وزیراعظم نریندرمودی نے راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
October 12th, 09:46 am
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے راج ماتا وجے راجے سندھیا کو ان کی جیتنی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ راج ماتا وجے سندھیا نےاپنی پوری زندگی عوام کی فلاح وبہبود اور قومی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ غریبوں اور محروم لوگوں کے لیے ان کی کوششیں ایک مضبوط ہندوستان کی تعمیر کے لیے ہر ایک کو تحریک دے گی۔Every BJP Karyakarta is a representative of the dreams and resolve of the country: PM Modi
April 06th, 04:44 pm
On the occasion of the BJP's foundation day, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is the fifth day of Navratri. Today we worship Maa Skandamata. We have seen that she sits on a Lotus throne and holds Lotus flowers in both her hands. I pray that her blessings continue to be bestowed upon every citizen and karyakartas of the BJP.”PM Modi addresses BJP Karyakartas on the Party’s Sthapna Diwas
April 06th, 10:16 am
On the occasion of the BJP's foundation day, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is the fifth day of Navratri. Today we worship Maa Skandamata. We have seen that she sits on a Lotus throne and holds Lotus flowers in both her hands. I pray that her blessings continue to be bestowed upon every citizen and karyakartas of the BJP.”وزیراعظم نے راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے
October 12th, 09:21 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔راج ماتا وجے راجے سندھیا کی صد سالہ یادگاری سالگرہ تقریبات کے موقع پر سکّے کے اجراءمیں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 11:01 am
مرکزی کابینہ کے میرے سبھی ساتھیو، الگ الگ ریاستوں کے گورنر،وزرااعلیٰ ، ملک وبیرون ملک سے وابستہ راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کے پرستاراور کنبے کے ارکان ، ان کے عزیزاورمیرے پیارے بھائیو اوربہنو۔وزیراعظم نے راج ماتا وجے راجے سندھیا کے صدسالہ یوم پیدائش کےموقع پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا
October 12th, 11:00 am
نئی دلی، 12 ؍ اکتوبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج راج ماتا وجے راجے سندھیا کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر ویدیو کانفرنس کے ذریعے 100 روپے کا ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے انہیں جذباتی خراج عقیدت بھی پیش کیا۔وزیر اعظم مودی نے راج ماتا وجیہ راجے سندھیا کی برسی پر انہیں یاد کیا
October 12th, 07:22 am
راج ماتا وجیہ راجے سندھیا کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’’انہوں نے اپنی پوری زندگی عوام کی خدمت کے لئے وقف کر دی تھی۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’جید شخصیت، جوش و جذبے سے بھرپور، عوام کے لئے قابل رسائی اور ملک کے مستقبل کی بصیرت کی حامل راج ماتا وجیہ راجے سندھیا متعدد افراد کے لئے ترغیب کا باعث ہیں۔‘‘