وزیر اعظم 8ستمبر کو انڈیا گیٹ پر ’کرتویہ پتھ‘ کا افتتاح کریں گے اور نیتا جی سبھاش چندر بوس کے مجسمہ کی نقاب کشائی کریں گے
September 07th, 01:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 ستمبر 2022 کو شام 7 بجے’ کرتویہ پتھ‘ کا افتتاح کریں گے ۔اس سے ماضی کے راج پتھ کو یکسر تبدیل کرکے طاقت کی علامت کرتویہ پتھ میں منتقل کرنے کی عکاسی ہوتی ہے ۔وزیر اعظم اس موقع پر انڈیا گیٹ پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔ یہ اقدامات امرت کال میں نئے بھارت کے لئے وزیر اعظم کے دوسرے پنچ پران کے عین مطابق ہے جس کا مقصد نو آبادیاتی ذہنیت کے کسی بھی نقش کو ختم کردینا ہے۔من کی بات کے 85 ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن ( 30 جنوری ، 2022 ء )
January 30th, 11:30 am
ساتھیو ، ملک آزادی کے امرت مہوتسو میں ، ان کوششوں سے اپنی قومی علامتوں کو دوبارہ قائم کر رہا ہے۔ ہم نے دیکھا کہ انڈیا گیٹ کے قریب ’امر جوان جیوتی ‘ اور اس کے قریب ہی ’ نیشنل وار میموریل ‘ ( قومی جنگی یادگار ) پر جلنے والی جیوتی کو آپس میں ضم کیاگیا ۔ اس جذباتی موقع پر بہت سے اہل وطن اور شہدا کے اہل خانہ کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ آزادی کے بعد سے شہید ہونے والے ملک کے تمام بہادروں کے نام ’نیشنل وار میموریل ‘ میں کندہ کئے گئے ہیں۔ کچھ سابق فوجیوں نے مجھے لکھا ہے کہ ’’شہیدوں کی یاد کے سامنے جلائی جانے والی ’امر جوان جیوتی‘ شہیدوں کے امر ہونے کی علامت ہے۔ حقیقت میں ، ’امر جوان جیوتی ‘ کی طرح ہمارے شہید ، ان کی تحریک اور ان کا تعاون بھی امر ہے۔ میں آپ سب سے کہوں گا کہ جب بھی آپ کو موقع ملے ’نیشنل وار میموریل‘ ضرور جائیں ۔ اپنے گھر والوں اور بچوں کو بھی ساتھ لے جائیں۔ یہاں آپ کو ایک مختلف توانائی اور تحریک کا تجربہ ہوگا۔Glimpses from 73rd Republic Day celebrations at Rajpath New Delhi
January 26th, 01:00 pm
India marked 73rd Republic Day with immense fervour and enthusiasm. The country's perse culture, prowess of the Armed Forces were displayed at Rajpath in New Delhi. President Ram Nath Kovind, Prime Minister Narendra Modi and other dignitaries attended the iconic parade.Glimpses from 72nd Republic Day celebrations at Rajpath, New Delhi
January 26th, 12:16 pm
India marked the 72nd Republic Day with great fervour. At Rajpath in New Delhi, President Ram Nath Kovind unfurled the National Flag. PM Narendra Modi paid homage to the martyrs at the Rashtriya Samar Smarak for their former sacrifice.وزیراعظم نے ہنر ہاٹ کا دورہ کیا
February 19th, 03:52 pm
نئی دہلی،19؍فروری، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج یہاں ہنر ہاٹ کا دورہ کیا۔ وہ ہنر ہاٹ میں شرکت کرنے والے ماہر دستکاروں، فنکاروں اور باورچیوں کے اسٹالس پر بھی گئے، جو ملک کے مختلف حصوں سے یہاں آئے ہیں۔ انڈیا گیٹ کے سبزہ زار پر اس طرح کے ڈھائی سو سے زیادہ اسٹالس لگائے گئے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں شرکت کرنے والے دستکاروں میں آدھی سے زیادہ خواتین ہیں۔ وزیراعظم نے ہاٹ میں ان دستکاروں کے ساتھ گفتگو کی اور وہاں ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔