صنعت کے رہنماؤں نے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین - ورلڈ ٹیلی کمیونی کیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی 2024 میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت کی ستائش کی
October 15th, 02:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین – ورلڈ ٹیلی کمیونی کیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی(آئی ٹی یو – ڈبلیو ٹی ایس اے) 2024 کے دوران انڈیا موبائل کانگریس کے 8ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ ڈبلیو ٹی ایس اے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین، اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے معیار سازی کے کام کے لیے ایک گورننگ کانفرنس ہے، جو ہر چار سال بعد منعقد ہوتی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ آئی ٹی یو – ڈبلیو ٹی ایس اے کی میزبانی ہندوستان اور ایشیا- بحر الکاہل میں کی جا رہی ہے۔ یہ ایک اہم عالمی ایونٹ ہے، جس نے 190 سے زیادہ ممالک کے 3000 سے زیادہ صنعت کے رہنماؤں، پالیسی سازوں اور ٹیک ماہرین کو جمع کیا ہے، جو ٹیلی کام، ڈیجیٹل اور آئی سی ٹی کے شعبوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔وزیراعظم 12 دسمبر کو، مصنوعی انٹلیجنس سے متعلق شراکت داری (جی پی اے آئی) کی سالانہ عالمی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے
December 11th, 04:27 pm
وزیراعظم نریندر مودی 12 دسمبر 2023 کو شام کو تقریبا پانچ بجے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ، مصنوعی انٹلیجنس سے متعلق عالمی شراکت داری سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم 3 دسمبر کو اِن فنیٹی فورم کا افتتاح کریں گے
November 30th, 11:26 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 3 دسمبر 2021 کو صبح 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اِن فنیٹی فورم کاافتتاح کریں گے۔ جو فنٹیک کے موضوع پر مفکرین کا ایک فورم ہے۔PM's interaction with global oil and gas CEOs and experts
October 09th, 02:26 pm
PM held interaction with oil and gas CEOs from across the world. Flagging the potential of biomass energy, he stressed on the need to develop energy infrastructure and access to energy in Eastern India. He said that as India moved towards a cleaner and more fuel-efficient economy, its benefits must also expand horizontally to all sections of the society, and in particular to the poorest.