وزیر اعظم یکم اکتوبر کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے
September 29th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم اکتوبر 2023 کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم سہ پہر لگ بھگ2 بجکر 15 منٹ پر محبوب نگر ضلع پہنچیں گے، جہاں وہ سڑک، ریل، پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور اعلیٰ تعلیم جیسے اہم شعبوں میں 13500 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے ایک ٹرین سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔Bid farewell to the Congress as it cannot think about welfare of people of Karnataka: PM Modi
May 06th, 11:46 am
Prime Minister Narendra Modi addressed massive public meetings at Chitradurga, Raichur, Bagalkot, Hubli . He launched attack on the Congress for their pisive politics and sidelining welfare of farmers in Karnataka. He accused the Congress of spreading lies. He urged people of Karnataka to bid farewell to the Congress for not thinking about their welfare.