پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 19th, 05:51 pm
پڈو چیری کے لیفٹیننٹ گورنر جناب کے کیلاش ناتھن نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے سمندری طوفان مچونگ سے خاص طور پر تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور پڈوچیری میں جانی نقصان پر تعزیت کی
December 06th, 12:37 pm
جناب مودی نے اس طوفان میں زخمی یا متاثر ہونے والوں کے لیے بھی دعا کی اور کہا کہ حکام متاثرین کی مدد کے لیے زمینی سطح پر انتھک کام کر رہے ہیں اور حالات مکمل طور پر معمول پر آنے تک اپنا کام جاری رکھیں گے۔من کی بات کے 106ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (29.10.2023)
October 29th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنوں، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں آپ کا ایک بار پھر خیر مقدم ہے۔ یہ ایپی سوڈ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پورے ملک میں تہواروں کی امنگ ہے، آپ سبھی کو آنے والے سبھی تہواروں کی بہت بہت مبارکباد۔ہمارے نوجوان ہر شعبے میں ملک کو فخر کا احساس دلا رہے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی
July 31st, 11:30 am
ساتھیو ، 31 جولائی یعنی آ ج ہی کے دن ، ہم تمام اہل وطن، شہید اودھم سنگھ جی کی شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ میں ، ایسے دیگر تمام عظیم انقلابیوں کو اپنا خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جنہوں نے ملک کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ۔’من کی بات‘ کی 90ویں کڑی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (26.06.2022)
June 26th, 11:30 am
اسی طرح سنجنا، سوناکشی اور بھاؤنا نے بھی مختلف ریکارڈ بنائے ہیں۔ اپنی محنت سے ان کھلاڑیوں نے بتایا ہے کہ آنے والے وقت میں بین الاقوامی کھیلوں میں ہندوستان کی ساکھ کتنی بڑھنے والی ہے۔ میں ان تمام کھلاڑیوں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 12th, 03:02 pm
پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر تمل سائی جی، وزیر اعلیٰ این رنگا سامی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نارائن رانے جی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، جناب نشیت پرمانک جی، جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما جی، پڈوچیری حکومت کے سینئر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کی دیگر ریاستوں کے وزراء اور میرے نوجوان ساتھیو! ونکم! آپ سبھی کو راشٹریہ یوا دیوس کی بہت بہت مبارک باد!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ آج سوامی وویکانند کی یوم پیدائش ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے ‘‘میرے سپنو کا بھارت’’ اور ‘‘ بھارت کی آزادی کی تحریک کے غیر معروف سورماؤں ’’ پر منتخب مضامین کی رونمائی کی۔ دو موضوعات پر مشتمل ان مضامین کو 1 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کی طرف سے داخل کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم نے 122 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پڈوچیری میں قائم کئے گئے ایم ایس ایم ای وزارت کے ایک ٹیکنالوجی سنٹر کا بھی افتتاح کیا، وزیر اعظم نے تقریباً 23 کروڑ روپے کی لاگت سے پڈوچیری کی سرکار کی جانب سے تعمیر کردہ ایک آڈیٹوریم-- پیرونتھلائیور کماراجر منی منڈپم کا بھی افتتاح کیا۔ جو ایک اوپن ایئر تھیٹر ہے۔اس موقع پر مرکزی وزراء جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، جناب نارائن رانے،جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما اورجناب نیسیت پرما نک، ڈاکٹر تملی سائی سندرراجن، پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ جناب این رنگاسوامی، ریاست کے کئی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے جناب ایس سیلوگن پتی کو راجیہ سبھا کا ممبر منتخب ہونے پر خوشی ظاہر کی ہے
September 28th, 11:40 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب ایس سیلوگن پتی کو پڈوچیری سے راجیہ سبھا کا ممبرمنتخب ہونے پر خوشی ظاہر کی ہے۔وزیر اعظم نے پڈوچیری میں حال ہی میں حلف لینے والے وزراء کو نیک خواہشات سے نوازا
June 27th, 06:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پڈوچیری میں حلف لینے والے تمام وزراء کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا۔وزیر اعظم نے جناب این رنگاسامی کو پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مباکباد پیش کی
May 07th, 03:17 pm
نئی دہلی، 07 مئی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب این رنگا سامی کو پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔PM Modi addresses public meeting at Puducherry
March 30th, 04:31 pm
Addressing a public meeting in Puducherry today, Prime Minister Narendra Modi said, “There is something special about Puducherry that keeps bringing me back here again and again.” He accused Congress government for its negligence and said, “In the long list of non-performing Congress governments over the years, the previous Puducherry Government has a special place. The ‘High Command’ Government of Puducherry failed on all fronts.”PM Modi addresses public meeting in Puducherry
February 25th, 12:31 pm
Addressing a huge gathering in Puducherry today, Prime Minister Narendra Modi said, “Moments ago, a large number of development works were inaugurated. These development works cover roads, healthcare, education, culture, sport and marine economy. The impact of these works is going to be huge.”پڈوچیری میں متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاحیہ تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 10:28 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چار لائن والی قومی شاہراہ 45- اے کا سنگ بنیاد رکھا جو ضلع کرائکال اور کرائکال نیو کیمپس فیز- 1 میں ضلع کرائکل میں میڈیکل کالج کی عمارت کا احاطہ کرتا ہے۔ انہوں نے ساگرمالا اسکیم کے تحت پڈوچیری میں مائنر پورٹ کی ترقی اور پڈوچیری میں ہی اندرا گاندھی اسپورٹس کمپلیکس میں مصنوعی ایتھلیٹک ٹریک کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم نے پڈوچیری میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 25th, 10:27 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چار لائن والی قومی شاہراہ 45- اے کا سنگ بنیاد رکھا جو ضلع کرائکال اور کرائکال نیو کیمپس فیز- 1 میں ضلع کرائکل میں میڈیکل کالج کی عمارت کا احاطہ کرتا ہے۔ انہوں نے ساگرمالا اسکیم کے تحت پڈوچیری میں مائنر پورٹ کی ترقی اور پڈوچیری میں ہی اندرا گاندھی اسپورٹس کمپلیکس میں مصنوعی ایتھلیٹک ٹریک کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیراعظم، 25 فروری کو تمل ناڈو اور پڈوچیری کا دورہ کریں گے
February 23rd, 07:40 pm
نئی دہلی،23؍فروری: وزیراعظم جناب نریندر مودی 25 فروری 2021 کو تمل ناڈو اور پڈو چیری کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریبا 11 بج کر 30 منٹ پر وزیراعظم پڈو چیری میں مختلف ترقیاتی سرگرمیوں کا افتتاح کریں گے نیز سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سہ پہر تقریبا 4 بجے وزیراعظم کوئمبٹور میں 12400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے نیز ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم 17 فروری کو تمل ناڈو میں تیل اور گیس کے شعبہ سے متعلق کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
February 15th, 08:42 pm
نئی دہلی، 15/فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 فروری 2021 کو شام 4:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمل ناڈو میں تیل اور گیس کے شعبے سے متعلق کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم راماناتھا پورم – تھوٹوکوڈی قدرتی گیس پائپ لائن اور چنئی پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ، منالی میں گیسولائن ڈیسلفیورائزیشن یونٹ قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ ناگاپٹنم میں کاویری بیسن ریفائنری کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں کا نتیجہ ٹھوس سماجی – اقتصادی فوائد کی شکل میں برآمد ہوگا اور اس سے اورجا آتم نربھرتا کی سمت میں ملک کے سفر کو تقویت ملے گی۔ تمل ناڈو کے گورنر اور وزیر اعلیٰ نیز پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔PM speaks to TN CM and Puducherry CM regarding the situation in the wake of Cyclone Nivar
November 24th, 11:32 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi has spoken to Tamil Nadu Chief Minister Shri Edappadi K. Palaniswami and Puducherry Chief Minister Shri V Narayanasami regarding the situation in the wake of Cyclone Nivar.Social Media Corner 25 February 2018
February 25th, 07:27 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Congress government in Puducherry has done injustice with people by not focusing on development: PM Modi
February 25th, 02:56 pm
Addressing a public meeting at Puducherry, PM Modi lashed out at the Congress party and said, Our first Prime Minister was there for nearly 17 years, third Prime Minister for about 14 years and his son also became the Prime Minister for five years. The same family also ran the government for a long time with remote control. If the sum total is calculated, then this family has been ruling this country for almost 48 years!PM Modi addresses public meeting at Puducherry
February 25th, 02:53 pm
Addressing a public meeting at Puducherry, PM Modi lashed out at the Congress party and said, Our first Prime Minister was there for nearly 17 years, third Prime Minister for about 14 years and his son also became the Prime Minister for five years. The same family also ran the government for a long time with remote control. If the sum total is calculated, then this family has been ruling this country for almost 48 years!