کابینہ نے پرائیویٹ ایف ایم ریڈیو کو 234 نئے شہروں / قصبوں تک پہنچانے کی منظوری دی
August 28th, 05:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے پرائیویٹ ایف ایم ریڈیو فیز III پالیسی کے تحت 234 نئے شہروں میں 730 چینلوں کے لیے بڑھتی ہوئی ای- نیلامی کے تیسرے بیچ کے انعقاد کی تجویز کو منظوری دے دی ہے، جس کی تخمینہ محفوظ قیمت784.87 کروڑ روپے ہے۔آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔رام ہر کسی کے دل میں بستے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
January 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، اس بار 26 جنوری کی پریڈ شاندار تھی، لیکن سب سے زیادہ زیر بحث عنصر پریڈ میں خواتین کی طاقت کو دیکھنا تھا۔۔۔ جب مرکزی سکیورٹی فورسز اور دہلی پولیس کی خواتین دستوں نے کرتویہ پتھ پر مارچ کرنا شروع کیا تو ہر کوئی فخر سے بھر گیا۔ خواتین کے بینڈ کی مارچنگ دیکھ کر اور ان کی زبردست ہم آہنگی کو دیکھ کر ملک اور بیرون ملک کے لوگ بہت خوش ہوئے۔ اس بار پریڈ میں مارچ کرنے والے 20 دستوں میں سے 11 خواتین تھیں۔ ہم نے دیکھا کہ گزرنے والی جھانکیوں میں بھی سبھی فن کار خواتین تھیں۔ تقریباً ڈیڑھ ہزار بیٹیوں نے ان ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیا۔ بہت سی خواتین فن کار کونچ، نادسورم اور ناگدا جیسے بھارتی موسیقی کے آلات بجا رہی تھیں۔ ڈی آر ڈی او سے تعلق رکھنے والی جھانکی نے بھی سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح خواتین کی طاقت پانی، زمین، آسمان، سائبر اور خلا ہر شعبے میں ملک کی حفاظت کر رہی ہے۔ اس طرح اکیسویں صدی کا بھارت خواتین کی قیادت والی ترقی کے منتر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔’من کی بات‘ کی 107ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار! من کی بات میں آپ کا خیر مقدم ۔ لیکن، ہم 26 نومبر کے اِس دن کو کبھی نہیں بھلاسکتے۔ یہ وہی دن ہے ، جب ملک پر زبردست دہشت گردانہ حملہ کیا گیا تھا ۔ دہشت گردوں نے پورے ملک کے ساتھ ممبئی کو بھی ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن یہ بھارت کا حوصلہ ہے، جس نے ہمیں آزمائش سے باہر نکالا ۔ اب ہم پورے حوصلے کے ساتھ دہشت گردی پر قابو پا رہے ہیں۔ میں ، ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جنہوں نے ممبئی حملے میں اپنی جانیں گنوائیں۔ آج ملک ، ان بہادر لوگوں کو یاد کر رہا ہے ، جنہوں نے حملے کے دوران اپنی عظیم قربانیاں پیش کیں۔وزیر اعظم نے من کی بات پر جاپانی سفارت خانے کے پیغام کا جواب دیا
May 03rd, 08:40 pm
ہندوستان میں جاپانی سفارت خانے نے من کی بات کی 100ویں قسط کے بارے میں ٹویٹ کیا۔ اس موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے، سفارت خانے نے کتاب ”من کی بات: ریڈیو پر ایک سماجی انقلاب“ کے مقدمے میں مرحوم جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ذریعہ دیے گئے ایک پیغام کا ذکر کیا۔30اپریل،2023ءکو وزیر اعظم کی ’ من کی بات ‘ کے100ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کا خطاب
April 30th, 11:31 am
میرے پیارے ہم وطنو ، نمسکار ! آج 'من کی بات' کا 100 واں ایپیسوڈ ہے ۔ مجھے آپ سب کے ہزاروں خطوط موصول ہوئے ہیں، لاکھوں پیغامات ملے ہیں اور میں نے کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ خطوط پڑھوں، انہیں دیکھوں، پیغامات کو ذرا سمجھنے کی کوشش کروں۔ آپ کے خط پڑھتے ہوئے کئی بار میں جذباتی ہوا، جذبات سے لبریز ہوا، جذبات میں بہہ گیا اور خود کو بھی سنبھالا۔ آپ نے مجھے 'من کی بات' کی 100ویں قسط پر مبارکباد دی ہے لیکن میں سچے دِل سے کہتا ہوں کہ در اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ سبھی 'من کی بات' کے سننے والے ہمارے ہم وطن ہیں ۔ 'من کی بات' کروڑوں بھارتیوں کی 'دِل کی بات' ہے، یہ ان کے جذبات کی عکاسی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو کے سامعین کو مبارکباددی
February 13th, 01:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر نشریاتی ایکو نظام کے ساتھ وابستہ آل انڈیا ریڈیو کے سامعین آر جے ایس اور سبھی دیگر لوگوں کو مبارکباددی ہے۔ جناب مودی نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ 26 فروری 2023 کو من کی بات پروگرام کے لئے اپنی تجاویز مشترک کریں ۔وزیر اعظم نے ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پرریڈیو سامعین اور اُن لوگوں کو مبارکباد دی ہے جو اس غیر معمولی وسیلے کواستحکام بخش رہے ہیں
February 13th, 03:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر، ریڈیو کے تمام سامعین اور ان تمام افراد کو مبارکباد دی ہے جو اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ ساتھ اختراع کو استعمال کرتے ہوئے اس غیر معمولی وسیلے کو استحکام بخش رہے ہیں۔عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر وزیرعظم نےریڈیوں کے سامعین کو مبارکباد پیش کی
February 13th, 10:57 am
وزیراعظم نے عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر ریڈیو کے تمام سامعین کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ریڈیو ایک شاندار وسیلہ ہے ، جو معاشرتی رابطوں کو گہرا کرتا ہے۔PM at the helm of India’s Fight against COVID-19
March 29th, 10:00 am
Prime Minister Shri Narendra Modi is continuing his interactions with various stakeholders in India’s fight against COVID-19.PM interacts with Radio Jockeys
March 27th, 06:48 pm
PM Narendra Modi interacted with Radio Jockeys (RJs) via video conference. The PM exhorted the RJs to disseminate positive stories and case studies, particularly of patients who have fully recovered from coronavirus infection.اب ’من کی بات‘ کے لئے اپنے خیالات و تاثرات ساجھا کریں!
September 19th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 ستمبر، بروز اتوار ’من کی بات‘ ساجھا کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کوئی اختراعی خیال و تصور ہے، تو یہاں آپ کے پاس اسے راست طور پر وزیر اعظم کے ساتھ ساجھا کرنے کا ایک موقع دستیاب ہے۔ کچھ مشوروں کو وزیر اعظم اپنے خطاب کے دوران حوالے کے ساتھ شامل کریں گے۔آپ کے مشورے وزیر اعظم نریندر مودی کے ’من کی بات‘ پروگرام میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔۔۔ اپنی تجاویز ارسال کریں
August 16th, 10:55 am
وزیر اعظم نریندر مودی 26 اگست کو اپنے ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔ وزیر اعظم کی تقریر کے لئے آپ کے خیالات اور مشورے ارسال کرنے کا موقع حاضر ہے۔PM Modi inaugurates Buddha Jayanti 2018 celebrations
April 30th, 03:55 pm
While inaugurating Buddha Jayanti 2018 celebrations, PM Modi highlighted several aspects of Lord Buddha’s life and how the Government of India was dedicatedly working towards welfare of people keeping in His ideals in mind. He said that Lord Buddha’s life gave the message of equality, harmony and humility. Shri Modi also spoke about the work being done to create a Buddhist Circuit to connect several sites pertaining to Buddhism in India and in the neighbouring nations.Government is working with compassion to serve people, in line with the path shown by Lord Buddha: PM Modi
April 30th, 03:42 pm
While inaugurating Buddha Jayanti 2018 celebrations, PM Modi highlighted several aspects of Lord Buddha’s life and how the Government of India was dedicatedly working towards welfare of people keeping in His ideals in mind. He said that Lord Buddha’s life gave the message of equality, harmony and humility. Shri Modi also spoke about the work being done to create a Buddhist Circuit to connect several sites pertaining to Buddhism in India and in the neighbouring nations.Important to remain vigilant and follow rules: PM Modi during Mann Ki Baat
February 25th, 11:00 am
PM Narendra Modi spoke on a wide range of vital issues during his ‘Mann Ki Baat’. Topics ranged from technology to disaster management, from ‘Swachh Bharat’ to the ‘Gobar-Dhan Yojana’. The Prime Minister spoke about encouraging women-led development and how women, across several fields, were strengthening the foundation of a ‘New India’.PM extends greetings on World Radio Day
February 13th, 01:15 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has extended his greetings on World Radio Day to all those associated with the world of radio, which includes those working in the industry and the listeners.Social Media Corner 8 January 2018
January 08th, 07:27 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Task of transforming India is proceeding at an unprecedented scale: PM Modi at ASEAN Business Summit
November 13th, 03:28 pm
Addressing the ASEAN Business and Investment Summit in Manila, Philippines, Prime Minister Modi remarked how task of transforming India was proceeding at an unprecedented scale and the government was working day and night towards easy, effective and transparent governance.Your suggestions can become a part of PM Modi's 'Mann Ki Baat'... Share them now!
October 18th, 03:15 pm
Prime Minister Narendra Modi would share his ‘Mann Ki Baat’ on 29th October and here is an opportunity for you to share ideas for the Prime Minister’s address.