وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کھلاڑی شیتل دیوی اور راکیش کمار کو مبارکباد دی

September 02nd, 11:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری پیرس پیرا اولمپکس میں مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ اوپن تیر اندازی میں کانسے کا تمغہ جیت کر ایتھلیٹس شیتل دیوی اور راکیش کمار کے ذریعہ دکھائے گئے ٹیم اسپرٹ کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے راکیش کمار کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران تیر اندازی کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی

October 27th, 07:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راکیش کمار کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران مردوں کے انفرادی کمپاؤنڈ اوپن مقابلے میں ایک نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔

وزیراعظم نے شیتل دیوی ، راکیش کمار کو ایشیئن پیراگیمز میں تیراندازی میں سونے کاتمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

October 27th, 12:34 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیتل دیوی اور راکیش کمار کو ہانگژو میں جاری معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں تیراندازی میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں تیر اندازی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر راکیش کمار اور سورج سنگھ کی جوڑی کو مبارکباد دی

October 25th, 10:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشیائی پیرا کھیلوں میں تیر اندازی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے پر راکیش کمار اور سورج سنگھ کے ٹیم ورک کی ستائش کی ۔