The unity of OBCs, SCs and STs is troubling Congress, and therefore they want the communities to fight each other: PM Modi in Pune
November 12th, 01:20 pm
In his final Pune rally, PM Modi said, Empowering Pune requires investment, infrastructure, and industry, and we’ve focused on all three. Over the last decade, foreign investment has hit record highs, and Maharashtra has topped India’s list of preferred destinations in the past two and a half years. Pune and nearby areas are gaining a major share of this investment.PM Modi addresses public meetings in Chimur, Solapur & Pune in Maharashtra
November 12th, 01:00 pm
Campaigning in Maharashtra has gained momentum, with PM Modi addressing multiple public meetings in Chimur, Solapur & Pune. Congratulating Maharashtra BJP on releasing an excellent Sankalp Patra, PM Modi said, “This manifesto includes a series of commitments for the welfare of our sisters, for farmers, for the youth, and for the development of Maharashtra. This Sankalp Patra will serve as a guarantee for Maharashtra's development over the next 5 years.وزیر اعظم 5 اکتوبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
October 04th, 05:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 اکتوبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ وہ واشیم جائیں گے اور تقریباً 11:15 بجے جگدمبا ماتا مندر، پوہرا دیوی میں درشن کریں گے۔ وہ واشیم میں سنت سیوالال مہاراج اور سنت رام راؤ مہاراج کی سمادھیوں پر بھی خراج عقیدت پیش کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم بنجارہ برادری کے شاندار ورثے کو مناتے ہوئے، بنجارہ وراثت میوزیم کا افتتاح کریں گے۔ دوپہر 12 بجے کے قریب، وہ تقریباً 23,300 کروڑ روپے کی مالیت کے زرعی اور مویشی پروری کے شعبے سے متعلق کئی اقدامات کا آغاز کریں گے۔ شام 4 بجے کے قریب، وزیر اعظم تھانے میں 32,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد شام 6 بجے کے قریب، بی کے سی میٹرو اسٹیشن سے، وہ بی کے سی سے آرے جے وی ایل آر، ممبئی تک چلنے والی میٹرو ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ وہ بی کے سی اور سانتا کروز اسٹیشنوں کے درمیان میٹرو میں سواری بھی کریں گے۔وزیر اعظم مہاراشٹرا میں 29 ستمبر کو 11200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے
September 28th, 07:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی مہاراشٹرا میں 29 ستمبر کو تقریباً 12:30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 11200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔کابینہ نے سورگیٹ سے کٹراج تک 5.46 کلومیٹر طویل پونے میٹرو فیز Iپروجیکٹ کو جنوب کی طرف توسیع دینے کی منظوری دی
August 16th, 09:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج پونے میٹرو فیز ون پروجیکٹ کی موجودہ پی سی ایم سی-سوارگیٹ میٹرو لائن کی سورگیٹ تا کٹراج انڈر گراؤنڈ لائن توسیع کو منظوری دے دی۔ اس نئی توسیع کو لائن ایل بی ایکسٹینشن کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ 5.46 کلومیٹر پر محیط ہوگی اور اس میں تین زیر زمین اسٹیشن شامل ہوں گے ، جو مارکیٹ یارڈ ، بیبوے واڑی ، بالاجی نگر اور کٹراج مضافات جیسے اہم علاقوں کو جوڑیں گے۔مہاراشٹر کے پونے میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 01st, 02:00 pm
واقعی، پونے کا بھارت کی آزادی کے آندولن میں بہت بڑا تعاون رہا ہے،پونے نے بال گنگا دھر تلک سمیت انیک انقلابیوں ، مجاہدین آزادی ملک کو دیئے ہیں آج ہی لوک شاہر اننا بھاؤ سیٹھ ساٹھے کی جینتی بھی ہے۔یہ ہم سب کے لیے بہت ہی خاص دن ہے۔ انا بھاؤ ساٹھے، مہنت سماج سدھارک تھے، بابا صاحت امبیڈکر کے خیالات سے متاثر تھے۔ آج بھی بڑی تعداد میں طلبا اور اسکالر ان کے ساہتیہ پر تحقیق کرتے ہیں۔ انا بھاؤ ساٹھے کے کام، ان کی اپیل آج ہم سب کو تحریک دیتی ہے۔وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے پونے میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
August 01st, 01:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پونے میٹرو کے مکمل شدہ سیکشن کے افتتاح کے موقع پر میٹرو ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ انہوں نے پمپری چنچواڈ میونسپل کارپوریشن (پی سی ایم سی) کے ذریعہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تعمیر کئے گئے 1280 سے زیادہ مکانات اور پونے میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تعمیر کئے گئے 2650 سے زیادہ پی ایم اے وائی مکانات مستفیدین کے حوالے کئے۔ انہوں نے پی سی ایم سی کے ذریعہ تعمیر کئے جانے والے تقریباً 1190 پی ایم اے وائی مکانات اور پونے میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعہ تعمیر کئے گئے 6400 سے زائدمکانات کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے پی سی ایم سی کے تحت تقریباً 300 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ ویسٹ ٹو انرجی پلانٹ کا بھی افتتاح کیا۔پونے، مہاراشٹر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 12:01 pm
نئی دہلی۔ 6 مارچ چھترپتی شیواجی مہاراج، مہاتما جیوتیبا پھولے، ساوتری بائی پھولے، مہارشی کروے ینچاسہ آشا، بہت سے باصلاحیت ادبی فنکار، سماجی کارکن، ینچیا واستویانے پاون جھاللیہ پونیہ نگری تیل ماجھا بندھو – بھاگینینا نمسکار!وزیر اعظم نے پونے کا دورہ کیا اور پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا
March 06th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پونے میں میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ مہاراشٹرا کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری، نائب وزیراعلی جناب اجیت پوار، مرکزی وزیر جناب رام داس اٹھاولے، رکن پارلیمنٹ جناب پرکاش جاوڈیکر بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم 6 مارچ کو پونے کا دورہ کریں گے اور پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
March 05th, 12:49 pm
صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم پونے میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں شری چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ یہ مجسمہ 1850 کلو گرام گن میٹل سے بنا ہے اور اس کی اونچائی تقریباً 9.5 فٹ ہے۔Social Media Corner - 25 December 2016
December 25th, 07:13 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!India is urbanising at a very quick pace. It’s essential to improve quality of life in villages: PM
December 24th, 07:18 pm
Prime Minister Narendra Modi today laid the foundation stone of Pune metro. During his address, PM Modi said that India is urbanising at a very quick pace and it is vital to improve quality of life in villages as well as think of ways to mitigate the challenges our urban areas are facing. He added that after 8th November, the power of the 'big' people has reduced and the poor are empowered.PM Modi lays foundation stone of Pune Metro Rail
December 24th, 07:17 pm
Prime Minister Narendra Modi today laid the foundation stone of Pune metro. During his address, PM Modi said that India is urbanising at a very quick pace and it is vital to improve quality of life in villages as well as think of ways to mitigate the challenges our urban areas are facing. He added that after 8th November, the power of the 'big' people has reduced and the poor are empowered.