نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 25th, 06:40 pm
مرکزی کابینہ کے میرے سینئر ساتھی، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، ڈی جی این سی سی، اساتذہ، مہمانان کرام، میری کابینہ کے دیگر سبھی ساتھی، دیگر مہمانان، یوم جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے مختلف فنکار، این سی سی اور این ایس ایس کے میرے نوجوان ساتھیو!وزیر اعظم نے این سی سی کیڈٹوں اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا
January 25th, 04:31 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج این سی سی کیڈٹوں اوراین ایس ایس رضاکاروں سےخطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے تبصرہ کیا کہ یہ پہلی بار تھا کہ کئی بچے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے لباس میں تیار ہوکر وزیر اعظم کی رہائش گا ہ پر آئے تھے۔ وزیر اعظم نے کہا’’جے ہند کا منتر سب کو تحریک دیتا ہے۔‘‘وزیراعظم نے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار حاصل کرنے والوں کی ستائش کی
January 24th, 09:49 pm
وزیراعظم جناب نریندر نےپردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کی ستائش کی ہے۔حکومت ہند اختراعات، سماجی خدمت، تعلیم، کھیل، فن و ثقافت اور بہادری جیسے 6زمروں میں غیر معمولی حصولیابیوں کے لئے بچوں کو پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکارعطا کرتی ہے۔ سال بال شکتی پُرسکار کے مختلف زمروں کے تحت ملک بھر سے 11بچوں کو پی ایم آر بی پی-2023کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں11ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے 6لڑکے اور 5لڑکیاں شامل ہیں۔وزیر اعظم نے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار ایوارڈ یافتگان سے بات چیت کی
January 24th, 07:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7لوک کلیان مارگ پرواقع اپنی رہائش گاہ پر پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار(پی ایم آر بی پی) ایوارڈ یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔من کی بات کے 85 ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن ( 30 جنوری ، 2022 ء )
January 30th, 11:30 am
ساتھیو ، ملک آزادی کے امرت مہوتسو میں ، ان کوششوں سے اپنی قومی علامتوں کو دوبارہ قائم کر رہا ہے۔ ہم نے دیکھا کہ انڈیا گیٹ کے قریب ’امر جوان جیوتی ‘ اور اس کے قریب ہی ’ نیشنل وار میموریل ‘ ( قومی جنگی یادگار ) پر جلنے والی جیوتی کو آپس میں ضم کیاگیا ۔ اس جذباتی موقع پر بہت سے اہل وطن اور شہدا کے اہل خانہ کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ آزادی کے بعد سے شہید ہونے والے ملک کے تمام بہادروں کے نام ’نیشنل وار میموریل ‘ میں کندہ کئے گئے ہیں۔ کچھ سابق فوجیوں نے مجھے لکھا ہے کہ ’’شہیدوں کی یاد کے سامنے جلائی جانے والی ’امر جوان جیوتی‘ شہیدوں کے امر ہونے کی علامت ہے۔ حقیقت میں ، ’امر جوان جیوتی ‘ کی طرح ہمارے شہید ، ان کی تحریک اور ان کا تعاون بھی امر ہے۔ میں آپ سب سے کہوں گا کہ جب بھی آپ کو موقع ملے ’نیشنل وار میموریل‘ ضرور جائیں ۔ اپنے گھر والوں اور بچوں کو بھی ساتھ لے جائیں۔ یہاں آپ کو ایک مختلف توانائی اور تحریک کا تجربہ ہوگا۔پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 03:11 pm
Prime Minister Modi interacted with Pradhan Mantri Rashtriya Bal Puraskar awardees. He lauded that the children of India have shown their modern and scientific thinking towards vaccination programme. The PM also appealed to them to be an ambassador for Vocal for Local and lead the campaign of Aatmanirbhar Bharat.پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار انعام یافتان کے ساتھ، وزیراعظم کی بات چیت
January 24th, 11:53 am
Prime Minister Modi interacted with Pradhan Mantri Rashtriya Bal Puraskar awardees. He lauded that the children of India have shown their modern and scientific thinking towards vaccination programme. The PM also appealed to them to be an ambassador for Vocal for Local and lead the campaign of Aatmanirbhar Bharat.وزیراعظم 24جنوری کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتگان کے ساتھ بات چیت کریں گے
January 23rd, 10:29 am
نئی دہلی:23 جنوری،2022۔وزیراعظم جناب نریندر مودی 24جنوری 2022 کو دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) ایوارڈ یافتگان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ بلاک چین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سال 2021 اور 2022کے لیے پی ایم آر بی پی ایوارڈ یافتگان کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے۔ اس ٹیکنالوجی کو پہلی مرتبہ ایوارڈ یافتگان کو سرٹیفکیٹ دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والے بچوں سے وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
January 25th, 12:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔وزیر اعظم نے راشٹریہ بال پرسکار 2021 حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی
January 25th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔وزیر اعظم 25 جنوری کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتگان کے ساتھ تبادلۂ خیال کریں گے
January 24th, 04:35 pm
نئی دہلی، 24 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 جنوری 2021 کو دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) ایوارڈ یافتگان کے ساتھ تبادلۂ خیال کریں گے۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر بھی اس موقع پر موجود رہیں گی۔I get inspiration from you: PM Modi to winners of Rashtriya Bal Puraskar
January 24th, 11:24 am
Prime Minister Shri Narendra Modi interacted with recipients of Rashtriya Bal Puraskar, here today.وزیر اعظم نے راشٹریہ بال پُرسکار 2020 پانے والوں سے بات چیت کی
January 24th, 11:22 am
نئی دہلی ، 42؍جنوری2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ بال پُرسکار پانے والوں سے یہاں بات چیت کی۔یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ نے 22 جنوری 2020ء کو دیئے تھے۔ایوارڈ پانے والے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔وزیراعظم راشٹریہ بال پرسکار 2020 کے فاتحین کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے
January 23rd, 04:54 pm
نئی دہلی،23 جنوری : وزیراعظم جناب نریندر مودی کل یعنی 24 جنوری 2020 کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2020 جیتنےوالے 49 بچوں کے ساتھ ملاقات اور تبادلہ خیال کریں گے۔PM interacts with winners of Rashtriya Bal Puraskar 2019
January 24th, 01:13 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today met and interacted with the winners of the Pradhan Mantri Rashtriya Bal Puraskar 2019.The children explained in detail, their special achievements, and shared their inspirational stories.The Prime Minister appreciated and congratulated the award winners for their achievements.