وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خود کا لکھا ہوا گربا گیت‘آوتی کلایا ماڈی وایا کلایا’ شیئر کیا
October 07th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک گربا گیت ‘آوتی کلایا ماڈی واایا کلایا’ کے عنوان سے شیئر کیا جس میں دیوی درگا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔