عبوری بجٹ 2024 پر وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
February 01st, 02:07 pm
آج کا یہ بجٹ، عبوری بجٹ تو ہے ہی، لیکن یہ بجٹ انکلوژِو اور اِنوویٹو بجٹ ہے۔ اس بجٹ میں کانٹی نیوٹی کا کانفیڈنس ہے۔ یہ بجٹ وکست بھارت کے 4 ستون – نوجوان، غریب، خواتین اور کسان، سبھی کو امپاور کرے گا۔ نرملا جی کا یہ بجٹ، ملک کے مستقبل کی تعمیر کا بجٹ ہے۔ اس بجٹ میں 2047 کے وکست بھارت کی بنیاد کو مضبوط کرنے کی گارنٹی ہے۔ میں نرملا جی اور ان کی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔یہ بجٹ صرف عبوری نہیں بلکہ ایک جامع اور اختراعی بجٹ ہے: وزیراعظم
February 01st, 12:36 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پیش کیے گئے بجٹ کی ستائش کرتے ہوئے اسے محض ایک عبوری بجٹ نہیں بلکہ ایک جامع اور اختراعی بجٹ قرار دیا۔ وزیر اعظم مودی نے زور دے کر کہا کہ یہ بجٹ تسلسل کے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ’’یہ بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے تمام ستونوں – نوجوانوں ، غریبوں ، خواتین اور کسانوں – کو بااختیار بنائے گا۔‘‘اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون2023 کے گرینڈفنالے کے شرکاء کے ساتھ بات چیت میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 19th, 11:32 pm
واقعی، مجھے آپ سبھی سے بات کرکے بہت مجھے اچھا لگا۔مجھے خوشی ہے کہ ملک کی نوجوان نسل، ملک کے سامنے موجودہ چیلنجز کے سلیوشن دینے کے لیے دن رات ایک کررہی ہے۔پہلے جو ہیکاتھون ہوئے، ان سے ملے سلیوشنس بہت کارگر رہے ہیں۔،ہیکاتھون میں شامل کتنے ہی طلباء نے اپنے اسٹارٹ اپس بھی شروع کیے۔ یہ اسٹارٹ اپس ، یہ سلیوشنس، سرکار اور سماج، دونوں کی ہی مدد کررہے ہیں۔یہ آج اس ہیکاتھون میں شامل ہوئی ٹیموں، ہزاروں اسٹوڈنٹس کے لیے بھی بہت بڑی تحریک ہے۔وزیر اعظم نے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون2023 کے گرینڈ فنالے کے شرکاء سے خطاب کیا
December 19th, 09:30 pm
وزیر اعظم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ، میسور، کرناٹک کے جناب سوکت داس اور جناب پروتیک ساہا سے بات چیت کی، جنہوں نے وزارت کوئلہ کے ذریعہ نقل و حمل اور لاجسٹکس کے موضوع پر کام کیاہے۔ وہ ریلوے کارگو کے لیےآئی او ٹی پر مبنی نظام بنا رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے انہیں بتایا کہ ہیکاتھون ان کے لیے بھی سیکھنے کا موقع ہے اور وہ ہمیشہ شرکاء کے ساتھ بات چیت کے لیے بے چین رہتے ہیں۔ شرکاء کے چمکتے چہروں کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا جوش، ارادہ اور ملک کی تعمیر کی خواہش ہندوستان کی نوجوان طاقت کی شناخت بن گئی ہے۔ ٹیم نے،جس میں بنگلہ دیش کے طلباء بھی شامل تھے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ ریلوے کےکوئلے کے ویگنوں کے کم اور اوور لوڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے نقصان یا جرمانہ ہوتا ہے۔ وہ اس کے لیےآئی او ٹی اور اے آئی پر مبنی ٹیکنالوجیز استعمال کر رہے ہیں۔ ٹیم میں6 ممبران شامل ہیں جوبنگلہ دیش اور ہندوستان کے تین ، تین ارکان پر مشتمل ہے۔ وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی کوششوں سے ہندوستانی ریلوے کو فائدہ پہنچے گا، جو ایک تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاجسٹکس توجہ کا مرکز ہے اور امید ظاہر کی کہ بنگلہ دیش سے اور بھی بہت سے طلباء مستقبل میں ہندوستان آئیں گے اور اس بات کا ذکر کیا کہ ‘اسٹڈی ان انڈیا’ پروگرام ایسے طلباء کی مدد کرے گا۔بھارت اور سویڈن سی او پی-28 میں صنعت کی منتقلی کے لیے لیڈرشپ گروپ کے مرحلہ-II کی مشترکہ میزبانی کی
December 01st, 08:29 pm
ہندوستان اور سویڈن نے انڈسٹری ٹرانزیشن پلیٹ فارم بھی شروع کیا، جو دونوں ممالک کی حکومتوں، صنعتوں، ٹیکنالوجی فراہم کرنے والوں، محققین اور تھنک ٹینکس کو جوڑے گا۔مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد پروگرام میں وزیراعظم جناب نریندرمودی کے خطاب کا متن
October 21st, 11:04 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل، یہاں کے مقبول عام وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، سندھیا اسکول کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جناب نریندر سنگھ تومر، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، اسکول انتظامیہ کے ساتھیوں اور اسکول کا تمام عملہ، اساتذہ اور والدین اور میرے پیارے نوجوان دوستو!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا
October 21st, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ’دی سندھیا اسکول‘ کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر ہونے والے پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے اسکول میں ’کثیر مقصدی اسپورٹس کمپلیکس‘ کا سنگ بنیاد رکھا اور ممتاز سابق طلبا اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو اسکول کے سالانہ ایوارڈ پیش کیے۔ سندھیا اسکول 1897 میں قائم کیا گیا تھا اور یہ تاریخی قلعہ گوالیار کے اوپر ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔وزیر اعظم نے چندریان-3 کے بارے میں عالمی لیڈروں کے پیغامات کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا
August 24th, 10:03 am
Many world leaders including the President of UAE, EU, Nepal, Bhutan and Bangladesh among several others congratulated India on the successful Moon landing by Chandrayaan-3. In return PM Modi expressed his heartful gratitude for all the wishes with regard to India achieving a major lunar feat.PM Modi and First Lady of the US Jill Biden visit the National Science Foundation
June 22nd, 02:49 am
PM Modi and First Lady of the US Jill Biden visited the National Science Foundation. They participated in the ‘Skilling for Future Event’. It is a unique event focused on promoting vocational education and skill development among youth. Both PM Modi and First Lady Jill Biden discussed collaborative efforts aimed at creating a workforce for the future. PM Modi highlighted various initiatives undertaken by India to promote education, research & entrepreneurship in the country.ریپبلک ٹی وی کے کنکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 26th, 08:01 pm
ارنب گوسوامی جی، ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے تمام ساتھیوں ملک اور بیرون ملک میں اگر کسی نے خودکشی کی، پھر یہ کہتے ہوئے ایک چٹ چھوڑ دی کہ میں زندگی سے تھک گئی ہوں، میں جینا نہیں چاہتی، تو میں میں یہ کھا کر اور تالاب میں کود کر مر جاؤں گی۔ . اب صبح دیکھا کہ بیٹی گھر میں نہیں ہے۔ چنانچہ بستر پر خط پا کر والد کو بہت غصہ آیا۔ کہا میں پروفیسر ہوں، اتنے سال محنت کی، پھر بھی کاغذ میں یہ املا غلط لکھ کر جاتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ارنب نے اچھی ہندی بولنا شروع کر دی ہے۔ میں نے ان کی بات نہیں سنی لیکن ہندی صحیح ہے یا نہیں، میں ان کی باتیں میں برابر توجہ سے سن رہا تھا اور شاید ممبئی میں رہنے کی وجہ سے آپ نے کافی ہندی سیکھ لی ہے۔وزیر اعظم نےنئی دہلی میں ریپبلک چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا
April 26th, 08:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ریپبلک سربراہی اجلاس کا حصہ بننے پر اظہار تشکر کیا اور پوری ٹیم کو اگلے ماہ 6 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔ 2019 میں ریپبلک سربراہ کانفرنس میں، جو ’انڈیا کا لمحہ‘ کے موضوع پر منعقد ہوئی تھی ، اپنی شرکت کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ اس میں عوام کے مینڈیٹ کا پس منظر تھا جب شہریوں نے مسلسل دوسری بار بھاری اکثریت اور استحکام کے ساتھ حکومت کو منتخب کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ملک نے محسوس کیا کہ ہندوستان کا لمحہ اب یہاں ہے‘‘۔ اس سال کے تھیم ’ٹائم آف ٹرانسفارمیشن‘ پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ شہری اب زمین پر اس تبدیلی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں جس کا تصور 4 سال پہلے کیا گیا تھا۔کرناٹک کے ہبلی- دھارواڑ میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کامتن
March 12th, 04:01 pm
مجھے اس سال کے شروع میں بھی ہبلی جانے کا موقع ملا تھا۔ ہبلی کے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں نے جس طرح سڑک کے کنارے کھڑے ہو کر مجھ پرجو محبت اور پیار کے پھول برسائے میں اسے کبھی نہیں بھولوں گا۔ ماضی میں مجھے کرناٹک کے کئی مختلف حصوں کا دورہ کرنے کا موقع ملا ہے۔ بنگلور سے بیلگاوی تک، کالابوراگی سے شیموگہ تک، میسور سے تماکورو تک، کرناٹک کے عوام نے مجھے جس طرح کی محبت، پیار اور نعمتیں دی ہیں وہ واقعی بہت زیادہ ہیں۔ میں آپ کے پیار کا مقروض ہوں اور کرناٹک کے عوام کی مسلسل خدمت کرکے یہ قرض چکاؤں گا۔ ہم اس بات کو یقینی بنانے کی سمت میں مل کر کام کر رہے ہیں کہ کرناٹک میں ہرشخص کی زندگی اطمینان بخش ہو۔ یہاں کے نوجوان آگے بڑھ رہے ہیں اور روزگار کے نئے مواقع باقاعدگی سے حاصل کر رہے ہیں، اور بہنیں اور بیٹیاں بہتر طور پر بااختیار ہیں۔ بی جے پی کی ڈبل انجن والی حکومت کرناٹک کے ہر ضلع، ہر گاؤں اور ہر شہر کی ہمہ گیر ترقی کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہی ہے۔ آج دھارواڑ کی اس سرزمین پر ترقی کی ایک نئی لہر ابھر کر سامنے آرہی ہے۔ ترقی کا یہ دھارا ہبلی، دھارواڑ کے ساتھ ساتھ پورے کرناٹک کا مستقبل روشن اور فروغ پذیر بنائے گا۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے ہبلی دھارواڑ میں کلیدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
March 12th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے ہبلی دھارواڑ میں کلیدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔ جن پروجیکٹوں میں قوم کے نام وقف کیا گیا ،ان میں آئی آئی ٹی دھارواڑ شامل ہے جس کا سنگ بنیاد بھی وزیر اعظم نے فروری 2019 میں رکھا تھا، ان میں شری سدھارودھا سوامی جی ہبلی اسٹیشن پر دنیا کا سب سے لمبا ریلوے پلیٹ فارم بھی شامل ہے جس کی لمبائی 1507 میٹر ہے اور جس کو حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ نے تسلیم کیا ہے۔ ، ہوساپیٹ – ہبلی – تینائی گھاٹ سیکشن کی برقی کاری اور علاقے میں کنکٹیوٹی کو بڑھانے کے لیے ہوساپیٹ اسٹیشن کا اپ گریڈیشن بھی ان میں شامل ہیں ۔ وزیر اعظم نے ہبلی - دھارواڑ اسمارٹ سٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔ انہوں نے جے دیوا ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سنٹر، دھارواڑ ملٹی ولیج واٹر سپلائی اسکیم اور ٹوپری ہلہ فلڈ ڈیمیج کنٹرول پروجیکٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔'نوجوانوں کی صلاحیتوں اور تعلیم کو بروئے کار لانا' کے موضوع پر بجٹ کے بعد ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 12:13 pm
ہنر اور تعلیم، یہ امرت کال میں ملک کے دو اہم ترین ہتھیار ہیں۔ ترقی یافتہ ہندوستان کے وژن کے ساتھ ملک کی امرت یاترا کی قیادت ہمارے نوجوان ہی کر رہے ہیں۔ اس لیے امرت کال کے پہلے بجٹ میں نوجوانوں اور ان کے مستقبل کو انتہائی اہمیت دی گئی ہے۔ ہمارا تعلیمی نظام عملی اور صنعت پر مبنی ہو ، یہ بجٹ اس کی بنیاد کو مضبوط کر رہا ہے۔ کئی سالوں سے ہمارا تعلیمی شعبہ سخت گیری کا شکار رہا ہے۔ ہم نے اسے تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ہم نے نوجوانوں کی اہلیت اور آنے والے وقت کے تقاضوں کے مطابق تعلیم اور ہنر کو نئے سرے سے ترتیب دیا۔ قومی تعلیمی پالیسی میں بھی تعلیم اور ہنر دونوں پر یکساں زور دیا گیا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ہمیں اس کوشش میں اساتذہ کی طرف سے کافی تعاون ملا۔ اس سے ہمیں اپنے بچوں کو ماضی کے بوجھ سے آزاد کرنے کا بہت حوصلہ ملا ہے۔ اس سے حکومت کو تعلیم اور ہنر مندی کے شعبوں میں مزید اصلاحات کرنے کی ترغیب ملی ہے۔وزیر اعظم نے ’ ہارنیسنگ یوتھ پاور –اسکلنگ اینڈ ایجوکیشن ‘ کے موضوع پربجٹ کے بعد ویبینار سے خطاب کیا
February 25th, 09:55 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’ ہارنیسنگ یوتھ پاور –اسکلنگ اینڈ ایجوکیشن ‘ (نوجوانوں کی طاقت - مہارت اور تعلیم کو بروئے کار لانے) کے موضوع پر بجٹ کے بعد ویبینار سے خطاب کیا۔ مرکزی بجٹ 2023 میں اعلان کیے جانے والے اقدامات کے مؤثر نفاذ کے لیے تجاویز اور خیالات کو مدعو کرنے کے لیے حکومت کے ذریعہ منعقد بجٹ کے بعد 12 ویبیناروں میں سے یہ تیسرا ویبینار ہے۔وزیراعظم نے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار حاصل کرنے والوں کی ستائش کی
January 24th, 09:49 pm
وزیراعظم جناب نریندر نےپردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کی ستائش کی ہے۔حکومت ہند اختراعات، سماجی خدمت، تعلیم، کھیل، فن و ثقافت اور بہادری جیسے 6زمروں میں غیر معمولی حصولیابیوں کے لئے بچوں کو پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکارعطا کرتی ہے۔ سال بال شکتی پُرسکار کے مختلف زمروں کے تحت ملک بھر سے 11بچوں کو پی ایم آر بی پی-2023کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں11ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے 6لڑکے اور 5لڑکیاں شامل ہیں۔وزیر اعظم نے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار ایوارڈ یافتگان سے بات چیت کی
January 24th, 07:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7لوک کلیان مارگ پرواقع اپنی رہائش گاہ پر پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار(پی ایم آر بی پی) ایوارڈ یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر اعظم 11 دسمبر کو مہاراشٹر اور گوا کا دورہ کریں گے
December 09th, 07:39 pm
صبح تقریباً 9:30 بجے وزیر اعظم ناگپور ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے جہاں وہ وندے بھارت ایکسپریس کو روانہ کریں گے۔ صبح تقریباً 10 بجے وزیر اعظم فریڈم پارک میٹرو اسٹیشن سے کھاپری میٹرو اسٹیشن تک میٹرو کی سواری کریں گے، جہاں وہ 'ناگپور میٹرو فیز 1' کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ پروگرام کے دوران وہ 'ناگپور میٹرو فیز ٹو' کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ صبح تقریباً 10: 45 بجے وزیر اعظم ناگپور اور شرڈی کو جوڑنے والے سمردھی مہامارگ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے اور شاہراہ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم صبح تقریباً 11: 15 بجے ایمس ناگپور کو قوم کے نام وقف کریں گے۔روزگار میلے کے تحت نئی تقرریاں پانے والے تقریباً 71,000 افرادکو تقرری نامے کی تقسیم کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 22nd, 10:31 am
آپ سب کو بہت بہت مبارک باد۔ آج ملک کے 45 شہروں میں 71 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرری نامے دیئے جارہے ہیں۔ یعنی آج ساتھ ہزاروں گھروں میں خوشحالی کے نئے دور کی شروعات ہوئی ہے۔ پچھلے مہینے آج ہی کے دن دھن تیرس کے موقع پر مرکزی حکومت کی طرف سے 75 ہزار نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کئے گئے تھے۔ اب آج کا یہ عظیم روز گار میلہ دکھاتا ہے کہ حکومت کس طرح گورنمنٹ جاب دینے کے لئے مشن موڈ میں کام کر رہی ہے۔روزگار میلے کے تحت وزیر اعظم نے نئے بھرتی کئے گئے امیدواروں کوتقریباً 71 ہزار تقرر نامے تقسیم کئے
November 22nd, 10:30 am
روزگار میلے کے تحت وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نئے بھرتی کئے گئے افراد کو تقریباً 71 ہزار تقرر نامے تقسیم کئے۔ توقع ہے کہ روز گار میلہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ قومی ترقی میں براہ راست شرکت کے لیے انہیں بامعنی مواقع فراہم کرنے اور روزگار کے مزید پیدا کرنے میں ایک محرک کے طور پر کام کرے گا۔ اس سے قبل اکتوبر میں، روزگار میلے کے تحت 75,000 تقرر نامے نئے بھرتی کئے گئے افراد کو سپرد کیے گئے تھے۔