نتائج کی فہرست: جمہوریہ مالدیپ کے صدرعزت مآب ڈاکٹر محمد معزو کا ہندوستان کا ریاستی دورہ (06 اکتوبر - 10 اکتوبر-2024)
October 07th, 03:40 pm
ہندوستان-مالدیپ کا اپنانا: جامع اقتصادی اور میری ٹائم سیکورٹی پارٹنرشپ کے لیے ایک وژن۔گجرات میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کے پہلے کنووکیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 12:14 pm
گجرات کے گورنر، آچاریہ دیوورت جی، وزیر داخلہ جناب امت شاہ، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل، راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ومل پٹیل جی، افسران، اساتذہ، یونیورسٹی کے طلبا، والدین، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کی عمارت قوم کے نام وقف کی اور اس کے اولین جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا
March 12th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کی عمارت قوم کے نام وقف کی اور اس کے اولین جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ اور باہمی تعاون کے وزیر، جناب امیت شاہ، گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم 11-12 مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے
March 09th, 06:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12-11 مارچ، 2022 کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 11 مارچ کو شام 4 بجے کے قریب وزیر اعظم گجرات پنچایت مہاسمیلن میں شرکت کریں گے اور اجتماع سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم 12 مارچ کو صبح 11 بجے راشٹریہ رکھشا یونیورسٹی (آرآریو) کی عمارت کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے آر آر یو کے پہلے کنووکیشن سے خطاب بھی کریں گے۔ شام تقریباً 6:30 بجے، وزیر اعظم 11ویں کھیل مہاکمبھ کے آغاز کا اعلان کریں گے اور اس موقع پر خطاب کریں گے۔