It’s owing to the efforts of Maharja Digvijay Singh of Jamnagar that India has great relations with Poland: PM Modi in Jamnagar
May 02nd, 11:30 am
Addressing a rally in Jamnagar, PM Modi said “It’s owing to the efforts of Maharja Digvijay Singh of Jamnagar that India has great relations with Poland.” He added that Maharaja Digvijay Singh gave safe haven to Polish citizens fleeing the country owing to World War-2.Congress opposes abrogation of Article 370 and CAA to enable divisive politics: PM Modi in Junagadh
May 02nd, 11:30 am
Addressing a rally in Junagadh and attacking the Congress’s intent of pisive politics, PM Modi said, “Congress opposes abrogation of Article 370 and CAA to enable pisive politics.” He added that Congress aims to pide India into North and South. He said that Congress aims to keep India insecure to play its power politics.Congress 'Report Card' is a 'Report Card' of scams: PM Modi in Surendranagar
May 02nd, 11:15 am
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi addressed powerful rally in Surendranagar, Gujarat. He added that his mission is a 'Viksit Bharat' and added, 24 x 7 for 2047 to enable a Viksit Bharat.PM Modi addresses powerful rallies in Anand, Surendranagar, Junagadh and Jamnagar in Gujarat
May 02nd, 11:00 am
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi addressed powerful rallies in Anand, Surendranagar, Junagadh and Jamnagar in Gujarat. He added that his mission is a 'Viksit Bharat' and added, 24 x 7 for 2047 to enable a Viksit Bharat.ٹی وی 9 کانکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 08:55 pm
میرے پرانے وقتوں میں جنگ پر جانے سے پہلے بہت زور سے بگل بجایا جاتا تھا، بڑے بڑے بگل بجائے جاتے تھے تاکہ جانے والا تھوڑا پرجوش ہو جائے، شکریہ داس! ٹی وی نائن کے تمام ناظرین اور یہاں موجود آپ سب کو میرا سلام… میں اکثر ہندوستان کے تنوع کے بارے میں بات کرتا ہوں۔ یہ تنوع ٹی وی نائن کے نیوز روم اور آپ کی رپورٹنگ ٹیم میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ ٹی وی نائن کے پاس کئی ہندوستانی زبانوں میں میڈیا پلیٹ فارم ہیں۔آپ ہندوستان کی متحرک جمہوریت کے نمائندے بھی ہیں۔ میں مختلف ریاستوں، مختلف زبانوں میں ٹی وی نائن میں کام کرنے والے تمام صحافی ساتھیوں اور آپ کی تکنیکی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے نیوز9 گلوبل سمٹ سے خطاب کیا
February 26th, 07:50 pm
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ٹی وی 9 کی رپورٹنگ ٹیم ہندوستان کے تنوع کی نمائندگی کرتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے کثیر لسانی خبروں کے پلیٹ فارموں نے ٹی وی 9 کو ہندوستان کی متحرک جمہوریت کا نمائندہ بنا دیا ہے۔گجرات کے راجکوٹ میں متعدد پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 07:52 pm
اسٹیج پر موجود گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی منسکھ مانڈویا، گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، اسٹیج پر تشریف فرما دیگر تمام معززین، اور راجکوٹ کے میرے بھائیو، اور بہنو،نمسکار۔وزیر اعظم نے راجکوٹ ، گجرات میں 48100 کروڑ روپے کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کو قوم کے لئے وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا
February 25th, 04:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات كے راج كوٹ میں 48,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کو قوم كے نام قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیكٹوں میں منجملہ اور چیزوں كے صحت، سڑک، ریل، توانائی، پٹرولیم اور قدرتی گیس كے علاوہ سیاحت جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔میرے دل میں راجکوٹ کا ہمیشہ ایک خاص مقام رہے گا: وزیر اعظم
February 24th, 08:17 pm
مودی آرکائیو پوسٹ ایک خاص لمحے کو یاد کرتی ہے جب ٹھیک 22 سال پہلے 24 فروری 2002 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار گجرات لیجسلیچر میں بطور ایم ایل اے قدم رکھا اور راجکوٹ II کے حلقہ سے ضمنی انتخاب جیتا۔وزیر اعظم 24 اور 25 فروری کو گجرات کا دورہ کریں گے
February 24th, 10:45 am
وزیر اعظم 24 اور 25 فروری، 2024 کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 25 فروری کو، صبح تقریباً 7:45 بجے، وزیر اعظم بیت دوارکا مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ اس کے بعد صبح تقریباً 8:25 بجے سدرشن سیتو کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ تقریباً 9:30 بجے دوارکادھیش مندر جائیں گے۔وکست بھارت وکست گجرات پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 01:40 pm
گجرات کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، کیم چھو۔۔۔ مجا ما۔ آج وکست بھارت کے وکست گجرات کے لیے ایک بہت بڑی مہم شروع ہو رہی ہے۔ اور جیسا کہ مجھے بتایا گیا ہے، گجرات کی سبھی 182 اسمبلی سیٹوں پر بیک وقت گجرات کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ ٹکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ وکست گجرات کے سفر میں شامل ہوئے ہیں۔ میں آپ تمام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 10th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے گجرات بھر میں پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا بھومی پوجن اور افتتاح کیا۔ انہوں نے آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔’من کی بات‘ کی 103ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (30 جولائی ، 2023 ء )
July 30th, 11:30 am
'من کی بات' میں آپ سب کا پرتپاک استقبال۔ جولائی کا مہینہ یعنی مان سون کا مہینہ، بارش کا مہینہ۔ گزشتہ چند روز قدرتی آفات کی وجہ سے پریشانی اور مشکلات سے بھرے ہوئے رہے ہیں۔ یمنا سمیت کئی دریاؤں میں سیلاب کی وجہ سے کئی علاقوں کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات بھی ہوئے ہیں ۔ اسی دوران ، ملک کے مغربی حصے میں، بپرجوئے سائیکلون کچھ عرصہ قبل گجرات کے علاقوں سے بھی ٹکرایا تھا ۔ لیکن ساتھیوں ، ان آفات کے درمیان ہم سب ہم وطنوں نے پھر دکھا دیا ہے کہ اجتماعی کوشش کی قوت کیا ہوتی ہے۔ مقامی لوگوں نے ، ہمارے این ڈی آر ایف کے جوانوں ، مقامی انتظامیہ کے لوگوں نے ، اس طرح کی آفات سے نمٹنے کے لیے دن رات کام کیا ہے۔ ہماری صلاحیتیں اور وسائل کسی بھی آفت سے نمٹنے میں بڑا کردار ادا کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ہماری حساسیت اور ہاتھ تھامنے کا جذبہ بھی اتنا ہی اہم ہے۔ سَرو جَن ہِتایے کا یہی جذبہ بھارت کی پہچان بھی ہے اور بھارت کی قوت بھی ہے۔راجکوٹ، گجرات میں مختلف ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا بنیادی متن
July 27th, 04:00 pm
گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترآدتیہ سندھیا جی، سابق وزیراعلیٰ بھائی وجے روپانی جی، سی آر پاٹل جی۔وزیر اعظم نے گجرات کے راجکوٹ میں راجکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے کو قوم کے نام وقف کیا
July 27th, 03:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجکوٹ، گجرات میں راجکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے اور 860 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں سونی یوجنا لنک 3 پیکیج 8 اور 9، دوارکا دیہی پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی (آر ڈبلیو ایس ایس) کی جدید کاری، اپرکوٹ قلعہ مرحلہ I اور II کا تحفظ، بازآبادکاری اور ترقی، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ اور فلائی اوور پل کی تعمیر وغیرہ شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے نئے افتتاح شدہ راجکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے کی ٹرمنل عمارت کا واک تھرو بھی لیا۔وزیر اعظم نے 42ویں پرگتی سمواد کی صدارت کی
June 28th, 07:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 42 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی مرکز ی و ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق ، آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ہے ۔گاندھی نگر، گجرات میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 12th, 12:35 pm
گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، سی آر پاٹل، حکومت گجرات کے وزراء، پی ایم آواس یوجنا کے تمام مستفید خاندان، دیگر تمام معززین اور گجرات کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم نے گجرات کے گاندھی نگر میں تقریباً 4400 کروڑ روپے کے قومی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
May 12th, 12:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے گاندھی نگر میں تقریباً 4400 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں 2450 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنا اور افتتاح کرنا شامل ہے، جن میں محکمہ شہری ترقیات، پانی کی فراہمی کا محکمہ، محکمہ سڑک اور نقل و حمل اور کانوں اور معدنیات کے محکمہ کے پروجیکٹ شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے تقریباً 1950 کروڑ روپے کے پی ایم اے وائی (دیہی اور شہری) پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا اور پروگرام کے دوران اسکیم کے استفادہ کنندگان کو چابیاں دے کر اسکیم کے تحت بنائے گئے تقریباً 19,000 مکانات کے گرہ پرویش میں حصہ لیا۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے مستحقین سے بات چیت بھی کی۔شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 24th, 11:10 am
اس مقدس پروگرام کو سمت دے رہے قابل پرستش شری دیوکرشن داس جی سوامی، مہنت شری دیوپرساد داس جی سوامی،قابل پرستش دھرم ولبھ سوامی جی، پروگرام میں موجود تمام معزز سنتوں اور دیگر عظیم شخصیت اور میرے پیارے نوجوان ساتھیوں!وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو سے خطاب کیا
December 24th, 11:00 am
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان سے وابستہ سبھی افراد کو 75 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور اس سفر میں شاستری جی مہاراج شری دھرم جیون داس جی سوامی کی ان کی شاندار کوششوں کے لیے تعریف کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ صرف بھگوان شری سوامی نارائن کے نام کو یاد کرنے سے ہی نئے شعور کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔