پی ایم مودی نے جھارکھنڈ کے رانچی میں ایک زبردست روڈ شو کیا۔
November 10th, 07:03 pm
جھارکھنڈ کے بوکارو اور گملا میں دو بڑی ریلیوں سے خطاب کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے رانچی میں ایک شاندار روڈ شو کیا۔ بی جے پی-این ڈی اے کی حمایت میں ریکارڈ سطح پر اضافہ ہوا جب لوگ وزیر اعظم کی ایک جھلک کے لئے سڑکوں پر جمع ہوئے۔ فضا ’’مودی مودی‘‘ کے نعروں سے گونج رہی تھی۔ پرجوش ہجوم نے خوشی کا اظہار کیا اور پھولوں سے ان کا استقبال کیا۔The JMM-Congress intends to stop the development of Jharkhand to continue their corruption: PM Modi in Chatra
May 11th, 05:15 pm
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi addressed a confident rally with crowds celebrating PM Modi’s arrival. He said that after three phases of voting Congress has accepted its defeat. He added, “Sensing defeat, Congress now intends the merging of all regional parties within Congress.”Jharkhand celebrates as PM Modi addresses a huge rally in Chatra
May 11th, 05:00 pm
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi addressed a confident rally with crowds celebrating PM Modi’s arrival. He said that after three phases of voting Congress has accepted its defeat. He added, “Sensing defeat, Congress now intends the merging of all regional parties within Congress.”Entire Rajasthan is saying the Congress is going and BJP is coming back to power: PM Modi
November 15th, 05:00 pm
Ahead of the assembly election in poll-bound Rajasthan, PM Modi addressed a powerful rally in Baytu. PM Modi said, “Entire Rajasthan is saying the Congress is going, and BJP is coming back to power.” He added that people are critiquing the present Congress Government by stating that ‘Gehlot Ji won’t get any votes.’PM Modi addresses a powerful rally in poll-bound Rajasthan’s Baytu
November 15th, 04:30 pm
Ahead of the assembly election in poll-bound Rajasthan, PM Modi addressed a powerful rally in Baytu. PM Modi said, “Entire Rajasthan is saying the Congress is going, and BJP is coming back to power.” He added that people are critiquing the present Congress Government by stating that ‘Gehlot Ji won’t get any votes.’وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں بھگوان برسا منڈا میموریل پارک نیز فریڈم فائٹر میوزیم کا دورہ کیا
November 15th, 02:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں بھگوان برسا منڈا میموریل پارک اورمجاہدین آزادی کے میوزیم کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے بھگوان برسا منڈا کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔وزیر اعظم 14-15 نومبر کو جھارکھنڈ کا دورہ کریں گے
November 13th, 07:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14-15 نومبر، 2023 کو جھارکھنڈ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم 15 نومبر کو صبح تقریباً 9:30 بجے رانچی میں بھگوان برسا منڈا میموریل پارک اور فریڈم فائٹر میوزیم کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ بھگوان برسا منڈا کی جائے پیدائش اولیہاتو گاؤں پہنچیں گے، جہاں وہ بھگوان برسا منڈا کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھگوان برسا منڈا کی جائے پیدائش اولیہاتو گاؤں کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہوں گے۔ وزیر اعظم کھنٹی میں صبح تقریباً 11:30 بجے تیسرے جنجاتیہ گورو دوس 2023 کے جشن کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ اور پردھان منتری خاص طور پر کمزور قبائلی گروپوں کے ترقیاتی مشن کا آغاز کریں گے۔ وہ پی ایم-کسان کی 15ویں قسط بھی جاری کریں گے اور جھارکھنڈ میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، ملک کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم نے پانچ وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر رخصت کیا
June 27th, 10:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں رانی کمپلاپتی ریلوے اسٹیشن سے پانچ وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر رخصت کیا۔ یہ پانچ وندے بھارت ریل گاڑیاں ہیں، بھوپال (رانی کملاپتی) – اندور وندے بھارت ایکسپریس؛ بھوپال (رانی کملاپتی) – جبل پور وندے بھارت ایکسپریس؛ رانچی – پٹنہ وندے بھارت ایکسپریس؛ دھارواڑ – بنگلورو وندے بھارت ایکسپریس اور گوا (مڈگاؤں) – ممبئی وندے بھارت ایکسپریس۔وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے رکن پارلیمنٹ کے بک بینک پہل کی ستائش کی
March 30th, 09:51 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رانچی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ جناب سنجے سیٹھ کی کتاب بینک کی پہل کی ستائش کی ہے۔ریاستوں کی ترقی میں ہی ملک کی ترقی مضمر ہے: وزیر اعظم
March 25th, 11:21 am
رکن پارلیمنٹ جناب سنجے سیٹھ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں جھارکھنڈ کے رانچی میں 9400 کروڑ روپے کی لاگت سے 21 قومی شاہرا ہ کے پروجیکٹ کو منظوری دینے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر جناب نتن گڈکری کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔Bhagwan Birsa lived for the society, sacrificed life for his culture and the country: PM
November 15th, 09:46 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated Bhagwan Birsa Munda Memorial Udyan cum Freedom Fighter Museum at Ranchi via video conferencing. He said, “This museum will become a living venue of our tribal culture full of persity, depicting the contribution of tribal heroes and heroines in the freedom struggle.”وزیراعظم نے، جن جاتیہ گورودِوس پر رانچی میں ‘ بھگوان برسا منڈا اسمرتی ادیان سہ سوتنترتا سینانی سنگرہا لیہ ’ کا افتتاح کیا
November 15th, 09:45 am
حکومت ہند نے اعلان کیا ہے کہ بھگوان برسا منڈا کی سالگرہ جن جاتیہ گورو دوس کے طورپر منائی جائے گی۔ اس موقع پروزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ رانچی میں بھگوان برسا منڈا اسمرتی ادیان سہ سوتنترتا سینانی سنگرہالیہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جھارکھنڈ کے گورنر اور وزیراعلیٰ اور مرکزی وزراء بھی موجود تھے۔وزیراعظم نریندر مودی 15 نومبر کو رانچی میں بھگوان بِرسا منڈا اسمرتی اُدیان سہ سوتنترتا سینانی سنگرہالیہ کا افتتاح کریں گے
November 14th, 04:46 pm
حکومت ہند نے اعلان کیا ہے کہ بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش کو جن جاتیہ گورو دِوَس کے طور پر منایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی 15 نومبر 2021کو رانچی میں بھگوان برسا منڈا اسمرتی ادیان سہ سوتنترتا سینانی سنگرہالیہ کا افتتاح کریں گے اور یہ افتتاح صبح 9 بج کر 45 منٹ پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا جائے گا۔رانچی ،جھارکھنڈ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں اور اسکیموں کے افتتا ح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
September 12th, 12:20 pm
نئی حکومت بننے کے بعد جن بعض ریاستوں میں مجھے سب سے پہلے جانے کا موقع ملا ان میں جھارکھنڈ بھی ایک ہے ۔یہی پربھارت میدان ، پربھات تارہ میدان ، صبح کا وقت اور ہم سب یوگا کررہے تھے اور بارش بھی ہم پر آشیرواد دے رہی تھی۔آج جب پھر اس میدان میں آیا تو وہ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ۔ یہی وہ میدان ہے ، جہاں سے آیوشمان بھارت اسکیم پچھلے ستمبر میں شروع ہوئی تھی ۔وزیر اعظم نے پردھان منتری نے کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کیا انیہ داتاؤں کی زندگیاں محفو
September 12th, 12:11 pm
نئی دہلی،12ستمبر2019:کسانوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کی ایک اور بڑی کوشش کے سلسلے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں پردھان کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کیا۔ان داتاؤں کی زندگی کے تحفظ کے لئے وزیراعظم 12ستمبر کو کسان مان دھن یوجنا شروع کریں گے
September 09th, 05:17 pm
نئی دہلی،09؍ستمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی جھارکھنڈ کے رانچی میں 12 ستمبر 2019 کو کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کریں گے۔وزیر اعظم نے رانچی میں آیوشمان بھارت کے استفادہ کنندگان سے ملاقات کی
February 17th, 08:37 pm
نئی دلّی ، 18 فروری ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 فروری ، 2019 کو جھار کھنڈ میں رانچی کا دورہ کیا ۔ انہوں نے آیوشمان بھارت یوجنا کے منتخب استفادہ کنندگان سے ملاقات کی ۔ جھار کھنڈ کی گورنر محترمہ دروپدی مورمو اور جھار کھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب رگھو ویر داس بھی اس موقع پر موجود تھے ۔وزیراعظم کل بہار میں برونی کا دورہ کریں گے
February 16th, 08:18 pm
نئی دہلی، 16 فروری 2019/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کل 17 فروری2019 کوبہار کا دورہ کریں گے۔ وہ برونی پہنچیں گے جہاں وہ بہار کے لئے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔وزیر اعظم رانچی میں پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کریں گے اور سکم میں پیک یانگ ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔
September 21st, 05:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 ستمبر 2018 کو جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ۔ پی ایم جے اے وائی کا آغاز کریں گے۔ اس اسکیم کے تحت ملک کے دس کروڑ کنبوں کو پانچ لاکھ روپئے سالانہ کا صحت بیمہ فراہم کرایا جائے گا۔PM to Visit West Bengal and Jharkhand on May, 25
May 24th, 05:46 pm
PM Modi will be visiting west Bengal and Jharkhand on 25th May where he would be attending various programmes. In West Bengal, PM Modi would attend the convocation of Visva Bharati University. In Jharkhand, the PM would lay the foundation stone of various projects of the Government of India and Government of Jharkhand.