گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کے موقع پر برازیل میں وزیر اعظم کی عوامی جمہوریہ چین کے صدرجی ژی جن پنگ سے ملاقات

November 14th, 10:35 am

نئی دلّی، 14 نومبر /وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کے موقع پر 13 نو مبر، 2019 کو برازیل میں عوامی جمہوریہ چین کے صدر عزت مآب جناب ژی جن پنگ سے ملاقات کی۔

وزیراعظم بینکاک میں جنوب ایشیا اور آر سی ای پی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

November 04th, 11:54 am

نئی دہلی، 4 نومبر 2019، وزیراعظم جناب نریندر مودی آج بینکاک میں جنوب ایشیا اور آر سی ای پی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ جاپان کے وزیراعظم جناب شنزو آبے، ویتنام کے وزیراعظم گوئین یوان پُھک اور آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن سے آج رات دہلی واپسی سے قبل بینکاک میں ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم کی جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات

November 04th, 11:43 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بینکاک میں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران سال کے آخر میں منعقد ہونے والے بھارت ۔ جاپان 2+2 ڈائیلاگ اور سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تیاری کے موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی۔

PM Modi arrives in Bangkok

November 02nd, 02:07 pm

PM Modi arrived in Bangkok a short while ago. The PM will take part in ASEAN-related Summit and other meetings.

Building on ancient ties for new prosperity

November 02nd, 01:23 pm

In an interview, PM Modi shared his views on India's role in the ASEAN region and the world. He said, “Today, India is one of the largest contributors to global economic growth and development. The people of India have amply demonstrated that they are second to none.”

وزیراعظم 2 سے 4 نومبر تک تھائی لینڈ کا دورہ کریں گے

November 02nd, 11:56 am

نئی دہلی،02 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی آج بینکاک تھائی لینڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ آسیان سے متعلق مختلف سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کریں گے جن میں آسیان – ہند سربراہ کانفرنس ، مشرقی ایشیائی سربراہ کانفرنس اور آر سی ای پی مذاکرات سے متعلق ایک میٹنگ شامل ہے۔ وہ اہم دو طرفہ اور عالمی معاملات پر بات چیت کے لیے عالمی لیڈروں کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے۔

تھائی لینڈ کے اپنے دورے سے قبل روانگی سے متعلق وزیراعظم کا بیان

November 02nd, 09:11 am

‘‘ 3 نومبر کو 16ویں آسیان –انڈیا سربراہ کانفرنس اور چار نومبر کو 14ویں مشرقی ایشیائی سربراہ کانفرنس اور ایک علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری (آر سی ای پی) معاہدے کے سلسلے میں بات چیت کرنے والے ممالک کی تیسری سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے میں کل بینکاک کے لیے سفر کروں گا۔