Maharashtra will lead the vision of a ’Viksit Bharat’, and the BJP and Mahayuti are working with this commitment: PM in Panvel
November 14th, 02:50 pm
At rally in Panvel, PM Modi highlighted the region's rich marine resources and outlined government efforts to empower the coastal economy. He mentioned initiatives such as the introduction of modern boats and navigation systems, along with the PM Matsya Sampada Yojana, which provided thousands of crores in assistance to fishermen. The government also linked fish farmers to the Kisan Credit Card and launched schemes for the Mahadev Koli and Agari communities. He added that ₹450 crore was being invested to develop three new ports in Konkan, which would further boost fishermen's incomes and support the Blue Economy.PM Modi delivers impactful addresses in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Maharashtra
November 14th, 02:30 pm
In powerful speeches at public meetings in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Prime Minister Narendra Modi highlighted the crucial choice facing Maharashtra in the upcoming elections - between patriotism and pisive forces. PM Modi assured the people of Maharashtra that the BJP-Mahayuti government is dedicated to uplifting farmers, empowering youth, supporting women, and advancing marginalized communities.گجرات کے کچھ میں دیپاولی کے موقع پر سیکورٹی اہلکاروں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 07:05 pm
جب میں آپ کے درمیان دیوالی کا تہوار مناتا ہوں تو میری دیوالی کی مٹھاس کئی گنا بڑھ جاتی ہے اور اس بار یہ دیوالی بھی بہت خاص ہے۔ آپ کو لگے گا کہ ہر دیوالی کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، اس بار کیا خاص ہے؟ یہ خاص ہے… بھگوان رام 500 سال بعد دوبارہ ایودھیا میں اپنے عظیم الشان مندر میں بیٹھے ہیں۔ میں آپ سب کو اور ماں بھارتی کی خدمت میں تعینات ملک کے ہر سپاہی کو دیوالی کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ میری نیک خواہشات میں آپ کے تئیں 140 کروڑ ہم وطنوں کا شکریہ بھی شامل ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کچَھ میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائی
October 31st, 07:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کچھ میں سر کریک علاقے میں لکی نالہ میں، ہند-پاک سرحد کے قریب بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) ، فوج، بحریہ اور فضائیہ کے اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائی۔ وزیر اعظم نے بھارت کی مسلح افواج کے ساتھ تہوار منانے کی اپنی روایت کو جاری رکھا۔ وزیراعظم نے کریک ایریا میں ایک بی او پی کا بھی دورہ کیا اور بہادر سیکیورٹی اہلکاروں میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔رائے گڑھ چھترپتی شیواجی مہاراج کی عظمت اور بہادری کی مثال ہے، ہمت اور بے خوفی کا مترادف ہے: وزیر اعظم
October 31st, 10:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے گڑھ کو شیواجی مہاراج کے شاندار ورثے ، اسٹریٹجک ذہانت اور قیادت کے طور پر سراہا ہے۔کیواڈیا، گجرات میں راشٹریہ ایکتا دیوس کے پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 07:31 am
سردار صاحب کے زریں اقوال...اسٹیچو آف یونٹی کے قریب یہ عظیم الشان پروگرام...ایکتا نگر کا یہ دلکش نظارہ، اور یہاں کی دلفریب نمائش...منی انڈیا کی یہ جھلک...سب کچھ کتنا شاندار، کس قدر متاثر کن ہے۔ 15 اگست اور 26 جنوری کی طرح 31 اکتوبر کو منعقد ہونے والی یہ تقریب پورے ملک کو نئی توانائی سے بھر دیتی ہے۔ میں تمام ہم وطنوں کو یوم قومی اتحاد کی مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونٹی پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، راشٹریہ ایکتا دوس کی تقریبات میں شرکت کی
October 31st, 07:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونٹی میں راشٹریہ ایکتا دوس کی تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ایکتا دوس کا عہد بھی لیا اور راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر ایکتا دوس پریڈ کا مشاہدہ کیا جو ہر سال 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کےیوم پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔وزیر اعظم 30-31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 03:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30-31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، وہ ایکتا نگر، کیواڈیا کا دورہ کریں گے جہاں وہ شام 5:30 بجے ، ایکتا نگر میں 280 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد، شام 6 بجے ، وہ آرمبھ 6.0 میں 99ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے آفیسر ٹرینیز سے خطاب کریں گے۔ 31 اکتوبر کو، وزیر اعظم صبح تقریباً 7:15 بجے، مجسمہ وحدت پر گلہائے عقیدت پیش کریں گے، جس کے بعد یوم قومی وحدت ( راشٹریہ ایکتا دیوس)کی تقریبات منعقد ہوں گی۔آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی
October 27th, 11:30 am
ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.راشٹریہ ایکتادوس کے موقع پر کیوڑیا میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 10:00 am
آپ سبھی نوجوانوں کا ، جانبازوں کا یہ جوش راشٹریہ ایکتادوس کی بہت بڑی طاقت ہے۔ایک طرح سے میرے سامنے چھوٹا بھارت، منی انڈیا کی شکل دکھائی دے رہی ہے، ریاستیں الگ ہیں، زبانیں الگ ہیں، روایات الگ ہیں، لیکن یہاں موجود ہرایک آدمی اتحاد کے مضبوط دھاگے سے جڑا ہوا ہے۔موتی کے دانے کئی ہیں، لیکن مالا ایک ہے۔جسم الگ الگ ہے لیکن من ایک ہے۔جیسے 15 اگست ہماری یوم آزادی کے جشن کا اور 26 جنوری ہمارے یوم جمہوریہ کے جشن کا دن ہوتا ہےاسی طرح 31 اکتوبر کا یہ دن ملک کے کونے کونے میں قومیت کے اظہار کا جشن بن گیا ہے۔وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتادوس کی تقریبات میں شرکت کی
October 31st, 09:12 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتادوس سے متعلق پروگراموں میں شرکت کی۔انہوں نے اسٹیچو آف یونٹی پر سردار پٹیل کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے راشٹریہ ایکتادوس پریڈ کابھی مشاہدہ کیا جس میں بی ایس ایف اور مختلف ریاستوں کی پولیس شامل تھی۔اس موقع پر خواتین پرمبنی سی آر پی ایف بائیکرس کے ڈیرڈول شو، بی ایس ایف کی خواتین پائپ بینڈ، گجرات کی خواتین پولیس کے ذریعہ کوریو گراف کیے گئے پروگرام، اسپیشل این سی سی شو، اسکول بینڈ کی پیش کش، انڈین ایئرفورس کے ذریعہ فلائی پاسٹ، شاندار گاوؤں کی اقتصادی طاقت کو پیش کرنے والے پروگرام وغیرہ پیش کیے گئے۔وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔من کی بات عوامی شراکت داری کے اظہار کا ایک شاندار وسیلہ بن چکا ہے: وزیر اعظم مودی
February 26th, 11:00 am
ساتھیو، لوری رائٹنگ کمپٹیشن میں، پہلا انعام، کرناٹک کے چامراج نگر ضلع کے بی ایم منجو ناتھ جی نے جیتا ہے۔ انہیں یہ انعام کنڑ میں لکھی ان کی لوری ’ملگو کندا‘ کے لیے ملا ہے۔ اسے لکھنے کی ترغیب انہیں اپنی ماں اور دادی کے گائے لوری گیتوں سے ملی۔ آپ اسے سنیں گے تو آپ کو بھی مزہ آئے گا۔احمد آباد، گجرات سے ریلوے کے مختلف منصوبوں کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 31st, 07:00 pm
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب اشونی ویشنو جی، درشنا بین جاردوش، گجرات کے وزراء، معزز اراکین پارلیمان وا سمبلی، اور بڑی تعداد میں یہاں موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو!PM Modi dedicates various railway projects to the nation from Ahmedabad, Gujarat
October 31st, 06:53 pm
PM Modi dedicated to the nation, two railway projects worth over Rs. 2900 crores at Asarva, Ahmedabad. PM Modi emphasized, “When the government of double engine works, its effect is not only double, but it is manifold. Here one and one together are not 2 but assume the power of 11.”وزیر اعظم 30 اکتوبر سے 1 نومبر تک گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے
October 29th, 08:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اکتوبر سے 1 نومبر 2022 تک گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔راشٹریہ ایکتا دیوس پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 09:41 am
’راشٹریہ ایکتا دیوس‘ پر ملک کے تمام شہریوں کو بہت بہت مبارکباد! ایک بھارت، شریشٹھ بھارت کے لیے زندگی کا ہر لمحہ جس نے وقف کیا، ایسے قومی معمار سردار ولبھ بھائی پٹیل کو آج ملک اپنا خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔وزیر اعظم نے راشٹریہ ایکتا دوس پر قوم سے خطاب کیا
October 31st, 09:40 am
نئی دہلی:31اکتوبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر اپنے خطاب میں ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سردار پٹیل کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے اپنی زندگی ‘ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’ کے آئیڈیل کے لئے وقف کردی۔ انہوں نے کہا کہ سردار پٹیل صرف ایک تاریخی شخصیت نہیں ہیں بلکہ وہ ملک کے ہر ایک شہری کے دل میں بستے ہیں اور جو لوگ ان کے اتحاد کے پیغام کو آگے بڑھا رہے ہیں وہ اتحاد کے غیر منقطع احساس کی حقیقی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کونے کونے میں راشٹریہ ایکتا پریڈس اور مجسمہ اتحاد پر ہونے والے پروگرام اسی جذبے کی عکاسی کر رہے ہیں۔