کابینہ نے سورگیٹ سے کٹراج تک 5.46 کلومیٹر طویل پونے میٹرو فیز Iپروجیکٹ کو جنوب کی طرف توسیع دینے کی منظوری دی
August 16th, 09:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج پونے میٹرو فیز ون پروجیکٹ کی موجودہ پی سی ایم سی-سوارگیٹ میٹرو لائن کی سورگیٹ تا کٹراج انڈر گراؤنڈ لائن توسیع کو منظوری دے دی۔ اس نئی توسیع کو لائن ایل بی ایکسٹینشن کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ 5.46 کلومیٹر پر محیط ہوگی اور اس میں تین زیر زمین اسٹیشن شامل ہوں گے ، جو مارکیٹ یارڈ ، بیبوے واڑی ، بالاجی نگر اور کٹراج مضافات جیسے اہم علاقوں کو جوڑیں گے۔BJP government is boosting tourism in Uttarakhand, creating new job opportunities: PM Modi at Rishikesh
April 11th, 12:45 pm
Ahead of the Lok Sabha Elections of 2024, Prime Minister Narendra Modi extended his heartfelt gratitude to all the people who gathered in the Rishikesh rally upon the PM’s arrival. The PM said, “You have come in such large numbers to bless us in Rishikesh, the gateway to Char Dham, situated in the proximity of Mother Ganga.” The PM discussed several key aspects related to Uttarakhand’s vision and the milestones achieved already.PM Modi addresses an enthusiastic crowd at a public meeting in Rishikesh, Uttarakhand
April 11th, 12:00 pm
Ahead of the Lok Sabha Elections of 2024, Prime Minister Narendra Modi extended his heartfelt gratitude to all the people who gathered in the Rishikesh rally upon the PM’s arrival. The PM said, “You have come in such large numbers to bless us in Rishikesh, the gateway to Char Dham, situated in the proximity of Mother Ganga.” The PM discussed several key aspects related to Uttarakhand’s vision and the milestones achieved already.سلی گوڑی میں ’وکست بھارت وکست مغربی بنگال‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 09th, 04:10 pm
اپنے قدرتی حسن اور چائے کے لیے مشہور شمالی بنگال کی اس سرزمین کا دورہ کرنا میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔ آج یہاں ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ یہ ترقی یافتہ بنگال کی طرف ایک اور اہم قدم ہے۔ میں ان ترقیاتی کاموں کے لیے بنگال کے لوگوں کو، شمالی بنگال کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں ’وکست بھارت وکست مغربی بنگال‘ پروگرام سے خطاب کیا
March 09th, 03:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں ’وکست بھارت وکست مغربی بنگال‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے مغربی بنگال میں 4500 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریلوے اور سڑک کے شعبے کے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا۔بہار کے بیگوسرائے میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 08:06 pm
میں جے منگلا گڑھ مندر اور نولکھا مندر میں موجود دیوتاؤں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں آج ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ایک ترقی یافتہ بہار کی تعمیر کے عزم کے ساتھ بیگو سرائے آیا ہوں۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے آپ سب کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔وزیر اعظم نے بہار کے بیگوسرائےمیں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
March 02nd, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً 1.48 لاکھ کروڑ روپے کے تیل اور گیس کے شعبے کے متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور آج بیگوسرائے، بہار میں 13400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم 24 فروری کو ’’وکست بھارت وکست چھتیس گڑھ‘‘ پروگرام سے خطاب کریں گے
February 22nd, 05:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی24 فروری2024 کو دوپہر 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے’’وکست بھارت وکست چھتیس گڑھ‘‘ پروگرام سے خطاب کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم34,400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ پروجیکٹ سڑکوں، ریلوے، کوئلہ، بجلی، شمسی توانائی سمیت کئی اہم شعبوں کی ضرروتوں کو پورا کریں گے۔گجرات کے تربھ میں مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 02:00 pm
آپ سب کیسے ہیں؟ اس گاؤں کے پرانے جوگیوں کے درشن کیے اور پرانے دوستوں کے بھی درشن ہوئے۔ بھائی، واڑی ناتھ نے تو رنگ جما دیا ، میں پہلے بھی واڑی ناتھ آیا ہوں اور کئی بار آیا ہوں، لیکن آج کی رونق کچھ اور ہے۔ دنیا میں چاہے جتنا استقبال اوراحترام ہو لیکن جب یہ احترام گھر میں ہوتا ہے تو خوشی ہی کچھ اور ہوتی ہے۔ آج میرے گاؤں کے کچھ لوگ نظر آئے، ماما کے گھر آنے کی خوشی بھی انوکھی ہے، میں نے جو ماحول دیکھا ہے، اس کی بنیاد پر میں کہہ سکتا ہوں کہ آپ سبھی عقیدت سے لبریز بھگتوں کو میرا پرنام۔ دیکھیں کیا اتفاق ہے، ٹھیک ایک ماہ قبل 22 جنوری کو میں ایودھیا میں بھگوان رام کے قدموں میں تھا۔ وہاں مجھے بھگوان رام للا کی مورتی کی پران پرتشٹھا کی تاریخی تقریب میں شرکت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ اس کے بعد 14 فروری بسنت پنچمی کو ابوظہبی میں خلیجی ممالک کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کرنے کا موقع ملا۔ اور ابھی دو تین دن پہلے یوپی کے سنبھل میں کالکی دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کا موقع بھی ملا۔ اور اب آج مجھے یہاں تربھ کے اس شاندار مندر میں پران پرتشٹھا کے بعد پوجا کرنے کی تقریب میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوا ہے۔وزیر اعظم نے تربھ ،مہسانہ گجرات میں13,500کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 22nd, 01:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تربھ، مہسانہ، گجرات میں13,500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ پروجیکٹ مختلف شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں، جیسے انٹرنیٹ کنکٹی وٹی، ریل، سڑک، تعلیم، صحت،کنکٹی وٹی، تحقیق اور سیاحت۔Chhattisgarh steeped in corruption, misrule, scam under Congress: PM Modi
September 30th, 09:06 pm
Speaking at a massive ‘Parivartan Maha Sankalp Rally’ in Bilaspur, Chhattisgarh, PM Modi stated, The visible enthusiasm here is a declaration of a desire for change. The people of Chhattisgarh, troubled by the atrocities of the Congress government, are ready for a transformation. Presently, Chhattisgarh grapples with widespread corruption and ineffective governance. Employment opportunities have been marred by scams, and corruption is prevalent in every government initiative here.”PM Modi addresses a public meeting at Bilaspur, Chhattisgarh
September 30th, 03:00 pm
Speaking at a massive ‘Parivartan Maha Sankalp Rally’ in Bilaspur, Chhattisgarh, PM Modi stated, The visible enthusiasm here is a declaration of a desire for change. The people of Chhattisgarh, troubled by the atrocities of the Congress government, are ready for a transformation. Presently, Chhattisgarh grapples with widespread corruption and ineffective governance. Employment opportunities have been marred by scams, and corruption is prevalent in every government initiative here.”رائے گڑھ، چھتیس گڑھ میں ریل سیکٹر کے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 14th, 03:58 pm
چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب ٹی ایس سنگھ دیو جی، مرکزی کابینہ کے میری ساتھی رکن پارلیمنٹ بہن رینوکا سنگھ جی، ارکان اسمبلی اور چھتیس گڑھ کے میرے پیارےپریوار جنو!وزیر اعظم نے چھتیس کے رائے گڑھ میں تقریباً چھ ہزار 350 کروڑ روپےکی مالیت کے ریلوے پروجیکٹس ملک کے نام وقف کئے
September 14th, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ میں ریلوے کے شعبہ میں تقریباً 6,350 کروڑ روپےکی مالیت کے کئی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کے 9 اضلاع میں 50 بستروں والے 'کریٹیکل کیئر بلاکس' کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور اسکرین شدہ آبادی میں 1 لاکھ سیکل سیل کونسلنگ کارڈ تقسیم کئے۔ ریلوے پروجیکٹوں میں چھتیس گڑھ ایسٹ ریل پروجیکٹ فیز-I، چمپا سے جمگا کے درمیان تیسری ریل لائن، پیندرا روڈ سے انوپ پور کے درمیان تیسری ریل لائن اور ایم جی آر (میری-گو-راؤنڈ) سسٹم شامل ہے جو تلی پلی کول مائن کو این ٹی پی سی لارا سپر تھرمل پاور اسٹیشن (ایس ٹی پی ایس ) سے جوڑتی ہے ۔Centre's projects is benefitting Telangana's industry, tourism, youth: PM Modi
July 08th, 12:52 pm
Addressing a rally in Warangal, PM Modi emphasized the significant role of the state in the growth of the BJP. PM Modi emphasized the remarkable progress India has made in the past nine years, and said “Telangana, too, has reaped the benefits of this development. The state has witnessed a surge in investments, surpassing previous levels, which has resulted in numerous employment opportunities for the youth of Telangana.”PM Modi addresses a public meeting in Telangana’s Warangal
July 08th, 12:05 pm
Addressing a rally in Warangal, PM Modi emphasized the significant role of the state in the growth of the BJP. PM Modi emphasized the remarkable progress India has made in the past nine years, and said “Telangana, too, has reaped the benefits of this development. The state has witnessed a surge in investments, surpassing previous levels, which has resulted in numerous employment opportunities for the youth of Telangana.”وارنگل، تلنگانہ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 08th, 12:00 pm
تلنگانہ کی گورنر تمل سائی سوندراجن جی، میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی نتن گڈکری جی، جی کشن ریڈی جی، بھائی سنجے جی، دیگر معززین اور میرے تلنگانہ کے بھائیو اور بہنو، حال ہی میں تلنگانہ نے اپنے قیام کے 9 برس مکمل کیے ہیں۔ تلنگانہ ریاست بھلے ہی نئی ہو لیکن ہندوستان کی تاریخ میں تلنگانہ کا تعاون، یہاں کے عوام کا تعاون ہمیشہ سے بہت بڑا رہا ہے۔ تلگو لوگوں کی طاقت نے ہمیشہ ہندوستان کی طاقت کو بڑھایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج جب ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی اقتصادی طاقت بن چکا ہے، تو اس میں بھی تلنگانہ کے عوام کا بڑا رول ہے۔ اور ایسے میں، آج جب پوری دنیا ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لیے آگے آرہی ہے، ایک ترقی یافتہ ہندوستان کو لے کر اتنا جوش ہے، تب تلنگانہ کے سامنے مواقع ہی مواقع ہیں۔وزیر اعظم نے تلنگانہ کے ورنگل میں تقریباً 6100 کروڑ روپے مالیت کے کئی بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا
July 08th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے ورنگل میں تقریباً 6100 کروڑ روپے مالیت کے کئی اہم بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ترقیاتی کاموں میں 5550 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے 176 کلومیٹر طویل قومی شاہراہ کے منصوبے اور کازی پیٹ میں ایک ریلوے مینوفیکچرنگ یونٹ شامل ہے جو 500 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے بھدرکالی مندر میں درشن اور پوجا بھی کی۔رائے پور، چھتیس گڑھ میں ترقیاتی کاموں کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 07th, 11:23 am
چھتیس گڑھ کے گورنر جناب وشو بھوشن ہری چندن جی، وزیر اعلیٰ جناب بھوپیش بگھیل جی، مرکزی وزارت میں میرے ساتھی، نتن گڈکری جی ، منسکھ منڈاویہ جی ، رینوکا سنگھ جی ، ریاست کے نائب وزرائے اعلیٰ، جناب ٹی ایس۔ سنگھ دیو جی، بھائی شری رمن سنگھ جی، دیگر معززین، خواتین و حضرات، آج چھتیس گڑھ کے ترقی کے سفر میں ایک بہت اہم دن ہے، یہ ایک بہت بڑا دن ہے۔وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کے رائے پور میں تقریباً 7500 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کےنام وقف کیا
July 07th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے رائے پور میں تقریباً 7500 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے تقریباً 6400 کروڑ روپے کے 5 نیشنل ہائی وے پراجیکٹس کووقف کیااور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے 103 کلومیٹر لمبی رائے پور - کھاریار روڈ ریل لائن کو دوگنا کرنے کا کام بھی قوم کے نام وقف کیا جو 750 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کی گئی ہے۔کیوٹی - انٹا گڑھ کو جوڑنے والی 17 کلومیٹر لمبی نئی ریلوے لائن 290 کروڑروپے کی لاگت سے تیار کی گئی ہے۔مزید برآں، وزیر اعظم نے انڈین آئل کارپوریشن کا 130 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر کردہ کوربا میں سالانہ 60 ہزار میٹرک ٹن کی صلاحیت کے ساتھ ایک بوٹلنگ پلانٹ قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے انٹا گڑھ – رائے پور ٹرین کو بھی جھنڈی دکھاکوروانہ کیا۔ مزید یہ کہ وزیر اعظم نے آیوشمان بھارت کے تحت استفادہ کنندگان میں 75 لاکھ کارڈوں کی تقسیم کی شروعات کی۔