‘ آتم نربھر ناری شکتی سےسَمواد ’ پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 12th, 12:32 pm
ابھی جب میں ، خود امدادی گروپوں سے جڑی بہنوں سے بات کر رہا تھا تو اُن کی خود اعتماد کا میں مشاہدہ کر رہا تھا ۔ آپ نے بھی دیکھا ہو گا کہ اُن کے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ کیسا ہے ، کچھ کرنے کا جذبہ کیسا ہے ۔ یہ واقعی ہم سب کے لئے تحریک کا باعث ہے ۔ اس سے ہمیں ملک بھر میں جاری ناری شکتی ( خواتین کی قوت ) کی با اختیار مہم کا مشاہدہ ہوتا ہے ۔وزیراعظم نے ’آتم نربھر ناری شکتی سے سمواد‘ میں اپنی مدد آپ گروپوں کی خواتین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
August 12th, 12:30 pm
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کورونا کے دور میں غیر معمولی خدمات کے لئے خواتین کے اپنے مدد آپ گروپوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ماسک اور سینی ٹائزر بنانے اور ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرانے اور بیداری کرنے میں ان کے مثالی تعاون کو نمایا ں کیا۔Corrupt Congress has become a burden for the country: PM Modi in Madhya Pradesh
November 25th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed two huge public meeting at Vidisha and Jabalpur in Madhya Pradesh today. These rallies come in a series of other similar rallies by the PM as the state of Madhya Pradesh heads to the polls on 28th November, 2018.وزیراعظم نے اسٹیچو آف یونٹی کو قوم کے نام وقف کیا
October 31st, 10:50 am
نئی دہلی،31 اکتوبر/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دنیا کے سب سے طویل مجسمہ‘ اسٹیچو آف یونٹی’ کو قوم کے نام وقف کیا۔گجرات کے کیوڈیا میں قوم کو ‘اسٹیچو آف یونٹی’ معنون کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 10:31 am
PM Modi dedicated the world’s largest statue, the ‘Statue of Unity’ to the nation. The 182 metres high statue of Sardar Patel, on the banks of River Narmada is a tribute to the great leader. Addressing a gathering at the event, the PM recalled Sardar Patel’s invaluable contribution towards India’s unification and termed the statue to be reflection of New India’s aspirations, which could be fulfilled through the mantra of ‘Ek Bharat, Shreshtha Bharat.’Congress divides, BJP unites: PM Modi
October 10th, 05:44 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔وزیر اعظم مودی نے نمو ایپ کے توسط سے پانچ لوک سبھا نشستوں سے متعلق بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفت و شنید کی
October 10th, 05:40 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔ہمارے لئے ملک ہمیشہ سب سے پہلے آتا ہے : وزیر اعظم نریندر مودی بھوپال میں
September 25th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوپال، مدھیہ پردیش میں ’کاریہ کرتا مہاکنبھ‘ سے خطاب کیا۔ 5 لاکھ سے زائد پارٹی کارکنان کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر اور سابق وزیر اعظم آنجہانی جناب اٹل بہاری واجپئی کو یاد کرتے ہوئے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ، ’’ہمیں فخر ہے کہ ہم کارکن کے طور پر بھارتی جنتا پارٹی کی خدمت کرنے کے لئے پیدا ہوئے۔‘‘ہمارے لئے ملک ہمیشہ سب سے پہلے آتا ہے : وزیر اعظم نریندر مودی بھوپال میں
September 25th, 03:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوپال، مدھیہ پردیش میں ’کاریہ کرتا مہاکنبھ‘ سے خطاب کیا۔ 5 لاکھ سے زائد پارٹی کارکنان کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر اور سابق وزیر اعظم آنجہانی جناب اٹل بہاری واجپئی کو یاد کرتے ہوئے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ، ’’ہمیں فخر ہے کہ ہم کارکن کے طور پر بھارتی جنتا پارٹی کی خدمت کرنے کے لئے پیدا ہوئے۔‘‘وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے جھارسوگوڈا میں عظیم الشان جلسہ سے خطاب کیا۔
September 22nd, 02:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے جھارسوگوڈا میں ایک عظیم الشان جلسہ سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، ’’میں خود کو انتہائی خوش نصیب محسوس کرتا ہوں کہ مجھے جھارسوگوڈا کے ہوائی اڈے کے افتتاح کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں اس موقع پر گرجن بہال کوئلہ کان کو ملک و قوم کے نام وقف کرتا ہوں۔‘‘رابطہ کاری مجموعی ترقی کے لئے بنیادی ضرورت کی حیثیت رکھتی ہے : وزیر اعظم مودی
September 22nd, 02:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے جھارسوگوڈا میں ایک ہوائی اڈے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے گرجن بہال، کوئلہ کان اور جھارسوگوڈا۔ بارا پلی ۔ سارڈیگا ریل رابطے کو ملک و قوم کے لئے وقف کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’جھارسوگوڈا کا ہوائی اڈا ایک ایسے معقول و مناسب مقام پر واقع ہے کہ اس سے اڈیشہ کے عوام کی ضروریات پورا کرے گا۔ یہ ریاست کا دوسرا ہوائی اڈا ہوگا۔ اس موقع پر اظہار مسرت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس ہوائی اڈے کے افتتاح کے ساتھ ہی ہمیں اس بات پر بھی غور کرنا چاہئے کہ اڈیشہ میں اس دوسرے ہوائی اڈے کی تعمیر میں اتنا زیادہ وقت کیوں لگا۔‘Our government is making sure that whatever money is allotted, all of it reaches the people: PM Modi
September 22nd, 11:18 am
Addressing a public rally in Talcher, Odisha, Prime Minister Narendra Modi today said that you have broken all records of previous rallies. This huge crowd portrays the sentiments of the people of Odisha.وزیر اعظم نے اڈیشہ کے تلچر میں ایک زبردست جلسہ عام سے خطاب کیا
September 22nd, 11:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے تلچر میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے اس عظیم الشان جلسہ عام نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ یہاں موجود زبردست مجمعہ اڈیشہ کے عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔It is our government's endeavour to ensure that every Indian has his own house by 2022: PM Modi
August 23rd, 12:47 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today joined thousands of people in witnessing the collective e-Gruhpravesh of beneficiaries of the Pradhan Mantri Awaas Yojana (Gramin) at a large public meeting in Jujwa village of Valsad district in Gujarat. More than one lakh houses were handed over to beneficiaries, across 26 districts of the State. Beneficiaries in several districts were connected through a video link to the main event, and the Prime Minister interacted with some of them.PM witnesses collective e-Gruhpravesh of beneficiaries of Pradhan Mantri Awaas Yojana; lays foundation stone of Astole Water Supply Scheme at Jujwa village, Valsad
August 23rd, 12:45 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today joined thousands of people in witnessing the collective e-Gruhpravesh of beneficiaries of the Pradhan Mantri Awaas Yojana (Gramin) at a large public meeting in Jujwa village of Valsad district in Gujarat. More than one lakh houses were handed over to beneficiaries, across 26 districts of the State. Beneficiaries in several districts were connected through a video link to the main event, and the Prime Minister interacted with some of them.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے پشچمی مدنی پور میں کسان کلیان ریلی سے خطاب کیا
July 16th, 01:30 pm
مغربی بنگال کے پشچمی مدناپور میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک میں زبردست تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں اور 125 کروڑ ہندوستانی نئے ہندوستان کے خواب کی عملی تعبیر کے لئے مل جل کر آگے بڑھ رہے ہیں۔‘Syndicate politics’ is flourishing under TMC in West Bengal, which is hampering the state’s growth: PM Modi
July 16th, 01:30 pm
Addressing a huge public meeting at Paschim Medinipur district in West Bengal, Prime Minister Narendra Modi said that the country was witnessing transformation and 125 crore Indians were collectively moving towards realising the dream of a New India.وزیراعظم نے ویڈیو برج کے ذریعے ملک بھر کے سیلف ہیلپ گروپس کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی
July 12th, 10:30 am
وزیر اعظم نریندر مودی، کل 12 جولائی کو صبح 9.30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، دین دیال انتیودے یوجنا ۔ قومی دیہی روزی روٹی مشن (ڈی اے وائی۔ این آر ایل ایم) کے تحت، سیلف ہیلپ گروپوں کی اراکین اور ڈی ڈی یو ۔ جی کے وائی نیز آر ایس ای ٹی آئی اداروں کی استفادہ کنندگان سے گفت و شنید کریں گے۔ توقع کی جاتی ہے کہ یہ گفت و شنید وزیر اعظم کو ایس ایچ جی اراکین سے براہِ راست مخاطب ہونے کا موقع فراہم کرنے کے ساتھ ان کے ذریعہ ڈی اے وائی ۔ این آر ایل ایم کے تحت اختیار کی گئی مختلف النوع سرگرمیوں سے بھی آگاہی حاصل کرنے میں مددگار ہوگی اور وہ یہ بھی جان سکیں گے کہ ان سرگرمیوں نے کس طریقے سے ان کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ اسے دوردرشن کے ذریعہ براہِ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا اور این آئی سی اپنے نیٹ ورک کے توسط سے اس کی ویب کاسٹنگ انجام دے گی۔وزیراعظم نے ویڈیو برج کے ذریعے ملک بھر کے سیلف ہیلپ گروپس کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی
July 12th, 10:30 am
وزیر اعظم نریندر مودی، کل 12 جولائی کو صبح 9.30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، دین دیال انتیودے یوجنا ۔ قومی دیہی روزی روٹی مشن (ڈی اے وائی۔ این آر ایل ایم) کے تحت، سیلف ہیلپ گروپوں کی اراکین اور ڈی ڈی یو ۔ جی کے وائی نیز آر ایس ای ٹی آئی اداروں کی استفادہ کنندگان سے گفت و شنید کریں گے۔ توقع کی جاتی ہے کہ یہ گفت و شنید وزیر اعظم کو ایس ایچ جی اراکین سے براہِ راست مخاطب ہونے کا موقع فراہم کرنے کے ساتھ ان کے ذریعہ ڈی اے وائی ۔ این آر ایل ایم کے تحت اختیار کی گئی مختلف النوع سرگرمیوں سے بھی آگاہی حاصل کرنے میں مددگار ہوگی اور وہ یہ بھی جان سکیں گے کہ ان سرگرمیوں نے کس طریقے سے ان کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ اسے دوردرشن کے ذریعہ براہِ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا اور این آئی سی اپنے نیٹ ورک کے توسط سے اس کی ویب کاسٹنگ انجام دے گی۔Pradhan Mantri Awas Yojana is not merely about brick and mortar: PM Modi
June 05th, 09:12 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today interacted with Pradhan Mantri Awas Yojana beneficiaries from across the country, through video bridge. This is the third in the series of video bridge interactions by the Prime Minister with various beneficiaries of Government schemes.