PM Modi attends India Today Conclave 2024
March 16th, 08:00 pm
Addressing the India Today Conclave, PM Modi said that he works on deadlines than headlines. He added that reforms are being undertaken to enable India become the 3rd largest economy in the world. He said that 'Ease of Living' has been our priority and we are ensuring various initiatives to empower the common man.پونے، مہاراشٹر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 12:01 pm
نئی دہلی۔ 6 مارچ چھترپتی شیواجی مہاراج، مہاتما جیوتیبا پھولے، ساوتری بائی پھولے، مہارشی کروے ینچاسہ آشا، بہت سے باصلاحیت ادبی فنکار، سماجی کارکن، ینچیا واستویانے پاون جھاللیہ پونیہ نگری تیل ماجھا بندھو – بھاگینینا نمسکار!وزیر اعظم نے پونے کا دورہ کیا اور پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا
March 06th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پونے میں میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ مہاراشٹرا کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری، نائب وزیراعلی جناب اجیت پوار، مرکزی وزیر جناب رام داس اٹھاولے، رکن پارلیمنٹ جناب پرکاش جاوڈیکر بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم 6 مارچ کو پونے کا دورہ کریں گے اور پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
March 05th, 12:49 pm
صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم پونے میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں شری چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ یہ مجسمہ 1850 کلو گرام گن میٹل سے بنا ہے اور اس کی اونچائی تقریباً 9.5 فٹ ہے۔PM releases the book "Timeless Laxman"
December 18th, 11:45 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today released the coffee table book Timeless Laxman, based on the famous cartoonist RK Laxman.