سودیشی مصنوعات، مقامی اشیا پر اصرار: من کی بات کے دوران تہوار کے لیے وزیر اعظم کی اپیل
September 28th, 11:00 am
اس ماہ کے من کی بات خطاب مںد پی ایم مودی نے بھگت سنگھ اور لتا منگشکرل کو ان کی یوم پد ائش پر خراج عقدات پش کات۔ انہوں نے ہندوستانی ثقافت، خواتن کو بااختاہر بنانے، ملک بھر مںک منائے جانے والے مختلف تہواروں، آر ایس ایس کے 100 سالہ سفر، صفائی ستھرائی اور کھادی کی فروخت مں۔ اضافے جسےا اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے اس بات کا اعادہ کاک کہ ملک کو خود کفلخ بنانے کا راستہ سودییا کو اپنانے مں مضمر ہے۔’لوکل فار لوکل‘ – من کی بات میں، پی ایم مودی نے تہواروں کو سودیشی فخر کے ساتھ منانے پر زور دیا
August 31st, 11:30 am
اس ماہ کے من کی بات خطاب میں، پی ایم مودی نے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کی۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کے واقعات، شمسی توانائی، آپریشن پولو، اور ہندوستانی ثقافت کے عالمی پھیلاؤ جیسے اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے شہریوں کو مزید یاد دلایا کہ ہندوستان میں تیار کردہ مصنوعات خریدنے اور تہوار کے موسم میں صفائی برقرار رکھنے کی اہمیت ہے۔فجی کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن
August 25th, 12:30 pm
اُس وقت ہم نے فورم فار انڈیا- پیسفک جزائر تعاون، یعنی‘ایف آئی پی آئی سی’ شروع کیا تھا۔ اس پہل نے نہ صرف ہندوستان-فجی تعلقات کو بلکہ پورے بحرالکاہل خطے کے ساتھ ہماری مصروفیت کو بھی نئی توانائی بخشی اور آج وزیر اعظم رامبوکاجی کے اس دورے سے ہم اپنے باہمی تعلقات میں ایک نئے باب کا اضافہ کر رہے ہیں۔فلپائن کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
August 05th, 11:06 am
ہر سطح پر بات چیت، ہر شعبے میں تعاون، طویل عرصے سے ہمارے تعلقات کی شناخت رہا ہے۔آج میری اور صدر محترم کی باہمی تعاون، علاقائی معاملات، اور بین الاقوامی حالات پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔یہ خوشی کی بات ہے کہ آج ہم نے اپنے تعلقات کو اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس پارٹنرشپ کی طاقت کو ٹھوس نتائج میں تبدیل کرنے کے لیے ایک جامع ایکشن پلان بھی تیار کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے تھائی حکومت کی جانب سے راماکین کی دیواری پینٹنگ کی عکاسی کرنے والے آئی اسٹامپ کے اجراء پر روشنی ڈالی
April 03rd, 09:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھائی حکومت کی جانب سے راماکین کی دیواری پینٹنگ کی عکاسی کرنے والے آئی اسٹامپ کے اجراء پر روشنی ڈالی۔تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کےپریس بیان کااردوترجمہ
April 03rd, 03:01 pm
میں 28 مارچ کے زلزلے میں ہونے والےجانی نقصان پر ہندوستان کے لوگوں کی طرف سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اور ہم سب زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے تھائی رامائن، راماکیان کی دلکش کارکردگی کا مشاہدہ کیا
April 03rd, 01:02 pm
بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان گہرے ثقافتی اور تہذیبی تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں تھائی رامائن، راماکیان کی شاندار کارکردگی کا مشاہدہ کیا۔جب ہم اپنی جڑوں سے جڑے رہتے ہیں، چاہے کتنا ہی بڑا طوفان کیوں نہ ہو، وہ ہمیں اکھاڑ نہیں سکتا: من کی بات میں پی ایم مودی
March 30th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج بہت مبارک دن پر، مجھے آپ کے ساتھ ’من کی بات‘ شیئر کرنے کا موقع ملا ہے۔ آج چیتر مہینے کے شکل پکش کی پرتیپدا تاریخ ہے۔ آج سے چیتر نوراتری شروع ہو رہی ہے۔ ہندوستانی نیا سال بھی آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس بار وکرم سموت 2082 (دو ہزار بیاسی) شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت آپ کے بہت سے خطوط میرے سامنے پڑے ہیں۔ کچھ بہار سے ہیں، کچھ بنگال سے ہیں، کچھ تمل ناڈو سے ہیں، کچھ گجرات سے ہیں۔ ان میں لوگوں نے بڑے دلچسپ انداز میں اپنے خیالات لکھے ہیں۔ بہت سے خطوط میں نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھی ہیں۔ لیکن آج میرا من کرتا ہے کہ آپ کو کچھ پیغامات پڑھ کر سناؤں۔تھائی لینڈ میں سمواد پروگرام کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 08:30 am
تھائی لینڈ میں سمواد پروگرام کے اس ایڈیشن میں آپ سب کے ساتھ جڑنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔ بھارت، جاپان اور تھائی لینڈ کے کئی ممتاز ادارے اور شخصیات اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ میں ان سب کی محنت کی تعریف کرتا ہوں اور تمام شرکاء کا خیرمقدم کرتا ہوں۔تھائی لینڈ میں سمواد پروگرام کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا بیان
February 14th, 08:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ میں منعقدہ سمواد پروگرام کے دوران ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، انہوں نے تھائی لینڈ میں سمواد کے پروگرام میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ، اور اس تقریب کو ممکن بنانے کے لیے ہندوستان ، جاپان اور تھائی لینڈ کے ممتاز اداروں اور افراد کی تعریف کی ۔ انہوں نے تمام شرکاء کو مبارکباد پیش کی ۔جکارتہ، انڈونیشیا میں شری سناتن دھرم آلائم کے مہا کمبھ شیگم کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 02nd, 02:45 pm
عزت مآب صدر پرابوو، مروگن ٹیمپل ٹرسٹ کے چیئرمین پا ہاشم، منیجنگ ٹرسٹی ڈاکٹر کوبالن، تمل ناڈو اور انڈونیشیا کے معززین، پجاری اور آچاریہ، بھارتیہ تارکین وطن کے اراکین، انڈونیشیا اور دیگر ممالک سے ہمارے تمام دوست جو اس مبارک موقعکا حصہ ہیں اور تمام کاریگر بھائیوں کو جنہوں نے اس روحانی اور شاندار مندر کو حقیقت بنایا!جناب نریندر مودی کاجکارتہ، انڈونیشیا میں شری سناتن دھرم الائم کے مہا کمبھ شیگم کے دوران اظہار خیال
February 02nd, 02:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے جکارتہ، انڈونیشیا میں شری سناتن دھرم الائم کے مہا کمبھ شیگم کے دوران اظہار خیال کیا۔ انہوں نے عزت مآب صدر پرابوو سوبیانتو، مروگن ٹیمپل ٹرسٹ کے چیئرمین پا ہاشم، مینیجنگ ٹرسٹی ڈاکٹر کوبالن، تمل ناڈو اور انڈونیشیا کے معززین، پجاریوں اور آچاریوں، بھارتیہ تارکین وطن کے اراکین، انڈونیشیا کے تمام شہریوں ،دوسری ممالکجو اس مبارک موقع کا حصہتھے اور تمام باصلاحیت فنکار جنہوںنے اس شاندار اور روحانی مندر کو حقیقت میں تبدیل کردیا ،انہیں تہنیت پیش کی۔انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم کے بیان کا انگریزی ترجمہ
January 25th, 01:00 pm
بھارت کے پہلے یوم جمہوریہ کے لیے انڈونیشیا ہمارا مہمان خصوصی تھا اور یہ ہمارے لیے بڑے فخر کی بات ہے کہ جب ہم اپنا 75 واں یوم جمہوریہ منا رہے ہیں ایک بار پھر انڈونیشیا نے اس اہم موقع کا حصہ بننے کو قبول کیا ہے۔ اس موقع پر میں صدر پرابوو کابھارت میں پرتپاک استقبال کرتا ہوں۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورہ وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر (اکتوبر 11.10.2024)
October 11th, 12:39 pm
دفاعی تعاون سے متعلق جمہوریہ ہند کی وزارت دفاع اور لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ری پبلک کی وزارت قومی دفاع کے درمیان مفاہمت کی یادداشتایودھیا جی میں شری رام للا کے پران پرتشٹھا کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 22nd, 05:12 pm
عقیدت مند منچ، تمام سنتوں اور رشیوں، یہاں موجود دنیا کے کونے کونے میں ہم سب کے ساتھ جڑے ہوئے تمام رام بھکت، آپ سب کو پرنام، سب کو رام رام۔وزیر اعظم نے ایودھیا میں نئے تعمیر شدہ شری رام جنم بھومی مندر میں شری رام للا کی پران پرتیشٹھا تقریب میں شرکت کی
January 22nd, 01:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا، اتر پردیش میں نئے تعمیر شدہ شری رام جنم بھومی مندر میں شری رام للا کی پران پرتیشٹھا (تقدس) کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے ان شرم جیویوں سے بات چیت کی جنہوں نے شری رام جنم بھومی مندر کی تعمیر میں تعاون کیا۔شری رام مندر پر خصوصی ڈاک ٹکٹ اور کتاب کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 18th, 02:10 pm
ہم سب ڈاک ٹکٹ کا ایک کام جانتے ہیں… انہیں لفافوں پر لگانا، ان کی مدد سے اپنے خطوط اور پیغامات یا اہم کاغذات بھیجنا۔ لیکن ڈاک ٹکٹ ایک اور اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈاک ٹکٹ، وچار ، تاریخ اور تاریخی مواقع کو اگلی نسل تک پہنچانے کا ایک ذریعہ بھی ہوتےہیں۔ جب آپ کسی ڈاک ٹکٹ جاری کرتے ہیں، اور جب کوئی اسے کسی کو بھیجتا ہے، تو وہ صرف مراسلہ یا سامان نہیں بھیجتا ۔ وہ ا ٓسانی کے ساتھ تاریخ کے کسی ورق کو بھی کسی اور تک پہنچا دیتا ہے۔ یہ ٹکٹ صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے، یہ ٹکٹ صرف فن کا کام نہیں ہے۔ یہ تاریخ کی کتابوں، نوادرات کی شکلوں اور تاریخی مقامات کا سب سے چھوٹی شکل بھی ہوتے ہیں۔ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک طرح سے بڑے بڑے گرنتھ کا، بڑی بڑی سوچ کا ایک منیئچر فارم ہوتا ہے۔ آج جو یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے گئے ان سے ہماری نوجوان نسل کو بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا ۔وزیر اعظم نے شری رام جنم بھومی مندر سے منسوب چھ یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اشتراک کیا
January 18th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام جنم بھومی مندر سے منسوب چھ خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹوں کے ساتھ ساتھ ایک البم بھی جاری کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک میں بھگوان رام سے متعلق پہلے جاری کیے گئے اسی طرح کے ڈاک ٹکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر بھارت اور بیرون ملک موجود بھگوان رام کے تمام بھکتوں کو مبارکباد دی۔نیشنل کسٹمز، بالواسطہ ٹیکسز اور نارکوٹکس اکیڈمی این اے سی آئی این کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 16th, 04:00 pm
آندھرا پردیش کے گورنر جناب ایس عبدالنظیر جی، وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی جی، میری مرکزی کابینہ کی ساتھی نرملا سیتا رمن جی، پنکج چودھری جی، بھاگوت کشن راؤ کراڈ جی، دیگر عوامی نمائندے، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے شری ستیہ سائیں ضلع کے پال سمودرم میں نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، بالواسطہ ٹیکسز اور نارکوٹکس کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا
January 16th, 03:30 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے پال سمودرم میں نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، بالواسطہ ٹیکسز اور نارکوٹکس کے افتتاح کے لیے سب کو مبارکباد دی۔ پال سمودرم کے علاقے کی خصوصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ روحانیت، ملک کی تعمیر اور اچھی حکمرانی سے وابستہ ہے اور ہندوستان کی وراثت کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے پتپرتھی میں شری ستیہ سائیں بابا کی جائے پیدائش، عظیم مجاہد آزادی پدم شری کلور سبا راؤ، مشہور کٹھ پتلی فنکار دلوئی چل پتی راؤ اور عظیم الشان وجے نگر سلطنت کی اچھی حکمرانی کا تذکرہ اس علاقے سے متاثر کن ذرائع کے طور پر کیا۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ این اے سی آئی این کا نیا کیمپس اچھی حکمرانی کی نئی جہتیں پیدا کرے گا اور ملک میں تجارت اور صنعت کو فروغ دے گا۔