آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

June 30th, 11:00 am

میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔

وزیراعظم نے، جموں وکشمیر کے ایک کاروباری اور سرکاری مستفید جناب ناظم کے ساتھ سیلفی دی

March 07th, 03:23 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، وکست بھارت وکست جموں وکشمیر پروگرام میں اپنی بات چیت کے دوران ، جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع سے ایک کاروباری اور سرکاری مستفید جناب ناظم کی درخواست پر ، اُن کے ساتھ سیلفی کھنچوائی۔

وزیر اعظم نے پلوامہ میں شہید ہونے والے بہادر سورماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا

February 14th, 11:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان بہادر سورماؤں کو یاد کیا، جو 2019 میں پلوامہ میں شہید ہوئے تھے۔

وزیراعظم نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

February 14th, 11:14 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

No place for corruption in 'Nawa Punjab', law and order will prevail: PM Modi

February 15th, 11:46 am

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”

PM Modi campaigns in Punjab’s Jalandhar

February 14th, 04:37 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”

وزیراعظم نے پلوامہ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

February 14th, 10:22 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں شہید ہونے وا لے سبھی افراد کو خراج عقیدت پیش کیا اور ہمارے ملک کے لئے ان کی غیر معمولی خدمات کو یاد کیا۔

چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح / سپردگی/ سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 14th, 11:31 am

نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔

وزیراعظم نے تملناڈو میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

February 14th, 11:30 am

نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔

ساتھیو، ملک کے عام آدمی نے اس تبدیلی کو محسوس کیا ہے۔ میں نے ملک میں امید کا ایک حیرت انگیز بہاؤ بھی دیکھا ہے۔ بہت سارے چیلنجزآئے۔ بہت سارے بحران بھی آئے۔کورونا کے باعث دنیا میں سپلائی چین کے سلسلے میں بہت سی رکاوٹیں بھی درپیش ہوئیں، لیکن ، ہم نے ہر بحران سے نیا سبق لیا۔ ملک میں ایک نئی صلاحیت نے بھی جنم لیا۔ اگر آپ الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں تو اس صلاحیت کا نام 'خود انحصاری' ہے۔

December 27th, 11:30 am

دوستو ، ہمیں اس جذبے کو برقرار رکھنا ہے ، زندہ رکھنا ہے اور اسے فروغ دیتے رہنا ہے ۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے اور ہم وطنوں سے ایک بار پھر گذارش کروں گا ۔ آپ بھی ایک فہرست تیار کریں ۔دن بھر ہم جن چیزوں کا استعمال کرتے ہیں، ان تمام چیزوں کے بارے میں سوچیں اور دیکھیں کہ غیر دانستہ طور پر بیرون ملک بنی کون سی چیزیں ہماری زندگی میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک طرح سے ، ہمیں قیدی بنا لیا ہے۔ان کے ہندوستان میں بنائے گئے متبادل کا پتہ لگائیں ، اور یہ بھی طے کریں کہ آئندہ سے ہندوستان کے محنت کش لوگوں ، ان کے پسینے سے تیار کردہ مصنوعات کا ہم استعمال کریں ۔ آپ ہر سال نئے سال کی قراردادیں لیتے ہیں ، اس بارایک قرار دار اپنے ملک کی خاطر بھی ضرور لینا چاہیے ۔

People of Bihar have decided that there will be no entry for Jungle Raj: PM Modi

November 01st, 04:01 pm

PM Narendra Modi while addressing the election rally in Bagaha, Bihar said, The trends in the first phase clearly indicate that people of Bihar have put up a no entry board for Jungle Raj in the state. He said that in the ongoing elections, the people have made up their minds to elect a stable NDA government under Nitish Ji's leadership.

PM Modi campaigns in Chhapra, Samastipur, Motihari and Bagaha in Bihar

November 01st, 03:54 pm

Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed public meetings in Chhapra, Samastipur, Motihari and Bagaha today. He said, “It is clear after the first phase polls itself that Nitish Babu will head the next govt in Bihar. The opposition is totally rattled, but I would ask them not to vent their frustration on the people of Bihar.”

Jungle Raj made sure all the industries and sugar mills which were the hallmark of Bihar were shut down: PM

November 01st, 02:55 pm

PM Modi, in his poll rally in Motihari, cautioned people against the jungle raj that would return if the Congress-RJD alliance came to power. He said Jungle Raj made sure all the industries and sugar mills which were the hallmark of Bihar were shut down.

NDA will defeat "double-double yuvraj" in Bihar: PM Modi

November 01st, 10:50 am

At a poll rally in Chhapra, PM Modi took on the Mahagathbandhan and urged people to keep selfish forces away for a better future. Exuding confidence, PM Modi said that the first phase of voting in the state assembly polls indicated that NDA is coming back to power in Bihar.

Why PM Modi was reminded of Congress’ Ghulam Nabi Azad while interacting with a Jan Aushadhi beneficiary…Know more

March 07th, 03:21 pm

A Jan Aushadhi beneficiary, Ghulam Nabi Dar, from Jammu and Kashmir’s Pulwama thanked PM Modi for the scheme saying it has immensely benefited him and the citizens by ensuring generic medicines at affordable prices.

وزیراعظم نریندرمودی 7مارچ 2020کو جن اوشدھی دیوس پرجن اوشدی پری یوجناکیندروں کے ساتھ بات چیت کریں گے

March 05th, 06:14 pm

نئی دہلی،5مارچ :وزیراعظم جناب نریندرمودی نئی دہلی سے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ 7مارچ، 2020کو جن اوشدھی دیوس تقریبات میں حصہ لیں گے ۔ جناب مودی 7پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کیندروں کے ساتھ بات چیت کریں گے ۔ اس اسکیم کی حصولیابیوں کو منانے اسے مزید جہت دینے کے لئے ہندوستان بھرمیں 7مارچ ،کو جن اوشدھی دیوس منانے کی تجویز ہے ۔ وزیراعظم مخصوص اسٹورس میں مستفیدین اور اسٹورمالکان کے ساتھ بات چیت کریں گے ۔ ہرجن اوشدھی آوٹ لیٹ دوردرشن کے ذریعہ وزیراعظم کے پیغام کونشربھی کرے گا۔ مخصوص اسٹورس میں ڈاکٹروں میڈیا کے افراد دواسازوں اور مستفیدین کے ساتھ پینل مذاکرات کابھی اہتمام کیاجائے گا۔ یہ پینل مذاکرات ان دواوں کے بارے میں ہوگا ۔

وزیراعظم نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

February 14th, 12:28 pm

نئی دہلی، 14 فروری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پچھلے سال پلوامہ میں ہوئے خوفناک دہشت گرد حملے میں جانِ عزیز قربان کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام خراج عقیدت میں وزیراعظم نے کہا کہ پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے وہ جانباز تھے، جنہوں نے اپنی زندگیاں ہمارے ملک ہندوستان کی حفاظت اور خدمت کے لئے وقف کردی تھی۔ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گا۔

PM Modi flags off Vande Bharat Express

February 15th, 10:52 am

PM Narendra Modi today flagged off the Vande Bharat Express from New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi condemned the dastardly terror attack on the CRPF personnel in Pulwama and assured that their supreme sacrifice won’t go in vain. The PM said that the perpetrators of the heinous attack will not be spared.

پلوامہ میں ہوئے گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیر اعظم مودی

February 15th, 10:52 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر رخصت کیا۔ مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے پلوامہ میں سی آر پی ایف جوانوں پر ہوئے بزدلانہ حملے کی سختی سے مذمت کی اور یقین دلایا کہ ان کی عظیم قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس سنگین حملے کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔