بہار میں بنیادی ڈھانچوں کے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 21st, 12:13 pm

آج بہار کی ترقی کے سفر کا ایک اور اہم دن ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے بہار میں کنکٹی وٹی کو بڑھانے والے 9 پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ ان پروجیکٹوں میں ہائی وے کو چار لین اور چھ لین کا بنانے اور دریاؤں پر تین بڑے پلوں کی تعمیر کا کام شامل ہے۔ ان پروجیکٹوں کے لئے بہار کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم نے بہار میں تقریباً 14000 کروڑ روپئے مالیت کے قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

September 21st, 12:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 9 قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جن کی مالیت 14000 کروڑ روپئے ہے اور ریاست میں آپٹیکل فائبر کے ذریعے انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کے پروجیکٹ کی شروعات کی۔

وزیراعظم بہار میں 14000 کروڑ روپئے سے زیادہ کی مالیت کے 9 شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

September 19th, 05:48 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی 21 ستمبر2020 کو، پیر کے روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بہار میں 9 شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

PM Modi visits birth place of Late Shri Lal Bahadur Shastri in Ramnagar, Varanasi

March 06th, 01:25 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi visited late Shri Lal Bahadur Shastri's home in Varanasi today. PM Modi paid tribute to Shri Lal Bahadur Shastri in his birth Place