سی-295ایئر کرافٹ فیکٹری کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
October 28th, 10:45 am
عالی مرتبت پیڈرو سانچیز، گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ جی، وزیر خارجہ جناب ایس جے شنکر جی،یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، اسپین اور ریاستی حکومت کے وزراء، ایئر بس اور ٹاٹا ٹیم کے سبھی ساتھی، خواتین وحضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اسپین کے وزیر اعظم جناب پیڈرو سانچیز نے گجرات کے وڈودرا میں سی-295 طیاروں کی مینوفیکچرنگ کے ٹاٹا ایئر کرافٹ کمپلیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا
October 28th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اسپین کے وزیر اعظم مسٹر پیڈرو سانچیز نے آج گجرات کے وڈودرا میں ٹاٹا ایڈوانس سسٹم لمیٹڈ (ٹی اے ایس ایل) کیمپس میں C-295 طیاروں کی تیاری کے لیے ٹاٹا ایئرکرافٹ کمپلیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا جائزہ بھی لیا۔وزیر اعظم نے جناب رتن ٹاٹا کے انتقالپر تعزیت کا اظہار کیا
October 10th, 05:38 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب رتن ٹاٹا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب ٹاٹا ایک صاحب بصیرت کاروباری رہنما، ایک ہمدرد اور غیر معمولی انسان تھے جنہوں نے اپنی عاجزی، مہربانی اور ہمارے معاشرے کو بہتر بنانے کے لیے ایک پختہ عزم سے بہت سے لوگوں کو اپناگرویدہ بنایا ۔آسام میں کینسر اسپتالوں کوقوم کے نام وقف کرنے اور ان کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 28th, 02:30 pm
آسام کے گورنر جناب جگدیش مکھی جی، آسام کے مقبول اور پرجوش وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر ساتھی جناب سربانند سونووال جی، جناب رامیشور تیلی جی، ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے جناب رتن ٹاٹا جی۔ حکومت آسام میں وزیر جناب کیشب مہانتا جی، اجنتا نیوگ جی، اتل بورا جی اور اسی سرزمین کی سنتان اور بھارت کی انصاف کی دنیا کو، جنہوں نے بہترین خدمات فراہم کرائیں اور آج پارلیمنٹ میں قانون بنانے کے عمل میں ہمارا ساتھ دے رہے جناب رنجن گوگوئی جی، محترم ارکان پارلیمنٹ ، ارکان اسمبلی اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیراعظم نے پورے آسام میں سات کینسر اسپتال قوم کے نام وقف کیے اور سات نئے کینسر اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا
April 28th, 02:29 pm
نئی دہلی، 28 اپریل، 2022/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈبرو گڑھ میں آج ایک تقریب میں آسام میں چھ کینسر اسپتالوں کو ملک کے لیے وقف کیا۔ یہ کینسر اسپتال ڈبرو گڑھ ، کوکرا جھاڑ، بار پیٹا، دارانگ، تیز پور، لکھیم پور اور جورہاٹ میں تعمیر کیے گئے ہیں۔ ڈبرو گڑھ اسپتال کو وزیراعظم نے آج سویرے نئے اسپتال کی عمارت کے دورے کے دوران ملک کے لیے وقف کیا۔ وزیراعظم نے ڈبرو گڑھ ، نل باڑی، گول پاڑہ، ناگاؤں ، شیو ساگر، تن سکیہ اور گولا گھاٹ پر سات کینسر اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا جو پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے میں تعمیر کیے جائیں گے۔ آسام کے گورنر جناب جگدیش مکھی آسام کے وزیراعلیٰ جناب ہمنت وسوا سرمامرکزی وزیر جناب سروانند سونووال ، جناب رامیشور تیلی ، بھارت کے سابق چیف جسٹس اور راجیہ سبھا کے رکن جناب رنجن گگوئی اور معروف صنعت کار جناب رتن ٹاٹا بھی اس موقعے پر موجود تھے۔Global investment sentiment has shifted from ‘Why India’ to 'Why not India': PM Modi
December 19th, 10:27 am
PM Modi delivered the keynote address at ASSOCHAM Foundation Week 2020, today via video conferencing. Addressing the gathering the PM commended the business community for their contribution to nation-building. He said now the industry has complete freedom to touch the sky and urged them to take full advantage of it.PM Modi's keynote address at ASSOCHAM Foundation Week
December 19th, 10:26 am
PM Modi delivered the keynote address at ASSOCHAM Foundation Week 2020, today via video conferencing. Addressing the gathering the PM commended the business community for their contribution to nation-building. He said now the industry has complete freedom to touch the sky and urged them to take full advantage of it.وزیراعظم نے جے پی مورگن انٹرنیشنل کونسل کے ارکان سے ملاقات کی
October 22nd, 09:37 pm
نئی دہلی۔22؍اکتوبر۔وزیراعظم نے آج نئی دلّی میں جے پی مورگن انٹرنیشنل کونسل سے ملاقات کی۔ 2007 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ انٹرنیشنل کونسل کی بھارت میں میٹنگ ہورہی ہے۔’ بریجیٹل نیشن ‘ نامی کتاب کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب کا متن
October 20th, 07:45 pm
نئی دلّی، 20 اکتوبر / ملک کی سماجی اور تجارتی قیادت کو ہمیشہ ترغیب اور توانائی دینے والے رتن ٹاٹا جی، ان کی اس وراثت کو آگے بڑھانے والے این چندر شیکھرن جی، روپا جی، خواتین و حضرات !!PM unveils the book “Bridgital Nation”
October 20th, 07:42 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today unveiled the book “Bridgital Nation” and presented its first copy to Shri Ratan Tata in an event organized at 7, Lok Kalyan Marg, New Delhi today. The book has been written by Shri N Chandrasekaran and Ms. Roopa Purushottam.PM Modi releases Platinum Jubilee Milestone Book of Tata Memorial
May 25th, 11:08 am
PM Narendra Modi today released Platinum Jubilee Milestone Book of Tata Memorial. Speaking at the event, Shri Modi appreciated contributions of Mr. Ratan Tata and the Tata Memorial Hospital towards cancer cure. PM Modi remarked that cancer was one of the biggest challenges and hence it was vital to create a common platform where patients could avail affordable treatment.Shri Ratan Tata and Shri Cyrus Mistry meeting Shri Narendra Modi in Gandhinagar
December 29th, 07:52 am
Shri Ratan Tata and Shri Cyrus Mistry meeting Shri Narendra Modi in GandhinagarShri Narendra Modi, Shri Ratan Tata launch Nano from Sanand
June 02nd, 08:31 am
Shri Narendra Modi, Shri Ratan Tata launch Nano from Sanand