Odisha is experiencing unprecedented development: PM Modi in Bhubaneswar
November 29th, 04:31 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a large gathering in Bhubaneswar, Odisha, emphasizing the party's growing success in the state and reaffirming the BJP's commitment to development, public welfare, and strengthening the social fabric of the state.PM Modi's Commitment to Making Odisha a Global Hub of Growth and Opportunity
November 29th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a large gathering in Bhubaneswar, Odisha, emphasizing the party's growing success in the state and reaffirming the BJP's commitment to development, public welfare, and strengthening the social fabric of the state.گیانا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب
November 22nd, 03:02 am
میں آج آپ سب کے ساتھ یہاں بہت خوش ہوں۔ سب سے پہلے، میں صدر عرفان علی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ وہ ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔ میں اپنی آمد کے بعد سے ملنے والی محبت اور پیار سے مغلوب ہوں۔ میں صدر علی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اپنے گھر کے دروازے کھولے۔ میں ان کے خاندان کی گرم جوشی اور مہربانی کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مہمان نوازی کا جذبہ ہماری ثقافت کا مرکز ہے۔ میں اسے پچھلے دو دنوں سے محسوس کر سکتا ہوں۔ صدر علی اور ان کی دادی کے ساتھ ہم نے ایک درخت بھی لگایا۔ یہ ہماری پہل ایک درخت ماں کے نام کا حصہ ہے، یعنی ماں کے لیے ایک درخت۔ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا جسے میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیانا کی ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
November 22nd, 03:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جارج ٹاؤن، گیانا میں منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ اس موقع پر گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی، وزیر اعظم مارک فلپس، نائب صدر بھرت جگ دیو، سابق صدر ڈونلڈ رام اوتار اور دیگر موجود تھے۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے صدر کا شکریہ ادا کیا اور اپنی آمد پر ان کے پرتپاک استقبال پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے صدر اور ان کے خاندان کا گرمجوشی اور مہربانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔جناب مودی نے کہا کہ مہمان نوازی کا جذبہ ہماری ثقافت کا مرکز ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہند کے پہل ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے حصے کے طور پر انہوں نے صدر اور ان کی دادی کے ساتھ ایک درخت لگایا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔Even small leaders of BJD have now become millionaires: PM Modi in Dhenkanal
May 20th, 10:00 am
The campaigning for the Lok Sabha Elections 2024 as well as the State Assembly Election has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a mega public meeting in Dhenkanal, Odisha. Addressing the huge gathering, the PM stated, “BJD has given nothing to Odisha. Farmers, youth and Apasis are still struggling for a better life. People who have destroyed Odisha should not be forgiven.”PM Modi addresses mega public rallies in Dhenkanal and Cuttack, Odisha
May 20th, 09:58 am
The campaigning for the Lok Sabha Elections 2024 as well as the State Assembly Election has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a mega public meeting in Dhenkanal, Odisha. Addressing the huge gathering, the PM stated, “BJD has given nothing to Odisha. Farmers, youth and Apasis are still struggling for a better life. People who have destroyed Odisha should not be forgiven.”وزیر اعظم 21-20 جنوری کو تمل ناڈو کے متعدد مندروں کا دورہ کریں گے
January 18th, 06:59 pm
وزیر اعظم 20 جنوری کو صبح تقریباً 11 بجے، تمل ناڈو کے تروچیراپلی کے شری رنگناتھ سوامی مندر میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم اس مندر میں کمب رامائنم کا پاٹھ کرتے ہوئے مختلف اسکالرز کو بھی سنیں گے۔وزیر اعظم نے رتھ یاترا کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
June 20th, 08:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔من کی بات کی 102ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن (18.06.2023)
June 18th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار، ایک بار پھر آپ سب کا ’من کی بات‘ میں خیرمقدم ہے۔ عام طور پر ’من کی بات‘ ہر مہینے کے آخری اتوار کو ہوتی ہے، لیکن اس بار یہ ایک ہفتہ پہلے ہو رہی ہے۔ آپ جانتے ہیں، میں اگلے ہفتے امریکہ میں رہوں گا اور وہاں بہت زیادہ بھاگ دوڑ ہوگی، اور اس لیے میں نے سوچا کہ جانے سے پہلے میں آپ سے بات کروں، اور اس سے بہتر کیا ہوگا ؟ لوگوں کا آشیرواد، آپ کی ترغیب ، میری توانائی بھی بڑھتی رہے گی۔اڈیشہ میں کئی ریلوے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 18th, 01:00 pm
اڈیشہ کے گورنر جناب گنیشی لال جی، وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک جی، کابینہ میں میرے دوست اشونی وشنو جی، دھرمیندر پردھان جی، بشویشور توڈو جی، دیگر تمام معززین، اور مغربی بنگال اور اڈیشہ کے میرے تمام بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے اوڈیشہ میں 8000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
May 18th, 12:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اوڈیشہ میں 8000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں پوری اور ہاوڑہ کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانا، پوری اور کٹک ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھنا، اوڈیشہ میں ریل نیٹ ورک کو 100 فیصد بجلی فراہم کرنا، سمبل پور-ٹٹلا گڑھ ریل لائن کو دوگنا کرنا، انگل اور سوکندا کے درمیان ایک نئی براڈ گیج ریل لائن منوہر پور - رورکیلا - جھارسوگوڈا - جامگا کو جوڑنے والی تیسری لائن اور بچھوپلی - جھارتربھا کے درمیان ایک نئی براڈ گیج لائن شامل ہیں۔ ۔وزیر اعظم 18 مئی کو اڈیشہ میں 8000 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت کے ریلوے کے کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہیں وقف کریں گے
May 17th, 08:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 مئی کو تقریباً 12:30 بجے اڈیشہ میں 8000 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت کے ریلوے کے کئی پروجیکٹوں کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےسنگ بنیاد رکھیں گے اور انہیں وقف کریں گے۔بھارت گورو ٹورسٹ ٹرینوں میں گنگا پشکرالا یاترا سے روحانی سیاحت کو فروغ ملے گا: وزیر اعظم
May 01st, 03:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین کے ذریعہ ”گنگا پشکرالا یاترا“ سے پورے ملک میں روحانی سیاحت کو فروغ ملے گا، جسے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن، تلنگانہ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا تھا اور جو پوری، کاشی اور ایودھیا جیسے قابل احترام شہروں سے گزرے گی۔ہمیں پانی کا ہر ایک قطرہ بچانے کے لیے کوشش کرنی چاہئے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
March 27th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنوں، نمسکار ۔ پچھلے ہفتے ہم نے ایک ایسی کامیابی حاصل کی ہے ، جس پر ہم سب کو فخر ہے ۔ آپ نے سنا ہوگا کہ بھارت نے گزشتہ ہفتے 400 بلین ڈالر یعنی 30 لاکھ کروڑ روپئے کا برآمدات کا ہدف حاصل کیا ہے۔ پہلی بار سننے میں لگتا ہے کہ یہ معاملہ معیشت سے جڑا ہوا ہے لیکن یہ معیشت سے زیادہ بھارت کی صلاحیت، بھارت کی اہلیت سے متعلق معاملہ ہے۔ ایک وقت تھا کہ بھارت کی برآمدات کبھی 100 بلین ، کبھی 150 بلین ، کبھی 200 بلین تک ہوا کرتی تھی ، اب آج بھارت 400 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ بھارت میں بنی چیزوں کی مانگ پوری دنیا میں بڑھ رہی ہے، دوسرا مطلب یہ ہے کہ بھارت کی سپلائی چین روز بروز مضبوط ہوتی جارہی ہے اور اس کا ایک بہت بڑا پیغام بھی ہے۔ ملک اس وقت بڑے قدم اٹھاتا ہے ، جب عز م خوابوں سے بھی بڑے ہوں۔ جب ان عزم کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایمانداری سے کوشش کی جاتی ہے تو وہ عزم پورے بھی ہوتے ہیں اور آپ دیکھیئے ، کسی شخص کی زندگی میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے ۔ جب کسی کا عزم، اس کی کوشش ، اس کے خوابوں سے بھی بڑے ہو جاتے ہیں تو کامیابی ، اُس کے پاس خود چل کر آتی ہے۔PM Narendra Modi visits Jagannath Temple in Puri, Odisha
February 07th, 01:31 pm