قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آرسی )کے 28ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 11:09 am
آپ سبھی کو نوراتری کے مقدس تہوار کی بہت بہت نیک خواہشات !اس پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیرداخلہ ، جناب امت شاہ ، قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین جسٹس جناب ارون کمارمشرا ، وزیرمملکت برائے امور داخلہ جناب نتیہ نند رائے ، انسانی حقوق کمیشن کے دیگرعزت مآب اراکین ، ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے سبھی سربراہان ، سپریم کورٹ کے سبھی موجود جج صاحبان ، اراکین ، یواین ایجنسیز کے سبھی نمائندے ، سول سوسائٹی سے منسلک دیگرسبھی تجربہ کارو سرکردہ شخصیات، بھائیو ں اوربہنوں!وزیراعظم نے، قومی انسانی حقوق کمیشن ( این ایچ آرسی )کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی
October 12th, 11:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قومی حقوق انسانی کمیشن ( این ایچ آر سی ) کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی ۔مدھیہ پردیش میں سوامتویوجنا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 06th, 12:31 pm
اس پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نریندر سنگھ تومر جی، ویریندر جی، دھرمیندر پردھان جی، جیوترادتیہ سندھیا جی، پرلہاد سنگھ پٹیل جی، فگن سنگھ کلستے جی، کپل موریشور پاٹل جی، ایل۔ موروگن جی، مدھیہ پردیش کے وزیر جناب اعلی شیوراج سنگھ چوہان جی، ایم پی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ ارکان اسمبلی، دیگر معززین اور ہدرہ سمیت ایم پی کے الگ الگ علاقوں کے ہزاروں کی تعداد میں گاؤوں سے جڑے بھائیوں اور بہنوں،وزیراعظم نےمدھیہ پردیش میں سوامتوااسکیم کےمستفیدین کےساتھ بات چیت کی
October 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کے مستحقین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اسکیم کے تحت 1,71,000 مستحقین میں ای-پراپرٹی کارڈز بھی تقسیم کیے۔ مرکزی وزراء، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ، اراکین پارلیمان اور اراکین اسمبلی،مستفیدین، گاؤں،ضلع اور ریاستی عہدیداران بھی تقریب کے دوران موجود تھے۔قومی پنچایتی راج دیوس کے موقع پر قومی پنچایت ایوارڈس 2021 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 11:55 am
پروگرام میں میرے ساتھ شریک ہو رہے پنچایتی راج کے وزیر جناب نریندر سنگھ تومر جی، راجستھان، مدھیہ پردیش، کرناٹک، ہریانہ، اروناچل پردیش، اترپردیش، ہماچل پردیش، آندھرا پردیش اور اتراکھنڈ کے تمام معزز وزرائے اعلیٰ، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ، ریاستوں کے پنچایتی راج کے وزراء حضرات، دیہی ترقیات کے وزیر، ملک بھر کی گرام پنچایتوں سے وابستہ تمام عوامی نمائندگان، اور جیسا ابھی نریندر سنگھ جی نے بتایا کہ تقریباً پانچ کروڑ لوگوں نے اس پروگرام میں جڑنے کے لئے رجسٹری کروائی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں مواضعات کا اس پروگرام میں شرکت کرنا اپنے آپ میں دیہی ترقیات کی سمت جو قدم اٹھائے گئے ہیں انہیں تقویت فراہم کرتا ہے۔ ایسے تمام پانچ کروڑ بھائی۔بہنوں کو پورے عزت و احترام کے ساتھ میرا نمسکار۔وزیراعظم نے سوامتوا اسکیم کے تحت ای -پراپرٹی کارڈ کی تقسیم کی شروعات کی
April 24th, 11:54 am
نئی دہلی،24 اپریل ، 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقعے پر سوامتوا اسکیم کے تحت ای – پراپرٹی کارڈز تقسیم کی شروعات کی۔ 4.09 لاکھ جائیداد مالکان کو اس موقعے پر ان کے ای – پراپرٹی کارڈز دیئے گئے۔ اس موقعے پر پورے ملک میں عمل درآمد کے لیے سوامتوا اسکیم بھی شروع کی گئی۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ متعلقہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور پنچایتی راج کے وزراء بھی اس موقعے پر موجود تھے۔We are committed to free Tea, Tourism and Timber from the controls of mafia: PM Modi in Siliguri
April 10th, 12:31 pm
Addressing a massive rally ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri, Prime Minister Narendra Modi today said, “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the power of ‘Sonar Bangla’.”PM Modi addresses public meetings at Siliguri and Krishnanagar, West Bengal
April 10th, 12:30 pm
PM Modi addressed two mega rallies ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri and Krishnanagar. “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the strength of ‘Sonar Bangla’,” he said in Siliguri rally.NDA Govt has ensured peace and stability in Assam: PM Modi in Bokakhat
March 21st, 12:11 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a public meeting in Bokakhat, Assam. He said, “It is now decided that Assam will get 'double engine ki sarkar', 'doosri baar, BJP sarkar’, ‘doosri baar, NDA sarkar’. “Today I can respectfully say to all our mothers, sisters and daughters sitting here that we have worked hard to fulfill the responsibility and expectations with which you elected the BJP government,” he added.PM Modi addresses public meeting at Bokakhat, Assam
March 21st, 12:10 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a public meeting in Bokakhat, Assam. He said, “It is now decided that Assam will get 'double engine ki sarkar', 'doosri baar, BJP sarkar’, ‘doosri baar, NDA sarkar’. “Today I can respectfully say to all our mothers, sisters and daughters sitting here that we have worked hard to fulfill the responsibility and expectations with which you elected the BJP government,” he added.Congress trying to malign India's image associated with tea: PM Modi in Chabua, Assam
March 20th, 03:27 pm
Resuming his election campaign in Assam, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Chabua. Slamming the Congress party, the PM said, “India's oldest party, who ruled over India for 50-55 years, is supporting people who're trying to remove India's image associated with tea. Can we forgive the Congress for this? Don't they deserve to get punished?”PM Modi campaigns in Chabua, Assam
March 20th, 03:26 pm
Resuming his election campaign in Assam, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Chabua. Slamming the Congress party, the PM said, “India's oldest party, who ruled over India for 50-55 years, is supporting people who're trying to remove India's image associated with tea. Can we forgive the Congress for this? Don't they deserve to get punished?”وزیر اعظم نے ’اسوم مالا’ کا آغاز کیاا ور دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا
February 07th, 11:41 am
نئی دہلی 7 فروری 2021:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام میں سونت پور ضلع کے ڈھکیا جلی میں دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ‘اسوم مالا’ کا آغاز کیا جو ریاستی شاہراہوں اور ضلع کی اہم سڑکوں کے لئے پروگرام ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربانند سونووال، مرکزی وزیر جناب رامیشور تیلی، آسام حکومت کے وزراء اور بوڈولینڈٹیریٹوریل ریجن کے سربراہ جناب پرمود بوڑو اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم نے ’اسوم مالا’ کا آغاز کیاا ور دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا
February 07th, 11:40 am
نئی دہلی 7 فروری 2021:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام میں سونت پور ضلع کے ڈھکیا جلی میں دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ‘اسوم مالا’ کا آغاز کیا جو ریاستی شاہراہوں اور ضلع کی اہم سڑکوں کے لئے پروگرام ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربانند سونووال، مرکزی وزیر جناب رامیشور تیلی، آسام حکومت کے وزراء اور بوڈولینڈٹیریٹوریل ریجن کے سربراہ جناب پرمود بوڑو اس موقع پر موجود تھے۔آسام کے شیوساگر میں زمین الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ کی تقسیم کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 23rd, 11:57 am
نئی دہلی، 23 جنوری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیو ساگر آسام میں مقامی بے زمین لوگوں کو زمین آلاٹمنٹ کے سرٹی فکیٹ تقسیم کئے۔ اس موقع پر حکومت آسام کے وزیراعلی اور وزرا کے ساتھ مرکزی وزیر جناب رامیشور تیلی بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے شیو ساگر آسام میں آلاٹمنٹ سرٹی فکیٹ تقسیم کئے
January 23rd, 11:56 am
نئی دہلی، 23 جنوری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیو ساگر آسام میں مقامی بے زمین لوگوں کو زمین آلاٹمنٹ کے سرٹی فکیٹ تقسیم کئے۔ اس موقع پر حکومت آسام کے وزیراعلی اور وزرا کے ساتھ مرکزی وزیر جناب رامیشور تیلی بھی موجود تھے۔جی ایچ ٹی سی-انڈیا کے تحت لائٹ ہاؤس پروجیکٹس (ایل ایچ پی) کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کےخطاب کا متن
January 01st, 10:39 am
نئی دہلی، یکم جنوری2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، عالمی ہاؤسنگ ٹکنالوجی چیلنج ( جی ایچ ٹی سی ) کے تحت آج ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ چھ ریاستوںمیں چھ مقامات پر ،لائٹ ہاؤس پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے قابل برداشت پائیدار ہاؤسنگ کو رفتار بخشنے (آشا –انڈیا) کے تحت جیتنے والوںکا اعلان کیا اور پردھان منتری آواس یوجنا – شہری ( پی ایم اے وائی- یو ) مشن کے نفاذ میں بہترین کارکردگی کے لئے سالانہ ایوارڈ تفویض کئے ۔انہوں نے نوریتھ( ہندوستانی ہاؤسنگ کے لئے نئی ، کفایت شعار ، تصدیق شدہ ، تحقیقی اختراعی ٹکنالوجیاں )نامی اختراعی تعمیراتی ٹکنالوجیوں پر ایک سرٹیفکیشن کورس کا بھی اجرا کیا۔مرکزی وزیر شری ہردیپ سنگھ پوری ، اترپردیش ،تریپورا ، جھارکھنڈ ،تمل ناڈو ، گجرات ، آندھراپردیش اور مدھیہ پردیش کے وزرائے اعلیٰ اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے چھ ریاستوں میں لائٹ ہاؤس پروجیکٹوں ( ایل ایچ پی ) کا سنگ بنیاد رکھا
January 01st, 10:38 am
نئی دہلی، یکم جنوری2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، عالمی ہاؤسنگ ٹکنالوجی چیلنج ( جی ایچ ٹی سی ) کے تحت آج ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ چھ ریاستوںمیں چھ مقامات پر ،لائٹ ہاؤس پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے قابل برداشت پائیدار ہاؤسنگ کو رفتار بخشنے (آشا –انڈیا) کے تحت جیتنے والوںکا اعلان کیا اور پردھان منتری آواس یوجنا – شہری ( پی ایم اے وائی- یو ) مشن کے نفاذ میں بہترین کارکردگی کے لئے سالانہ ایوارڈ تفویض کئے ۔انہوں نے نوریتھ( ہندوستانی ہاؤسنگ کے لئے نئی ، کفایت شعار ، تصدیق شدہ ، تحقیقی اختراعی ٹکنالوجیاں )نامی اختراعی تعمیراتی ٹکنالوجیوں پر ایک سرٹیفکیشن کورس کا بھی اجرا کیا۔مرکزی وزیر شری ہردیپ سنگھ پوری ، اترپردیش ،تریپورا ، جھارکھنڈ ،تمل ناڈو ، گجرات ، آندھراپردیش اور مدھیہ پردیش کے وزرائے اعلیٰ اس موقع پر موجود تھے۔Access to piped drinking water would improve the health of poor families: PM Modi
November 22nd, 11:31 am
PM Modi laid foundation stone of rural drinking water supply projects in Mirzapur and Sonbhadra districts of Vindhyachal region of Uttar Pradesh. He said under the Jal Jeevan Mission, the life of our mothers and sisters is getting easier due to easy water access at the comfort of their homes. He added a major benefit of this has also been reduction of many diseases.وزیر اعظم نے اتر پردیش کے وندھیاچل خطے میں پینے کے پانی کی سپلائی کے پروجیکٹوں کے لئے سنگِ بنیاد رکھا
November 22nd, 11:30 am
نئی لّی ، 22 نومبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اتر پردیش کے وندھیاچل خطے میں مرزا پور اور سون بھدر اضلاع میں پینے کے پانی کی سپلائی کےدیہی پروجیکٹوں کے لئے سنگِ بنیاد رکھا ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر گاؤں کی آبی اور صفائی ستھرائی کی کمیٹی / پانی سمیتی کے ممبروں سے بھی بات چیت کی ۔ اس موقع پر جل شکتی کے وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت ، اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے ۔