وزیر اعظم کی امریکی ماہر اقتصادیات اور صنعت کاری پالیسی ساز شخصیت پروفیسر پال رومر سے ملاقات

June 21st, 09:03 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیویارک، امریکہ میں نوبل انعام یافتہ ،امریکی ماہر اقتصادیات اور صنعت کاری پالیسی ساز شخصیت پروفیسر پال رومر سے ملاقات کی۔