تین وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 31st, 12:16 pm

مرکزی حکومت میں میرے ساتھی وزیر اشونی وشنو جی، اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل جی، تمل ناڈو کے گورنر آر این روی، کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت، یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی کابینہ میں میرے دیگر ساتھی، ریاستوں کے نائب وزرائے اعلیٰ، وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ملک کے مختلف حصوں سے جڑے دیگر عوامی نمائندے… خواتین و حضرات،

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ٹرینوں کو روانہ كیا

August 31st, 11:55 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ٹرینوں کو روانہ كیا۔ 'میک ان انڈیا' اور آتم نر بھر بھارت کے وزیر اعظم کے وژن کے ادراك كے ساتھ سے جدید ترین وندے بھارت ایکسپریس تین راستوں میرٹھ-لکھنؤ، مدورائی-بنگلور، اور چنئی- ناگرکوئل پر رابطے بہتر بنیں گے۔ یہ ٹرینیں اتر پردیش، تمل ناڈو اور کرناٹک میں رابطے کو فروغ دیں گی۔

وزیر اعظم 20 اکتوبر کو ہندوستان کے پہلے ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کریں گے

October 18th, 04:23 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 اکتوبر کو صبح تقریباً 11:15 بجے اتر پردیش کے صاحب آباد ریپڈ ایکس اسٹیشن پر دہلی-غازی آباد-میرٹھ آر آر ٹی ایس کوریڈور کے ترجیحی حصے کا افتتاح کریں گے۔ وہ ہندوستان میں ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کے آغاز کے موقع پر صاحب آباد سے دوہائی ڈپو کو جوڑنے والی ریپڈ ایکس ٹرین کو بھی جھنڈی دکھائیں گے۔ دوپہر 12 بجے کے قریب، وزیر اعظم صاحب آباد میں ایک عوامی پروگرام کی صدارت کریں گے جہاں وہ ملک میں آر آر ٹی ایس کے آغاز کے موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ، وہ بنگلورو میٹرو کے مشرقی مغربی کوریڈور کے دو حصوں کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔

کانپور میٹرو پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

December 28th, 01:49 pm

بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے اترپردیش کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون ہردیپ پوری جی، یہاں کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، سادھوی نرنجن جیوتی جی، بھانو پرتاپ ورما جی، یوپی سرکار میں وزیر جناب ستیش مہانا جی، نیلم کٹیار جی، رنویندر پرتاپ جی، لکھن سنگھ جی، یہاں موجود تمام معزز ممبران پارلیمنٹ ، تمام معزز ممبران اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! رشیوں- مونیوں کی تپ استھلی،آزادی کے مجاہدین اور انقلابیوں کی تحریک کی سرزمین ، آزاد ہندوستان کی صنعتی اہلیت کو توانائی دینے والے اِس کانپور کو میرا سلام۔ یہ کانپور ہی ہے ،جس نے پنڈت دین دیال اپادھیائے، سندر سنگھ بھنڈاری جی اور اٹل بہاری واجپئی جیسے وِجنری قیادت کی تعمیرو تشکیل میں اہم رول ادا کیا ہے اور آج صرف کانپور کو ہی خوشی ہے، ایسا نہیں ہے، ورون دیوتا جی کو بھی اس خوشی میں حصہ لینے کا دل ہوگیا۔

وزیر اعظم نے کانپور میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا

December 28th, 01:46 pm

وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ 2014 ء سے پہلے اتر پردیش میں چلنے والی میٹرو کی کل لمبائی 9 کلو میٹر تھی ۔ 2014 ء اور 2017 ء کے درمیان میٹرو کی لمبائی بڑھ کر 18 کلو میٹر ہو گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم آج کانپور میٹرو کو بھی شامل کریں تو ریاست میں میٹرو کی لمبائی ، اب 90 کلو میٹر سے تجاوز کر گئی ہے ۔

اترپردیش کے جیور میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 25th, 01:06 pm

اترپردیش کے مقبول کرم یوگی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، یہاں کے محنتی ہمارے پرانے ساتھی نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جنرل وی کے سنگھ جی، جناب لکشمی نارائن چودھری جی، جناب جے پرتاپ سنگھ جی، جناب سری کانت شرما جی، بھوپیندر چودھری جی، جناب نند گوپال گپتا جی، انل شرما جی، دھرم سنگھ سینی جی،اشوک کٹاریا جی، جناب جی ایس دھرمیش جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ڈاکٹر مہیش شرما جی، جناب سریندر سنگھ ناگرجی، جناب بھولا سنگھ جی، مقامی ایم ایل اے جناب دھیریندر سنگھ جی، دیگر تمام عوامی نمائندے جو اس موقع پر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم سب کو آشیرواد دینے کے لیے بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔

وزیراعظم مودی نے اتر پردیش میں، نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا

November 25th, 01:01 pm

نئی دہلی،25نومبر 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزراء، جیوترادتیہ سندھیا، جنرل وی کے سنگھ، شری سنجیو بالیان، شری ایس پی سنگھ بگھیل اور شری بی ایل ورما بھی موجود تھے۔

دہلی 130 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی ایک بڑی اقتصادی اور کلیدی

December 28th, 11:03 am

نئی دہلی،28؍دسمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ملک کا ہر چھوٹ یا بڑا شہر ہندوستان کی معیشت کا ایک ہب بننے جا رہا ہے۔ دہلی کو ، جو قومی راجدھانی ہے، اکیسویں صدی کی شان وشوکت کی حیثیت سے عکاسی کرنی چاہئے اور ہندوستان دنیا میں اپنی موجودگی کا احساسا کرا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پرانے شہر کی جدید کاری کے لئے بہت سی کوششیں کی جارہی ہیں۔ وزیراعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پہلی ڈرائیور کے بغیر میٹرو آپریشن کا افتتاح کرنے اور دہلی کے ایئر پورٹ ایکسپریس لائن کے لئے نیشنل کامن موبیلٹی کارڈ کی توسیع کو لانچ کرنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔

PM Elaborates ‘Ek Bharat Shreshtha Bharat’ Through Consolidation of Systems and Processes

December 28th, 11:02 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, while inaugurating the first-ever driverless Metro operations today also launched the expansion of National Common Mobility Card to the Airport Express Line of Delhi Metro.

Urbanization should not be seen as a challenge but used as an opportunity: PM Modi

December 28th, 11:01 am

Prime Minister Narendra Modi inaugurated India’s first-ever driverless train operations on Delhi Metro’s Magenta Line. National Common Mobility Card was expanded to the Airport Express Line of Delhi Metro, which was started in Ahmedabad last year.

PM inaugurates India’s first-ever driverless train operations on Delhi Metro’s Magenta Line

December 28th, 11:00 am

Prime Minister Narendra Modi inaugurated India’s first-ever driverless train operations on Delhi Metro’s Magenta Line. National Common Mobility Card was expanded to the Airport Express Line of Delhi Metro, which was started in Ahmedabad last year.