وزیر اعظم نے سرحدی سلامتی دستے کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباددی
December 01st, 08:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرحدی سلامتی دستے کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی۔ انہوں نے شجاعت، جانثاری اور غیر معمولی خدمت کے مظہر اور دفاع کے ایک اہم محاذ کے طور پر کھڑے ہونے کے لیے بی ایس ایف کی ستائش کی۔وزیر اعظم نے سی آر پی ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی
July 27th, 10:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے اہلکاروں کو سی آر پی ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ان کی غیر متزلزل عہد بندگی اور ملک کے تئیں ان کی انتھک خدمات حقیقت میں قابل ستائش ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ساحلی گارڈس کے یوم تاسیس کے موقع پر تمام ساحلی محافظ عملےکو نیک خواہشات پیش کی ہیں
February 01st, 09:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساحلی گارڈس کے یوم تاسیس کے موقع پر ساحلی محافظوں کے تمام عملے اور اسٹاف کو نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نےبی ایس ایف کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
December 01st, 10:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےبی ایس ایف کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس پر اس کے ناقابل تسخیر جذبے اور بہادری کو سلام کیا
October 24th, 08:58 am
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس پر آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔وزیر اعظم نے این ایس جی کے یوم تاسیس پر ، اس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی
October 16th, 03:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی ) کے اہلکاروں کو ، این ایس جی کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے سی آر پی ایف جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی
July 27th, 06:20 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے تمام بہادر جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ملک کی سلامتی کے تئیں ان کا غیر متزلزل عزم واقعی قابل ستائش ہے۔وزیراعظم نے سرحدی سڑک تنظیم (بارڈر روڈز آرگنائزیشن ) کے پروجیکٹ دنتک کے ذریعے 64ویں یوم تاسیس منائے جانے کے موقع پر کی گئی پہل کی ستائش کی
May 05th, 10:41 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ دنتک کے ذریعے64ویں یوم تاسیس منائے جانے کے موقع پرکی گئی پہل کی ستائش کی۔وزیراعظم نے پہلی بار دہلی کے باہر سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے اس کی تعریف کی
March 13th, 10:52 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پہلی بار دلی کے باہر سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے اس کی ستائش کی ۔داخلی امور کے مرکز ی وزیر جناب امت شاہ کی جانب سے ایک ٹویٹ مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔وزیراعظم نریندر مودی نے ساحلی محافظوں کے قیام کے دن کے موقع پر ساحلی محافظوں کے تمام عملہ کے تئیں نیک خواہشات پیش کیں
February 01st, 09:21 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ساحلی محافظوں کے قیام کے دن کے موقع پر اس کے عملہ کے تئیں نیک خواہشات پیش کی ہیں۔وزیر اعظم نے این ڈی آر ایف کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
January 19th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پراس کے عملے کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے
December 01st, 09:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر، بی ایس ایف کے عملے کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے ہندوستان کے تحفظ اورانتہائی مستعدی کے ساتھ ہمارے ملک کی خدمت کرنے کے دوران، بی ایس ایف کے غیرمعمولی کارناموں سے متعلق ریکارڈ کابھی اعتراف کیا۔ہندوستانی ساحلی محافظ کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار
February 01st, 09:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کوسٹ گارڈ کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے اہلکاروں کو مبار ک باد دی ہے
December 01st, 10:41 am
نئی دہلی ،یکم ؍دسمبر: وزیرجناب نریندرمودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر بی ایس ایف کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے ۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نےکہا:وزیر اعظم نے آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی
October 24th, 11:06 am
نئی دہلی۔ 24 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے سی آر پی ایف کارکنان کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی
July 27th, 09:49 am
نئی دہلی،27؍ جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے عملے کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کو، سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس پر، مبارک باد دی
March 10th, 11:07 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد دی ہے۔بی ایس ایف کے عملے کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد
December 01st, 09:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر بی ایس ایف کے عملے اور ان کے کنبوں کو اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے این ایس جی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی
October 16th, 10:26 am
نئی دلّی ، 16/اکتوبر 2020 / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ایس جی اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو این ایس جی کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے۔PM greets CRPF personnel on 82nd Raising Day
July 27th, 10:13 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has greeted the CRPF personnel on the 82nd Raising Day.