وزیر اعظم نے راج ماتا جیجاؤ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

January 12th, 07:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راج ماتا جیجاؤ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ چھترپتی شیواجی مہاراج جیسی ایک عظیم شخصیت کو رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ان کا نام ہمیشہ ہماری تاریخ کا حصہ رہے گا۔