وزیر اعظم کی امریکی بودھ اسکالر اور ماہر تعلیم پروفیسر رابرٹ تھرمین سے ملاقات

June 21st, 08:26 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے شہر نیو یارک امریکی بودھ اسکالر ،مصنف اور پدم شری سے سرفراز پروفیسر رابرٹ تھرمین سے ملاقات کی ۔