وزیراعظم نے پی ایس ایل وی سی 53 کے ذریعہ خلاء میں ہندوستانی اسٹارٹ اپ کے دو پے لوڈس کی کامیاب لانچنگ کے لئے ان اسپیس ای اوراسرو کو مبارکباد پیش کی ہے

July 01st, 09:22 am

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے پی ایس ایل وی سی 53 مشن کے ذریعہ خلاء میں ہندوستانی اسٹارٹ اپ کے دو پے لوڈس کی کامیاب لانچنگ کے لئے ان اسپیس ای اور اسرو کو مبارکباد پیش کی ہے۔