نئی دہلی کے کریپّا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی کیڈٹس ریلی سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 05:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب راج ناتھ سنگھ جی، جناب اجے بھٹ جی، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان جی،تینوں افواج کے سربراہان، سکریٹری دفاع ، ڈائرکٹر جنرل این سی سی، تمام مہمان اور این سی سی کے میرے نوجوان ساتھیو۔وزیر اعظم كا دہلی كے کیریپا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب
January 27th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کیریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے ایک ثقافتی پروگرام دیکھا اور بہترین کیڈٹ ایوارڈز پیش کئے۔ انہوں نے جھانسی سے دہلی تک كے لیے این سی سی گرلز اور ناری شکتی وندن رن (این ایس آر وی) کی میگا سائیکلوتھون كو بھی روانہ كیا۔وزیر اعظم 19 جنوری کو مہاراشٹر، کرناٹک اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے
January 17th, 09:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 جنوری کو مہاراشٹرا، کرناٹک اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 10:45 بجے، وزیر اعظم مہاراشٹر کے شولاپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریباً 2:45 بجے، وزیر اعظم بوئنگ انڈیا انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر کا افتتاح کریں گے اور بنگلورو، کرناٹک میں بوئنگ سوکنیا پروگرام کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 6 بجے، وزیر اعظم چنئی، تمل ناڈو میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2023 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم نے ساوتری بائی پھولے اور رانی ویلو ناچیار کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
January 03rd, 08:09 am
جناب مودی نے کہا کہ دونوں نے اپنی درد مندی اور ہمت سے معاشرے کو متاثر کیا اور ہماری قوم کے تئیں ان کا تعاون انمول ہے۔من کی بات, دسمبر 2023
December 31st, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو! نمسکار۔ ’من کی بات‘ کا مطلب ہے آپ سے ملنے کا ایک اچھا موقع، اور جب آپ اپنے خاندان کے افراد سے ملتے ہیں، تو یہ بہت خوش کن… بہت اطمینان بخش ہوتا ہے۔ ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سے ملنے کے بعد میں بالکل ایسا ہی محسوس کر رہا ہوں۔ اور یقیناً آج یہ ہمارے مشترکہ سفر کی 108ویں قسط ہے۔ ہمارے یہاں 108 عدد کی اہمیت، اس کی پاکیزگی ایک گہرے مطالعہ کا موضوع ہے۔ ہار میں 108 دانے، 108 بار وِرد، 108 روحانی احساس، مندروں میں 108 سیڑھیاں، 108 گھنٹیاں، 108 کا یہ عدد بے پناہ عقیدت سے جڑی ہوئی ہے، اسی لیے ’من کی بات‘ کی 108 واں قسط میرے لیے بہت خاص ہوگئی ہے۔ ان 108 قسطوں میں ہم نے عوامی شراکت داری کی اتنی ہی مثالیں دیکھی ہیں، ان سے تحریک بھی حاصل کی ہے۔ اب اس سنگ میل تک پہنچنے کے بعد، ہمیں نئی توانائی کے ساتھ اور تیز رفتاری کے ساتھ نئے سرے سے آگے بڑھنے کا عزم کرنا ہوگا۔ اور یہ کتنا خوشگوار اتفاق ہے کہ کل کا طلوع آفتاب 2024 کا پہلا طلوع آفتاب ہوگا - ہم سال 2024 میں داخل ہوچکے ہوں گے۔ آپ سب کو 2024 کے لیے نیک خواہشات۔وزیر اعظم نے رانی ویلو ناچیار کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
January 03rd, 11:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رانی ویلو ناچیار کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے رانی ویلو ناچھیار کی سالگرہ پر انہیں یاد کیا
January 03rd, 11:49 am
نئی دہلی،3 جنوری 2022 /وزیراعظم جناب نریندرمودی نے رانی ویلوناچھیار کو ان کی سالگرہ پر خراج عقید ت پیش کیا۔