وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو گلوبل فائنانس سنٹرل بینکر رپورٹ کارڈز 2024 میں لگاتار دوسری بار’’A+‘‘ کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی ہے

August 21st, 09:33 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو گلوبل فنانس سنٹرل بینکر رپورٹ کارڈز 2024 میں لگاتار دوسری بار’’A+‘‘ کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے عالمی مالیاتی مرکزی بینکر رپورٹ کارڈس 2023 میں ’’اے پلس‘‘ درجہ بندی حاصل کرنے کے لیے شکتی کانت داس کو مبارکباد پیش کی

September 01st, 10:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی مالیاتی مرکزی بینکر رپورٹ کارڈس 2023 میں ’’اے پلس‘‘ درجہ بندی حاصل کرنے کے لیے آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب داس کو مرکزی بینک کے اُن تین گورنر حضرات کی فہرست میں سرفہرست مقام حاصل ہوا ہے جنہیں ’اے پلس‘ درجہ بندی دی گئی ہے۔

کابینہ نے روپے ڈیبٹ کارڈ اور کم قیمت کے بھیم- یو پی آئی لین دین (پی 2 ایم) کو فروغ دینے کے لیے ترغیباتی اسکیم کو منظوری دی

January 11th, 03:30 pm

محترم وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے اپریل 2022 سے ایک برس کی مدت کے لیے روپے ڈیبٹ کارڈ اور کم قیمت والے بھیم-یوپی آئی لین دین (فرد سے کاروباری تک) کو فروغ دینے کے لیے ترغیباتی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔

Today's new India emphasizes on solving problems rather than avoiding them: PM Modi

December 12th, 10:43 am

Prime Minister Narendra Modi addressed a function on “Depositors First: Guaranteed Time-bound Deposit Insurance Payment up to Rs. 5 Lakh” in New Delhi. He said, Banks play a major role in the prosperity of the country. And for the prosperity of the banks, it is equally important for the depositors' money to be safe. If we want to save the bank, then depositors have to be protected.

وزیراعظم نے دہلی میں ایک بینک جمع بیمہ پروگرام میں جمع کنندگان سے خطاب کیا

December 12th, 10:27 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ’’ ڈپوزیٹر فرسٹ : 5 لاکھ روپئے تک گارنٹیڈ ٹائم -باؤنڈ ڈپازٹ انشورنس پیمنٹ ‘‘ پر منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کیا۔ ‘‘ اس مو قع پر مرکزی وزیر خزانہ، وزیر مملکت برائے امور خزانہ اور بھارتی ریزرو بینک کے گورنر بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے کچھ جمع کنندگان کو چیک بھی پیش کئے ۔

وزیر اعظم 12 دسمبر کو بینک ڈیپازٹ بیمہ پروگرام میں ڈیپازیٹر حضرات سے خطاب کریں گے

December 11th, 09:55 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 دسمبر 2021 کو دوپہر 12 بجے، وگیان بھون میں ’’ڈیپازیٹرس فرسٹ: گارنٹیڈ ٹائم باؤنڈ ڈیپازٹ انشیورینس پے منٹ اپ ٹو 5 لاکھ روپئے‘‘(جمع کرنے والوں کو اولیت: پانچ لاکھ روپئے تک کی معینہ مدت کے ڈیپازٹ بیمہ کی ادائیگی کی ضمانت)کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم 12 نومبر کو آر بی آئی کے دو اختراعی گاہکوں پر مرکوز اقدامات کا آغاز کریں گے

November 11th, 10:48 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی 12 نومبر 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریزرو بینک آف انڈیا کے دو اختراعی گاہکوں پر مرکوز مہمات کا آغاز کریں گے۔ یہ مہمات آر بی آئی کی براہ راست خوردہ اسکیم اور ریزروبینک - مربوط محتسب اسکیمیں ہیں۔