Text Of Prime Minister Narendra Modi addresses BJP Karyakartas at Party Headquarters
November 23rd, 10:58 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.PM Modi addresses passionate BJP Karyakartas at the Party Headquarters
November 23rd, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.The unity of OBCs, SCs and STs is troubling Congress, and therefore they want the communities to fight each other: PM Modi in Pune
November 12th, 01:20 pm
In his final Pune rally, PM Modi said, Empowering Pune requires investment, infrastructure, and industry, and we’ve focused on all three. Over the last decade, foreign investment has hit record highs, and Maharashtra has topped India’s list of preferred destinations in the past two and a half years. Pune and nearby areas are gaining a major share of this investment.PM Modi addresses public meetings in Chimur, Solapur & Pune in Maharashtra
November 12th, 01:00 pm
Campaigning in Maharashtra has gained momentum, with PM Modi addressing multiple public meetings in Chimur, Solapur & Pune. Congratulating Maharashtra BJP on releasing an excellent Sankalp Patra, PM Modi said, “This manifesto includes a series of commitments for the welfare of our sisters, for farmers, for the youth, and for the development of Maharashtra. This Sankalp Patra will serve as a guarantee for Maharashtra's development over the next 5 years.وزیر اعظم 5 اکتوبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
October 04th, 05:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 اکتوبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ وہ واشیم جائیں گے اور تقریباً 11:15 بجے جگدمبا ماتا مندر، پوہرا دیوی میں درشن کریں گے۔ وہ واشیم میں سنت سیوالال مہاراج اور سنت رام راؤ مہاراج کی سمادھیوں پر بھی خراج عقیدت پیش کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم بنجارہ برادری کے شاندار ورثے کو مناتے ہوئے، بنجارہ وراثت میوزیم کا افتتاح کریں گے۔ دوپہر 12 بجے کے قریب، وہ تقریباً 23,300 کروڑ روپے کی مالیت کے زرعی اور مویشی پروری کے شعبے سے متعلق کئی اقدامات کا آغاز کریں گے۔ شام 4 بجے کے قریب، وزیر اعظم تھانے میں 32,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد شام 6 بجے کے قریب، بی کے سی میٹرو اسٹیشن سے، وہ بی کے سی سے آرے جے وی ایل آر، ممبئی تک چلنے والی میٹرو ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ وہ بی کے سی اور سانتا کروز اسٹیشنوں کے درمیان میٹرو میں سواری بھی کریں گے۔مہاراشٹر میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح، وقف کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 29th, 12:45 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، مہاراشٹر کے مقبول وزیر اعلی مسٹر ایکناتھ شنڈے جی، نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، پونے کے ایم پی اور وزراء کی کونسل میں میرے نوجوان ساتھی بھائی مرلی دھر، مرکز کے دیگر وزراء جنہوں نے شمولیت اختیار کی۔ ویڈیو کانفرنس میں میں اپنے سامنے مہاراشٹر کے تمام سینئر وزراء، ارکان پارلیمنٹ ، ایم ایل اے، اور اس پروگرام سے وابستہ تمام بھائیوں اور بہنوں کو دیکھ سکتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 11200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کو وقف کیا
September 29th, 12:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 11200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔کابینہ نے سورگیٹ سے کٹراج تک 5.46 کلومیٹر طویل پونے میٹرو فیز Iپروجیکٹ کو جنوب کی طرف توسیع دینے کی منظوری دی
August 16th, 09:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج پونے میٹرو فیز ون پروجیکٹ کی موجودہ پی سی ایم سی-سوارگیٹ میٹرو لائن کی سورگیٹ تا کٹراج انڈر گراؤنڈ لائن توسیع کو منظوری دے دی۔ اس نئی توسیع کو لائن ایل بی ایکسٹینشن کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ 5.46 کلومیٹر پر محیط ہوگی اور اس میں تین زیر زمین اسٹیشن شامل ہوں گے ، جو مارکیٹ یارڈ ، بیبوے واڑی ، بالاجی نگر اور کٹراج مضافات جیسے اہم علاقوں کو جوڑیں گے۔Cabinet approves 8 National High-Speed Road Corridor Projects at a total capital cost of Rs. 50,655 crore
August 02nd, 08:42 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi has approved the development of 8 important National High Speed Corridor projects with a Length of 936 km at a cost of Rs. 50,655 crore across the country. Implementation of these 8 projects will generate an estimated 4.42 crore mandays of direct and indirect employment.وزیر اعظم نے لوک مانیہ تلک کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
July 23rd, 09:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک مانیہ تلک کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے پونے میں گزشتہ سال کے پروگرام سے اپنی تقریر بھی شیئر کی، جہاں انہیں لوک مانیہ تلک قومی ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ممبئی میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 06:00 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پیوش گوئل جی، رام داس اٹھاولے جی، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، اجیت دادا پوار جی، ریاستی حکومت کے وزراء منگل پربھات جی، دیپک کیسرکر جی اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے ممبئی، مہاراشٹر میں 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 13th, 05:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی، مہاراشٹر میں سڑک، ریلوے اور بندرگاہوں کے شعبے سے متعلق 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔The BJP-NDA government is working to take Maharashtra to new heights of development: PM Modi in Pune
April 29th, 02:32 pm
PM Modi, during his third public address in Pune, Maharashtra, unveiled a comprehensive vision for the development of the region, highlighting the achievements of the BJP-NDA government and contrasting it with the model of the Congress and its allies.Today our security forces have made-in-India weapons: PM Modi in Satara
April 29th, 02:30 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed vibrant public meeting in Maharashtra’s Satara. Speaking to a large audience, PM Modi said, “In this election, you will choose the guarantee of development for the next 5 years. On the other hand, there are those who plunged the country into the abyss of corruption, terrorism, and misrule before 2014. Despite their tainted history, the Congress is once again dreaming of seizing power in the country.”PM Modi's electrifying campaign trails reach Maharashtra's Solapur, Satara and Pune
April 29th, 02:05 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed vibrant public meetings in Maharashtra’s Solapur, Satara and Pune. Speaking to a large audience, PM Modi said, “In this election, you will choose the guarantee of development for the next 5 years. On the other hand, there are those who plunged the country into the abyss of corruption, terrorism, and misrule before 2014. Despite their tainted history, the Congress is once again dreaming of seizing power in the country.”Viksit Bharat Ambassador Conclave in Pune: Moving forward with the mantra of 'Viksit Bharat, Viksit Maharashtra'
March 10th, 08:13 pm
On March 9th, 2024, Pune hosted a gathering of distinguished inpiduals at the prestigious Bhandarkar Oriental Research Institute for the Viksit Bharat Ambassador Viksit Pune Conclave. The event witnessed a remarkable turnout of over 1,000 attendees, including students, leading professionals, and prominent figures from Pune's business landscape.وزیراعظم نے 14 دسمبر 2023 کو ایس پی کالج، پونے میں مطالعہ کرنے کی سب سے بڑی سرگرمی کے لئے گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کرنے کی ستائش کی
December 14th, 04:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 14 دسمبر 2023 کو ایس پی کالج، پونے میں مطالعہ کرنے کی سب سے بڑی سرگرمی کے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونے کی ستائش کی ہے۔اس میں 3066 والدین نے کہانی سنانے کے ذریعے معاشرے میں مطالعہ کرنے کی ثقافت کو فروغ دینے کے لئے اپنے بچوں کو کہانیاں سنائیں۔وزیر اعظم نےمہاراشٹر کے پونے میں دگدوشیٹھ مندر میں درشن اور پوجا کی
August 01st, 03:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے پونے میں دگدوشیٹھ مندر میں درشن اور پوجا کی۔مہاراشٹر کے پونے میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 01st, 02:00 pm
واقعی، پونے کا بھارت کی آزادی کے آندولن میں بہت بڑا تعاون رہا ہے،پونے نے بال گنگا دھر تلک سمیت انیک انقلابیوں ، مجاہدین آزادی ملک کو دیئے ہیں آج ہی لوک شاہر اننا بھاؤ سیٹھ ساٹھے کی جینتی بھی ہے۔یہ ہم سب کے لیے بہت ہی خاص دن ہے۔ انا بھاؤ ساٹھے، مہنت سماج سدھارک تھے، بابا صاحت امبیڈکر کے خیالات سے متاثر تھے۔ آج بھی بڑی تعداد میں طلبا اور اسکالر ان کے ساہتیہ پر تحقیق کرتے ہیں۔ انا بھاؤ ساٹھے کے کام، ان کی اپیل آج ہم سب کو تحریک دیتی ہے۔وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے پونے میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
August 01st, 01:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پونے میٹرو کے مکمل شدہ سیکشن کے افتتاح کے موقع پر میٹرو ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ انہوں نے پمپری چنچواڈ میونسپل کارپوریشن (پی سی ایم سی) کے ذریعہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تعمیر کئے گئے 1280 سے زیادہ مکانات اور پونے میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تعمیر کئے گئے 2650 سے زیادہ پی ایم اے وائی مکانات مستفیدین کے حوالے کئے۔ انہوں نے پی سی ایم سی کے ذریعہ تعمیر کئے جانے والے تقریباً 1190 پی ایم اے وائی مکانات اور پونے میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعہ تعمیر کئے گئے 6400 سے زائدمکانات کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے پی سی ایم سی کے تحت تقریباً 300 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ ویسٹ ٹو انرجی پلانٹ کا بھی افتتاح کیا۔