وزیر اعظم 02 اکتوبر کو جل جیون مشن کے تعلق سے گرام پنچایتوں اور پانی سمیتیوں کے ساتھ بات چیت کریں گے

وزیر اعظم 02 اکتوبر کو جل جیون مشن کے تعلق سے گرام پنچایتوں اور پانی سمیتیوں کے ساتھ بات چیت کریں گے

October 01st, 12:23 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 02 اکتوبر 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جل جیون مشن کے تعلق سے گرام پنچایتوں اور پانی سمیتیوں/ گاؤں میں پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی سے متعلق کمیٹیوں (وی ڈبلیو ایس سی) کے ساتھ بات چیت کریں گے۔