کابینہ نے عمومی اہلیتی امتحان (سی ای ٹی) منعقد کرنے کے لئے قومی بھرتی ایجنسی کی تشکیل کو منظوری دی

August 19th, 04:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے مرکزی حکومت کی ملازمتوں کے لئے بھرتی کے عمل میں انقلاب آفریں اصلاح کے لئے قومی بھرتی ایجنسی (این آر اے) کی تشکیل کو اپنی منظوری دے دی ہے۔