وزیر اعظم نے جناب بالا صاحب ٹھاکرے کے یوم وفات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا

November 17th, 01:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب بالا صاحب ٹھاکرے جی کے یوم وفات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے جناب ٹھاکرے کو ایک وژنری شخص کے طور پر سراہا جنہوں نے مہاراشٹر کی ترقی اور مراٹھی لوگوں کو با اختیار بنانے کے مقصد کو آگے بڑھایا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب رام ولاس پاسوان کو، ان کی پونیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

October 08th, 02:52 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب رام ولاس پاسوان جی کو ان کی پونیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ جناب رام ولاس جی ایک نمایاں لیڈر تھے، جو غریبوں کو بااختیار بنانے اور ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے پوری طرح وقف تھے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

August 16th, 10:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے سوامی وویکانند کوان کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

July 04th, 09:44 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سوامی وویکانند کو ان کی پنیہ تتھی پرخراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے آنجہانی کرپوری ٹھاکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

February 17th, 07:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آنجہانی کرپوری ٹھاکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

February 11th, 11:59 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تِتھی پر گلہائے عقیدت نذر کئے

January 30th, 01:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تِتھی پر گلہائے عقیدت نذر کئے ۔

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

January 30th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

December 15th, 09:54 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کوان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ سردار پٹیل کی صاحب بصیرت قیادت اور ملک کےاتحاد کے تئیں ان کے غیر متزلزل عزم نے جدید ہندوستان کی بنیاد رکھی۔

وزیراعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی کی برسی پر ’سدیو اٹل‘ جاکر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیے

August 16th, 12:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کی برسی پر ان کی سمادھی ’سدیو اٹل‘پر جا کر انہیں گلہائے عقیدت پیش کئے ۔

وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کو ان کی پونیہ تیتھی پر یاد کیا

July 04th, 07:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو ان کی پونیہ تیتھی پر یاد کیا اور کہا کہ ان کی خدمت، انسانیت اور روحانی روشن خیالی کے نظریات ایک مضبوط اور متحرک ہندوستان کی تعمیر کی طرف ہماری حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کی پنیہ تیتھی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا

June 09th, 01:05 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان برسا منڈا کی پنیہ تیتھی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے جناب شیام جی کرشنا ورما کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

March 30th, 09:45 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب شیام جی کرشنا ورما کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر سلام عقید ت پیش کیا

January 30th, 10:51 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہےاور ان کے بصیرت افروز خیالات کو یا د کیا ہے ۔جناب مودی نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے والے افراد کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔

وزیراعظم نے سردارپٹیل کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا

December 15th, 10:38 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردارپٹیل کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اورہندوستان کے لئے ان کی دائمی خدمات کو یاد کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا

December 06th, 09:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ہمارے ملک کے لیے ان کی مثالی خدمات کو یاد کیا ہے۔

وزیراعظم نے اٹل بہاری واجپئی کی پنیہ تتھی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے

August 16th, 12:16 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کی پنیہ تتھی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر سیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم وفات پر یاد کیا

June 23rd, 10:00 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر سیاما پرساد مکھرجی کو ان کی تاریخ وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

وزیراعظم نریندر مودی نے شیام جی کرشنا ورما کو ان کی پنیہ تیتھی یعنی برسی پر یاد کیا

March 30th, 09:50 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیام جی کرشنا ورما کو ان کی پنیہ تیتھی( برسی) پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے ویر ساور کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کی

February 26th, 08:52 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزادی ویر ساورکر کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔