وزیر اعظم نے بینکنگ سیکٹر میں تبدیلی لانے کے لیے پی ایس یو بینکوں کے تعاون کی تعریف کی
June 19th, 08:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر MyGovIndia کے ایک سلسلے وار پوسٹ کا اشتراک کیا ہے اور بینکنگ سیکٹر میں تبدیلی لانے کے لیے پی ایس یو بینکوں کے تعاون کی تعریف کی۔PM Modi attends India Today Conclave 2024
March 16th, 08:00 pm
Addressing the India Today Conclave, PM Modi said that he works on deadlines than headlines. He added that reforms are being undertaken to enable India become the 3rd largest economy in the world. He said that 'Ease of Living' has been our priority and we are ensuring various initiatives to empower the common man.راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 07th, 02:01 pm
میں یہاں معزز صدرجمہوریہ کے خطاب کی بحث میں حصہ لینے حاضرہوا ہوں اور میں اپنی طرف سے عزت مآب صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کی تقریر کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
February 07th, 02:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 75 واں یوم جمہوریہ ملک کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے اور صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب کے دوران ہندوستان کی خود اعتمادی کے بارے میں بات کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ نے ہندوستان کے روشن مستقبل کے بارے میں اعتماد کا اظہار کیا اور ہندوستان کے شہریوں کی قابلیت کو تسلیم کیا۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کا ان کے متاثر کن خطاب کے لئے شکریہ ادا کیا جس نے وکست بھارت کے عزم کو پورا کرنے کے لئے قوم کو رہنمائی فراہم کی۔ وزیر اعظم مودی نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر ’شکریہ کی تحریک‘ پر نتیجہ خیز بحث کے لیے ایوان کے ارکان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا راشٹرپتی جی کے خطاب نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اعتماد، امید افزا مستقبل اور یہاں کے لوگوں کی بے پناہ صلاحیتوں پر زور دیا ۔وزیراعظم نے پورے ملک میں آکسیجن کی سپلائی کے عمل میں تقویت بہم پہنچانے کا جائزہ لینے کی غرض سے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی
July 09th, 01:10 pm
عہدیداروں نے وزیراعظم کو ملک بھر میں پی ایس اے آکسیجن پلانٹس نصب کرنے کے کام کی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ پورے ملک میں 1500 سے زیادہ پی ایس اے آکسیجن پلانٹس قائم ہو رہے ہیں، جن میں پی ایم کئیرس کے ساتھ ساتھ مختلف وزارتوں اور سرکاری ملکیت کے کاروباری اداروں پی ایس یو کے تعاون سے قائم کئے جانے والے پلانٹس بھی شامل ہیں۔بہار میں پٹرولیم سیکٹر سے متعلق تین اہم منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 13th, 12:01 pm
پروگرام کے آغاز میں مجھے ایک تکلیف دہ خبر آپ کے ساتھ ساجھا کرنی ہے۔ بہار کے قدآور لیڈر جناب رگھونش پرساد سنگھ، وہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے ہیں۔ میں ان کو سلام کرتا ہوں۔ رگھونش بابو کے جانے سے بہار اور ملک کی سیاست میں صفر پیدا ہو گیا۔ زمین سے جڑی شخصیت، غریبی کو سمجھنے والی شخصیت پوری زندگی بہار میں جدوجہد میں گزاری۔ جس نظریہ میں ان کی نشو ونما ہوئی، زندگی بھر اس کو جینے کی انہوں نے کوشش کی۔وزیر اعظم مودی نے بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا
September 13th, 12:00 pm
نئی دہلی، 13 ستمبر 2020 : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں پرادیپ ۔ ہلدیا۔ درگاپور پائپ لائن توسیعی پروجیکٹ کا درگاپور سیکشن اور دو ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ شامل ہیں۔ یہ پروجیکٹ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت انڈین آئل اور ایچ پی سی ایل، پی ایس یو کے ذریعہ انجام دیے گئے۔Historic decisions taken by Cabinet to boost infrastructure across sectors
June 24th, 04:09 pm
Union Cabinet chaired by PM Narendra Modi took several landmark decisions, which will go a long way providing a much needed boost to infrastructure across sectors, which are crucial in the time of pandemic. The sectors include animal husbandry, urban infrastructure and energy sector.میانمار کے صدر مملکت کے بھارت کے سرکاری دورے (2020-فروری 29-26)کے موقع پر ہند-میانمار کا مشترکہ بیان
February 27th, 03:22 pm
میانمار کے صدر مملکت کے بھارت کے سرکاری دورے (2020-فروری 29-26)کے موقع پر ہند-میانمار کا مشترکہ بیانوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں تلچر فرٹیلائیزر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا
September 22nd, 10:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں تلچر فرٹیلائزر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جناب نریندر مودی نے تلچر فرٹیلائیزر پلانٹ کے باز احیاء کے لئے کام شروع کیے جانے کے موقع پر ایک لوح کی رونمائی کی۔ اس موقع پر موجود حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نئی توانائی اور زبردست تیز رفتاری کے ساتھ ملک و قوم کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے عہد بستہ ہیں۔Pt. Deen Dayal Upadhyaya’s Antyodaya is the BJP’s guiding principle: PM Modi
May 10th, 10:03 am
In his interaction with the SC/ST, OBC, Minority and Slum Morcha of the Karnataka BJP through the ‘Narendra Modi Mobile App’, the Prime Minister said that they had a paramount role in connecting directly with people and furthering the party’s reach. Noting that the BJP had the maximum number of MPs from the SC, ST, OBC and minorities communities, he appreciated them for their efforts.PM Modi interacts with Various Morchas of Karnataka BJP
May 10th, 09:55 am
In his interaction with the SC/ST, OBC, Minority and Slum Morcha of the Karnataka BJP through the ‘Narendra Modi Mobile App’, the Prime Minister said that they had a paramount role in connecting directly with people and furthering the party’s reach. Noting that the BJP had the maximum number of MPs from the SC, ST, OBC and minorities communities, he appreciated them for their efforts.3 Is - Incentives, Imagination and Institution Building are the success mantras for both public & private sector: PM
April 09th, 09:57 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed the senior officers of Central Public Sector Enterprises (CPSEs) and top ministry officials at the CPSE Conclave at Vigyan Bhawan.PM addresses CPSE Conclave
April 09th, 07:45 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed the senior officers of Central Public Sector Enterprises (CPSEs) and top ministry officials at the CPSE Conclave at Vigyan Bhawan.Steel and Mines PSUs donate Rs. 15 crore to PMNRF
September 16th, 11:32 am
Steel and Mines PSUs donate Rs. 15 crore to PMNRF