Today the youth of India is full of new confidence, succeeding in every sector: PM Modi
December 23rd, 11:00 am
PM Modi addressed the Rozgar Mela and distributed more than 71,000 appointment letters to newly appointed youth in Government departments and organisations. PM Modi underlined that in the last one and a half years, around 10 lakh permanent government jobs have been offered, setting a remarkable record. These jobs are being provided with complete transparency, and the new recruits are serving the nation with dedication and integrity.PM Modi distributes more than 71,000 appointment letters to newly appointed recruits
December 23rd, 10:30 am
PM Modi addressed the Rozgar Mela and distributed more than 71,000 appointment letters to newly appointed youth in Government departments and organisations. PM Modi underlined that in the last one and a half years, around 10 lakh permanent government jobs have been offered, setting a remarkable record. These jobs are being provided with complete transparency, and the new recruits are serving the nation with dedication and integrity.ہند-سری لنکا مشترکہ بیان: مشترکہ مستقبل کے لیے شراکت داری کو فروغ دینا
December 16th, 03:26 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے صدر عزت مآب انورا کمارا دیسانائکا نے 16 دسمبر 2024 کو نئی دہلی میں دیسانائکا کےجمہوریہ ہند کے سرکاری دورے کے دوران ملاقات میں جامع اور نتیجہ خیز بات چیت کی ۔سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم کا پریس بیان
December 16th, 01:00 pm
میں صدر دسانائیک کو بھارت میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے بطور صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے بھارت کا انتخاب کیا۔ صدر دسانائیک کے اس دورے نے ہمارے تعلقات میں ایک نئی توانائی اور جوش پیدا کیا ہے۔ ہم نے اپنی شراکت داری کے لیے ایک مستقبل کا نظریہ اپنایا ہے۔ ہماری معاشی شراکت داری میں سرمایہ کاری پر مبنی ترقی اور رابطہ پر زور دیا گیا ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ فزیکل، ڈیجیٹل اور توانائی کے رابطے ہماری شراکت داری کے اہم ستون ہوں گے۔ ہم دونوں ممالک کے درمیان بجلی کے گرڈ کنکشن اور کثیرالمقاصد پٹرولیم پائپ لائنز کے قیام کے لیے کام کریں گے۔ سامپور سولر پاور پروجیکٹ کو تیز کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، سری لنکا کے پاور پلانٹس کو ایل این جی فراہم کی جائے گی۔ دونوں فریقوں نے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے جلد از جلد ای ٹی سی اے (ای ٹی سی اے) کو مکمل کرنے کی کوشش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیر اعظم نے دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کی
December 15th, 10:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔ تین روزہ کانفرنس دہلی میں 13 سے 15 دسمبر 2024 تک منعقد ہوئی۔پی ایم مودی کا گرین انرجی ویژن ہندوستان کے لیے گیم چینجر ہے۔ جانئے اعدادوشمار کیا کہتے ہیں۔
December 13th, 01:58 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ایک تبدیلی کو آگے بڑھایا ہے، جس سے قوم کو پائیدار توانائی کے اقدامات میں ایک عالمی رہنما کے طور پر جگہ دی گئی ہے۔وزیر اعظم 14 اور 15 دسمبر 2024 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے
December 13th, 12:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 اور 15 دسمبر 2024 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کے چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے ۔ یہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان شراکت داری کو مزید فروغ دینے کی سمت میں ایک اور اہم قدم ہوگا ۔راجستھان کے جے پور میں رائزنگ راجستھان گلوبل انوسٹمنٹ سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:00 am
راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ باگڑے جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی شرما، راجستھان حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، صنعت کے ساتھی، مختلف سفیر، سفارت خانوں کے نمائندے، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ‘‘ کا افتتاح کیا
December 09th, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور میں جے پور نمائش اور کنونشن سینٹر (جے ای سی سی ) میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘ اور ’’راجستھان گلوبل بزنس ایکسپو ‘‘ کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ،وزیر اعظم نے کہا کہ آج راجستھان کی کامیابی کے سفر میں ایک اور خاص دن ہے۔ انہوں نے گلابی شہر جے پور میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘میں شرکت کرنے والے تمام صنعت و کاروباری رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور مندوبین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اس شاندار تقریب کے انعقاد پر راجستھان حکومت کو بھی مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے سینٹ لوسیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
November 21st, 10:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے20 نومبر کو دوسرے ہندوستان- کیریکوم سربراہ اجلاس کے موقع پر سینٹ لوسیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فلپ جے پیئرکے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو کی ۔وزیراعظم نے اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیراعظم سے ملاقات کی
November 21st, 09:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب گیسٹن براؤن سے 20 نومبر کو جارج ٹاؤن، گیانا میں دوسرے بھارت-کیری کام سربراہ کانفرنس کے موقع پرملاقات کی۔دوسری انڈیا کیریکوم چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
November 21st, 02:15 am
میرے دوست صدر عرفان علی اور وزیر اعظم ڈیکون مچل کے ساتھ دوسری بھارت-کیرکوم سمٹ کی میزبانی کرتے ہوئے مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ میں کیرکوم خاندان کے تمام اراکین کو دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور صدر عرفان علی کا اس سمٹ کے شاندار انعقاد کے لیے خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔دوسری ہندوستان-کیری کوم سمٹ
November 21st, 02:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور گریناڈا کے وزیراعظم، جناب ڈِکون مچیل، جو کہ اس وقت کیری کوم کے چیئرمین ہیں، نے 20 نومبر 2024 کو جارج ٹاؤن میں دوسری بھارت-کیری کوم سمٹ کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے گیانا کے صدرعزت مآب عرفان علی کا اس سمٹ کی میزبانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔ پہلی بھارت-کیری کوم سمٹ 2019 میں نیو یارک میں ہوئی تھی۔ اس سمٹ میں گیانا کے صدر اور گریناڈا کے وزیراعظم کے علاوہ مندرجہ ذیل شخصیات نے شرکت کی:دوسری بھارت-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس
November 20th, 08:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے 19 نومبر کو ریو ڈی جنیرو میں جی 20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر دوسری بھارت-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پہلی سالانہ چوٹی کانفرنس 10 مارچ 2023 کو نئی دہلی میں وزیر اعظم البانی کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران منعقد ہوئی۔وزیراعظم کی چلی کے صدر سے ملاقات
November 20th, 08:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 نومبر کو جمہوریہ چلی کے صدرعزت مآب جناب گیبریل بورک فونٹ سےبرازیل کے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پرملاقات کی۔ یہ ان کی پہلی ملاقات تھی۔پائیدار ترقی اور توانائی کی منتقلی کے موضوع پر جی-20 اجلاس میں وزیراعظم کا خطاب
November 20th, 01:40 am
آج کے اجلاس کا موضوع کافی اہم ہے، جو ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل سے جڑا ہوا ہے۔ نئی دہلی جی -20 چوٹی کانفرنس کے دوران، ہم نے ایس ڈی جیز کو تیز کرنے کے لیے وارانسی ایکشن پلان کو اپنایا تھا ۔ 2030 تک قابل تجدید توانائی کو تین گنا کرنے اور توانائی کی کارکردگی کی شرح کو دوگنا کرنے کا عزم کیا گیا تھا۔ برازیل کی صدارت میں ان کے نفاذ کو ترجیح دی گئی ہے۔ ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں، میں آپ کے سامنے پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے تئیں ہندوستان کے عزم اور کوششوں کو پیش کرنا چاہتا ہوں۔وزیر اعظم نے پائیدار ترقی اور توانائی کی منتقلی پرجی-20 اجلاس سے خطاب کیا
November 20th, 01:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پائیدار ترقی اور توانائی کی منتقلی سے متعلق جی-20 چوٹی کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ نئی دہلی میں منعقدہ جی-20 سربراہ اجلاس کے دوران، گروپ نے 2030 تک قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو تین گنا اور توانائی کی کارکردگی کی شرح کو دوگنا کرنے کا عہد کیا تھا۔ انہوں نے پائیدار ترقی کی ان ترجیحات کو آگے بڑھانے کے برازیل کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔دوسری سالانہ چوٹی کانفرنس میں ہندوستان-آسٹریلیا کا مشترکہ بیان
November 19th, 11:22 pm
عزت مآب وزیر اعظم ہندجناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم آنربل انتھونی البانی ایم پی نے 19 نومبر 2024 کو ریو ڈی جنیرو میں گروپ آف 20 (جی 20) کے اجلاس کے موقع پر دوسری ہندوستان-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس کا انعقاد کیا۔وزیراعظم نے پرتگال کے وزیراعظم سے ملاقات کی
November 19th, 06:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے ریو ڈی جینیریو میں منعقدہ جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر پرتگالی جمہوریہ کے وزیر اعظم جناب لوئس مونٹے نیگرو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔ وزیر اعظم مودی نے مونٹے نیگرو کے وزیر اعظم کو اپریل 2024 میں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ہندوستان اور پرتگال کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو گہرا کرنےاور مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ وزیر اعظم مونٹے نیگرو نے وزیر اعظم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی۔وزیراعظم نریندر مودی کی ناروےکے وزیراعظم سے ملاقات
November 19th, 05:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریو ڈی جینیریو میں جی-ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر ناروے کے وزیر اعظم عزت مآب جناب جوناس گہر اسٹور سے ملاقات کی۔