کابینہ نے اٹل اختراعی مشن کی توسیع کو منظوری دی
April 08th, 09:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے، اٹل اختراعی مشن (اے آئی ایم) کو، مارچ 2023 تک جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اے آئی ایم ملک میں اختراعی ثقافت اور کاروباری ماحولیاتی نظام کی تشکیل کے اپنے مطلوبہ ہدف پر کام کرے گا۔ اے آئی ایم یہ کام ،اپنے مختلف پروگراموں کے ذریعے کرے گا۔وزیر اعظم نے وینچر کیپیٹل اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی
December 17th, 08:31 pm
نئی دہلی۔ 17 دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک کلیان مارگ پر وینچر کیپیٹل اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے نمائندوں کے ساتھ ایک گول میزکانفرنس کی میزبانی کی۔