وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران خواتین کے پیرا پاورلفٹنگ 61 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں راج کماری کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتے جانے پر خوشی ظاہر کی

October 25th, 06:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے پیرا پاور لفٹنگ 61 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے راج کماری کو مبارکباد دی۔