آئین ہماری مشعل راہ ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
December 29th, 11:30 am
ساتھیو، اگلے مہینے کی 13 تاریخ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ فی الحال سنگم کے کناروں پر زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ مجھے یاد ہے، ابھی کچھ دن پہلے جب میں پریاگ راج گیا تھا، تو مجھے ہیلی کاپٹر سے پورے کمبھ علاقے کو دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔ بہت بڑا! بہت خوبصورت! اتنا عظیم!برونائی کے سلطان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کےخطاب کا انگریزی ترجمہ
September 04th, 03:18 pm
سب سے پہلے، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے، میں آپ کو اور برونائی کے لوگوں کو آپ کی آزادی کی 40 ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کامن ویلتھ لیگل ایجوکیشن ایسوسی ایشن - کامن ویلتھ اٹارنی اینڈ سالیسیٹرز جنرلز کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 03rd, 11:00 am
اس کانفرنس کا افتتاح کرنا اعزاز کی بات ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ دنیا بھر کے سرکردہ قانونی ماہرین یہاں موجود ہیں۔ ایک ارب چار کروڑ بھارتیوں کی طرف سے میں اپنے تمام بین الاقوامی مہمانوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ میں آپ سبھی سے درخواست کرتا ہوں کہ شاندار بھارت سے بھرپور لطف اٹھائیں۔وزیر اعظم نے سی ایل ای اے – کامن ویلتھ اٹارنی اور سالیسیٹرس جنرل کانفرنس 2024 کا افتتاح کیا
February 03rd, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں واقع وگیان بھون میں دولت مشترکہ قانونی تعلیمی ایسو سی ایشن (سی ایل ای اے) – کامن ویلتھ اٹارنیز اینڈ سالیسیٹرس کانفرنس (سی اے ایس جی سی) کا افتتاح کیا۔ اس کانفرنس کا موضوع ہے ’’انصاف بہم رسانی میں سرحد پار کے مسائل‘‘۔ اس کانفرنس کے دوران عدالتی منتقلی اور قانونی عمل کی اخلاقی جہتیں؛ ایگزیکٹو احتساب؛ اور جدید دور کی قانونی تعلیم پر نظرثانی ، وغیرہ جیسے قانون و انصاف کے موضوعات پر غور وغوض کیا جائے گا۔رام ہر کسی کے دل میں بستے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
January 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، اس بار 26 جنوری کی پریڈ شاندار تھی، لیکن سب سے زیادہ زیر بحث عنصر پریڈ میں خواتین کی طاقت کو دیکھنا تھا۔۔۔ جب مرکزی سکیورٹی فورسز اور دہلی پولیس کی خواتین دستوں نے کرتویہ پتھ پر مارچ کرنا شروع کیا تو ہر کوئی فخر سے بھر گیا۔ خواتین کے بینڈ کی مارچنگ دیکھ کر اور ان کی زبردست ہم آہنگی کو دیکھ کر ملک اور بیرون ملک کے لوگ بہت خوش ہوئے۔ اس بار پریڈ میں مارچ کرنے والے 20 دستوں میں سے 11 خواتین تھیں۔ ہم نے دیکھا کہ گزرنے والی جھانکیوں میں بھی سبھی فن کار خواتین تھیں۔ تقریباً ڈیڑھ ہزار بیٹیوں نے ان ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیا۔ بہت سی خواتین فن کار کونچ، نادسورم اور ناگدا جیسے بھارتی موسیقی کے آلات بجا رہی تھیں۔ ڈی آر ڈی او سے تعلق رکھنے والی جھانکی نے بھی سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح خواتین کی طاقت پانی، زمین، آسمان، سائبر اور خلا ہر شعبے میں ملک کی حفاظت کر رہی ہے۔ اس طرح اکیسویں صدی کا بھارت خواتین کی قیادت والی ترقی کے منتر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔نئی دہلی کے کریپّا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی کیڈٹس ریلی سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 05:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب راج ناتھ سنگھ جی، جناب اجے بھٹ جی، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان جی،تینوں افواج کے سربراہان، سکریٹری دفاع ، ڈائرکٹر جنرل این سی سی، تمام مہمان اور این سی سی کے میرے نوجوان ساتھیو۔وزیر اعظم كا دہلی كے کیریپا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب
January 27th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کیریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے ایک ثقافتی پروگرام دیکھا اور بہترین کیڈٹ ایوارڈز پیش کئے۔ انہوں نے جھانسی سے دہلی تک كے لیے این سی سی گرلز اور ناری شکتی وندن رن (این ایس آر وی) کی میگا سائیکلوتھون كو بھی روانہ كیا۔آل انڈیا پریزائیڈنگ افسروں کی کانفرنس میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 27th, 04:00 pm
لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش جی، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے جی، اسمبلی اسپیکر راہل نرویکر جی ، ملک کی مختلف قانون ساز اسمبلیوں کے پریزائیڈنگ افسران،وزیر اعظم کا آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کانفرنس سے خطاب
January 27th, 03:30 pm
دستور ساز اسمبلی سے سیکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا ، ’’ہماری دستور ساز اسمبلی سے سیکھنے کے لیے ہمارے لیے بہت کچھ ہے۔ دستور ساز اسمبلی کے ارکان کی ذمہ داری تھی کہ وہ مختلف خیالات، موضوعات اور آراء کے درمیان اتفاق پیدا کریں اور وہ اس پر پورا اترے۔‘‘ پریزائیڈنگ افسروں کے رول پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ ایک بار پھر دستور ساز اسمبلی کے نظریات سے تحریک حاصل کریں۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اپنے متعلقہ ادوار میں ایک ایسی وراثت چھوڑنے کی کوشش کریں جو آنے والی نسلوں کے لیے کو متاثر کرسکے۔وزیراعظم نےیوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے نیپال کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے
January 26th, 11:02 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر نیک خواہشات کے لئے نیپال کے وزیراعظم پُشپ کمپ دہل کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نےیوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے ماریشش کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے
January 26th, 10:52 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر نیک خواہشات کے لئے ماریشش کے وزیراعظم پروند کمار جگناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نےیوم جمہوریہ تقریبات میں شرکت کرنے کے لئے فرانسیسی صدر کا شکریہ ادا کیا
January 26th, 09:34 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی یوم جمہوریہ تقریبات کا حصہ بننے پر فرانسیسی صدر امینوئل میکراں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نے راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج عقیدت پیش کیا
January 26th, 03:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی دارالحکومت میں راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج عقیدت پیش کیا۔Glimpses from 75th Republic Day celebrations at Kartavya Path, New Delhi
January 26th, 01:08 pm
India marked the 75th Republic Day with great fervour and enthusiasm. The country's perse culture, prowess of the Armed Forces were displayed at Kartavya Path in New Delhi. President Droupadi Murmu, Prime Minister Narendra Modi, President Emmanuel Macron of France, who was this year's chief guest, graced the occasion.وزیراعظم نے ملک کے عوام کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی
January 26th, 09:41 am
وزیراعظم نریندرمودی نے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کا خیر مقدم کیا
January 25th, 10:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کا خیرمقدم کیا۔The next 25 years are crucial to transform India into a 'Viksit Bharat': PM Modi
January 25th, 12:00 pm
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”PM Modi’s address at the Nav Matdata Sammelan
January 25th, 11:23 am
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”PM Modi urges NCC/NSS volunteers to share their experiences of Republic Day Parade
January 24th, 05:02 pm
Ahead of the Republic Day Celebrations, Prime Minister Narendra Modi addressed the tableaux artists, NCC/NSS volunteers who would be taking part in the Republic Day parade this year. The PM urged them to share their memorable experiences of participating in the Parade with him on the NaMo app.نئی دہلی میں این سی سی/این ایس ایس کیڈٹس کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 03:26 pm
آپ نے جو ثقافتی پیش کش یہاں کی ہے اسے دیکھ کر مجھے فخر محسوس ہوتا ہے۔ آپ نے رانی لکشمی بائی کی تاریخی شخصیت اور تاریخ کے واقعات کو چند لمحوں میں تازہ کر دیا ہے۔ ان واقعات سے تو ہم سب واقف ہیں،لیکن آپ نے جس طرح پیش کیا وہ واقعی حیرت انگیز ہے۔ آپ یوم جمہوریہ کی پریڈ کا حصہ بننے والے ہیں اور اس بار یہ دو وجوہات سے زیادہ خاص ہوا ہے۔ یہ75 واں یوم جمہوریہ ہے اور دوسرا، پہلی بار یوم جمہوریہ کی پریڈ ملک کی خواتین کو بااختیار بنانےکے لیے وقف ہے۔ آج میں ملک کے مختلف حصوں سے اتنی بڑی تعداد میں بیٹیوں کو یہاں آتے دیکھ رہا ہوں۔ آپ یہاں اکیلے نہیں آئے ہیں، آپ سب اپنے ساتھ اپنی ریاستوں کی خوشبو، مختلف رسوم و رواج کا تجربہ اور اپنے معاشرے کی بھرپور سوچ لے کر آئے ہیں۔ یہاں تک کہ آج آپ سے ملنا ایک خاص موقع بن جاتا ہے۔ آج بچیوں کا قومی دن ہے۔ آج کا دن بیٹیوں کی ہمت، جذبے اور کامیابیوں کی تعریف کرنے کا دن ہے۔ بیٹیوں میں معاشرے اور ملک کو سنوارنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں ہندوستان کی بیٹیوں نے اپنے پختہ ارادوں اور لگن کے جذبے سے کئی بڑی تبدیلیوں کی بنیاد رکھی ہے۔ اس جذبے کی عکاسی اس پریزنٹیشن سے بھی ہوتی ہے جو آپ نے کچھ عرصہ پہلے دیا تھا۔