وزیراعظم نریندر مودی 29 فروری 2020 کو پریاگ راج اترپردیش میں ایک بڑے ڈسٹری بیوشن کیمپ میں دویانگ جن اور سینئر سٹیزن کو آلات اور روز مرہ کی زندگی گزارنے کے سامان تقسیم کریں گے
February 27th, 06:33 pm
نئی دہلی،27؍فروری،وزیراعظم جناب نریندر مودی 29 فروری 2020 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں ایک بڑے ڈسٹری بیوشن کیمپ میں دویانگ جن اور سینئر سٹیزن کو آلات اور روز مرہ کی زندگی گزارنے کے دیگر سامان تقسیم کریں گے۔ سینئر سٹیزن کو راشٹریہ ویوشری یوجنا اور دویانگ جنوں کو اے ڈی آئی پی اسکیم کے تحت آلات اور دیگر سامان تقسیم کئے جائیں گے۔