتے ہیں، الیکشن کے بعد بھول جاتے ہیں۔ لیکن میں اس برادری میں مستثنیٰ ہوں، اور اسی لیے میں آپ کو یاد دلاتا ہوں کہ میں نے کہا تھا کہ میری تیسری مدت میں ملک تیسرے نمبر کی معیشت بن جائے گا۔ ہندوستان انتہائی احتیاط کے ساتھ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔وزیر اعظم نے،کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے ذریعہ یونین بجٹ 25-2024 کے بعد کی کانفرنس‘‘وکست بھارت کی طرف سفر’’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
July 30th, 01:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے زیر اہتمام ’’وکست بھارت کی طرف سفر: یونین بجٹ 25-2024 کے بعدکانفرنس‘‘ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ کانفرنس کا مقصد ترقی کے لیے حکومت کے وسیع تر وژن اور صنعت کے کردار کے لیے خاکہ پیش کرنا ہے۔ صنعت، حکومت، سفارتی برادری اور تھنک ٹینکس کے 1000 سے زائد شرکاء نے ذاتی طور پر کانفرنس میں شرکت کی، جبکہ ملک اور بیرون ملک کے بہت سے لوگ سی آئی آئی کے مختلف مراکز سے منسلک ہوئے۔وائس آف گلوبل ساؤتھ کی دوسری سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن
November 17th, 04:03 pm
دوسری وائس آف گلوبل ساوتھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس میں ، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے، میں آپ سبھی کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ وائس آف گلوبل ساؤتھ 21ویں صدی کی بدلتی ہوئی دنیا کا سب سے منفرد پلیٹ فارم ہے۔ جغرافیائی طور پر گلوبل ساؤتھ تو ہمیشہ سے رہا ہے۔ لیکن اسے اس طرح سے وائس پہلی بار مل رہی ہے۔اور یہ ہم سبھی کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔ ہم 100 سے زیادہ الگ الگ ممالک ہیں، لیکن ہمارے مفاد یکساں ہیں، ہماری ترجیحات یکساں ہیں۔سینٹر- اسٹیٹ سائنس کانکلیو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 10th, 10:31 am
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، مختلف ریاستی حکومتوں کے وزراء، اسٹارٹ اپس کی دنیا سے تعلق رکھنے والے تمام ساتھی، طالب علم دوست، دیگر معززین، خواتین و حضرات،PM inaugurates ‘Centre-State Science Conclave’ in Ahmedabad via video conferencing
September 10th, 10:30 am
PM Modi inaugurated the ‘Centre-State Science Conclave’ in Ahmedabad. The Prime Minister remarked, Science is like that energy in the development of 21st century India, which has the power to accelerate the development of every region and the development of every state.وکٹوریہ میموریل ہال، کولکتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 23rd, 06:05 pm
مغربی بنگال کے گورنر، جناب جگدیپ دھنکھڑ جی، ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر، جناب کشن ریڈی، وکٹوریہ میموریل ہال سے وابستہ تمام معززین، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، آرٹ اور ثقافت کی دنیا کے ماہرین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے شہید دیوس پر کولکتہ کے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا
March 23rd, 06:00 pm
شہید دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی اس موقع پر موجود تھے۔‘گتی شکتی’ کے وِژن سے متعلق بجٹ کے بعد ہونے والے ویبنار سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 28th, 01:05 pm
اس سال کے بجٹ نے 21 صدی کے بھارت کی ترقی کی ‘گتی شکتی’ کا تعین کردیا ہے۔ ‘انفراسٹرکچر پر مبنی ترقی ’ کی یہ سمت ، ہماری معیشت کی قوت میں غیر معمولی اضافہ کرے گی۔ اس سے ملک میں روز گار کے بھی کئی مواقع پیدا ہوں گے۔وزیراعظم مودی نے ‘گتی شکتی’ کے تصور پر مابعد بجٹ ویبنار سے خطاب کیا
February 28th, 10:44 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گتی شکتی اور مرکزی بجٹ 2022 کے ساتھ اس کے انضمام کے تصور سے متعلق ایک ویبنار سے خطاب کیا ۔ بجٹ کے بعد منعقد ہونے والے ویبناروں کے سلسلے کی یہ چھٹی کڑی ہے جس کو وزیراعظم نے خطاب کیا ہے ۔زرعی شعبے میں مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثرات پر ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 10:13 am
یہ ایک خوش کن اتفاق ہے کہ 3 سال قبل اسی دن پی ایم کسان سمان ندھی شروع کی گئی تھی۔ آج یہ اسکیم ملک کے چھوٹے کسانوں کے لیے ایک بڑا سہارا بن گئی ہے۔ اس کے تحت ملک کے 11 کروڑ کسانوں کو تقریباً پونے دو لاکھ کروڑ روپے دیے جا چکے ہیں۔ اس پلان میں بھی ہم اسمارٹنس کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ صرف ایک کلک سے 10-12 کروڑ کسانوں کے بینک کھاتوں میں براہ راست رقم کی منتقلی، یہ اپنے آپ میں کسی بھی ہندوستانی کے لیے فخر کی بات ہے۔وزیراعظم نے زرعی شعبے پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثر کے بارے میں ایک ویبنار سے خطاب کیا
February 24th, 10:03 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وزیراعظم نے زرعی شعبے پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثر کے بارے میں ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے ان طریقوں کے بارے میں بات کی جن کے ذریعہ بجٹ زرعی شعبے کو مستحکم کرتارہے گا۔ یہ ویبنار ’اسمارٹ زراعت‘-نفاذ کی حکمت عملی پر مرکوز تھا۔ متعلقہ مرکزی وزرا ریاستی حکومتوں کے نمائندوں ، صنعت اور تعلیم شعبے کےنمائندے اور مختلف کرشی وگیان کیندروں کے ذریعہ کسان اس موقع پر موجود تھے۔مختلف اضلاع کے ڈی ایم کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے اختتامی کلمات کا متن
January 22nd, 12:01 pm
ضلع مجسٹریٹوں نے اپنے اپنے تجربات کے بارے میں بتایا ، جس کی وجہ سے کئی پیمانوں پر ، اُن کے اضلاع کی کار کردگی میں بہتری آئی ہے۔ وزیر اعظم نے ، اُن کے ذریعے کئے گئے اہم اقدامات کے بارے میں براہ راست معلومات حاصل کی ، جن کے نتیجے میں اضلاع میں کامیابی آئی ہے اور اس سلسلے میں ، اُن کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ انہوں نے ، اُن سے یہ بھی پوچھا کہ امنگوں والے اضلاع کے پروگرام کے تحت کام کرنا ، اُن کے ذریعے کئے گئے پہلے کاموں سے کس طرح مختلف ہے ۔ افسران نے ، اِس بات پر تبادلۂ خیال کیا کہ اس کامیابی کے پیچھے جن بھاگیداری کس طرح کلیدی عنصر رہی ۔ انہوں نے ، اِس بات کے بارے میں بھی بتایا کہ کس طرح یومیہ بنیاد پر ، اُن کی ٹیم میں کام کرنے والے لوگوں کو تحریک دی گئی اور اُن میں یہ احساس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ کوئی کام نہیں کر رہے ہیں بلکہ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے بین محکمہ جاتی تال میل میں اضافے اور اعداد و شمار پر مبنی حکمرانی کے فائدوں کے بارے میں بھی بات کی ۔وزیر اعظم نے اہم سرکاری اسکیموں کے نفاذ پر مختلف اضلاع کے ڈی ایم کے ساتھ گفتگو کی
January 22nd, 11:59 am
ضلع مجسٹریٹوں نے اپنے اپنے تجربات کے بارے میں بتایا ، جس کی وجہ سے کئی پیمانوں پر ، اُن کے اضلاع کی کار کردگی میں بہتری آئی ہے۔ وزیر اعظم نے ، اُن کے ذریعے کئے گئے اہم اقدامات کے بارے میں براہ راست معلومات حاصل کی ، جن کے نتیجے میں اضلاع میں کامیابی آئی ہے اور اس سلسلے میں ، اُن کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ انہوں نے ، اُن سے یہ بھی پوچھا کہ امنگوں والے اضلاع کے پروگرام کے تحت کام کرنا ، اُن کے ذریعے کئے گئے پہلے کاموں سے کس طرح مختلف ہے ۔ افسران نے ، اِس بات پر تبادلۂ خیال کیا کہ اس کامیابی کے پیچھے جن بھاگیداری کس طرح کلیدی عنصر رہی ۔ انہوں نے ، اِس بات کے بارے میں بھی بتایا کہ کس طرح یومیہ بنیاد پر ، اُن کی ٹیم میں کام کرنے والے لوگوں کو تحریک دی گئی اور اُن میں یہ احساس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ کوئی کام نہیں کر رہے ہیں بلکہ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے بین محکمہ جاتی تال میل میں اضافے اور اعداد و شمار پر مبنی حکمرانی کے فائدوں کے بارے میں بھی بات کی ۔عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس سربراہ اجلاس میں ’’اسٹیٹ آف دی ورلڈ‘‘ پر وزیراعظم کے خطاب کے انگریزی ترجمہ کا متن
January 17th, 08:31 pm
130 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے میں عالمی اقتصادی فورم میں تمام دنیا سے یکجا ہو ئے مندوبین کو اپنی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج ، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، ہندوستان پوری چوکسی اور احتیاط کے ساتھ کورونا کی ایک اور لہر سے نمٹ ر ہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان اقتصادی شعبے میں بھی آگے بڑھ ر ہا ہے، جس میں کئی امید افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آج ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال کے جشن کے جوش سے بھی بھرا ہوا ہے اور صرف ایک سال کے اندر 160 کروڑ کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ پُر اعتماد بھی ہے۔PM Modi's remarks at World Economic Forum, Davos 2022
January 17th, 08:30 pm
PM Modi addressed the World Economic Forum's Davos Agenda via video conferencing. PM Modi said, The entrepreneurship spirit that Indians have, the ability to adopt new technology, can give new energy to each of our global partners. That's why this is the best time to invest in India.اترپردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنےکے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 02nd, 01:01 pm
یوپی کی مقبول اور توانائی سے بھرپور گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب سنجیو بالیان جی، وی کے سنگھ جی، وزیر جناب دنیش کھٹیک جی، جناب اوپیندر تیواری جی، جناب کپل دیو اگروال جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب ستیہ پال سنگھ جی، راجندر اگروال جی، وجے پال سنگھ تومرجی، محترمہ کانتا کردم جی، ایم ایل اے بھائی سومیندر تومر جی، سنگیت سوم جی، جتیندر ستوال جی، ستیہ پرکاش اگروال جی، میرٹھ ضلع پریشد کے صدر گورو چودھری جی، مظفر نگر ضلع پریشد کے صدر ویرپال جی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور دور دور سے آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، آپ سب کو سال 2022 کی بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 01:00 pm
نئی دہلی۔ 02 جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔یہ ا سپورٹس یونیورسٹی تقریباً 700 کروڑ روپے کی لاگت سے قائم کی جائے گی اور جدید اور جدید ترین کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے سے آراستہ ہوگی جس میں مصنوعی ہاکی گراؤنڈ، فٹ بال گراؤنڈ، باسکٹ بال/ والی بال/ ہینڈ بال/ کبڈی گراؤنڈ، لان ٹینس کورٹ، جمنازیم ہال، مصنوعی رننگ اسٹیڈیم، سوئمنگ پول، کثیر مقصدی ہال اور ایک سائیکلنگ ویلڈروم شامل ہیں۔ یونیورسٹی میں دیگر سہولیات کے علاوہ شوٹنگ، اسکواش، جمناسٹک، ویٹ لفٹنگ، تیر اندازی، کینوئنگ اور کیکنگ کی سہولیات بھی موجود ہوں گی۔ یونیورسٹی میں 540 خواتین اور 540 مرد کھلاڑیوں سمیت 1080 کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی صلاحیت ہوگی۔وزیر اعظم 27 دسمبر کو منڈی کا دورہ کریں گے اور 11000 کروڑ روپئے کے بقدر کے ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
December 26th, 02:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 دسمبر 2021 کو منڈی، ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم دوپہر 12 بجے کے آس پاس تقریباً 11000 کروڑروپئے کے بقدر کے ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس تقریب سے قبل، موصوف صبح 11:30 بجے ہماچل پردیش عالمی سرمایہ کاری میٹنگ کی دوسری تقریب سنگ بنیاد کی صدارت بھی کریں گے۔