پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی قیادت میں پی ایم او کے افسران نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ تحریک میں حصہ لیا
September 17th, 02:17 pm
پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی قیادت میں پی ایم او کے افسران نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ تحریک میں حصہ لیاوزیراعظم نے پورے ملک میں آکسیجن کی سپلائی کے عمل میں تقویت بہم پہنچانے کا جائزہ لینے کی غرض سے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی
July 09th, 01:10 pm
عہدیداروں نے وزیراعظم کو ملک بھر میں پی ایس اے آکسیجن پلانٹس نصب کرنے کے کام کی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ پورے ملک میں 1500 سے زیادہ پی ایس اے آکسیجن پلانٹس قائم ہو رہے ہیں، جن میں پی ایم کئیرس کے ساتھ ساتھ مختلف وزارتوں اور سرکاری ملکیت کے کاروباری اداروں پی ایس یو کے تعاون سے قائم کئے جانے والے پلانٹس بھی شامل ہیں۔وزیراعظم نے بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کے کام کاج کا جائزہ لیں گے
June 04th, 08:41 pm
نئی دہلی، 4 جون 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ افسران نے ٹیکہ کاری مہم کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں ایک مفصل پریزینٹیشن پیش کی۔سی بی ایس ای کی بارہویں کے بورڈ امتحانات رد
June 01st, 07:25 pm
نئی دہلی، یکم جون2021 ۔ وزیر اعظم نے سی بی ایس ای کی بارہویں کے بورڈ امتحانات سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اہلکاروں نے اب تک ہوئی وسیع اور جامع مشاورت، ریاستی حکومتوں سمیت سبھی حصص داروں سے موصولہ آراء پر مشتمل ایک تفصیلی پرزنٹیشن دیا۔وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری کا آئی آئی ٹی روڑکی کے زیر اہتمام منعقد پہلے جئے کرشنا میموریل لیکچر سے خطاب
November 06th, 08:41 pm
وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری جناب پی کے مشرا نے آئی آئی ٹی رورکی کے زیر اہتمام منعقد پہلے جئے کرشنا میموریل لیکچر سے خطاب کیا۔ یہ لیکچر کووڈ۔ 19 اور ہندوستان میں ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کے مستقبل پر مرکوز تھا۔وزیر اعظم نے کووِڈ۔19 وبائی مرض سے متعلق صورتحال اور ٹیکہ فراہمی، تقسیم کاری اور انتظام کاری کے موضوع پر میٹنگ کا اہتمام کیا
October 17th, 04:25 pm
نئی دہلی، 17 اکتوبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک میں کووِڈ۔19 سے متعلق صورتحال اور ٹیکہ فراہمی، تقسیم کاری اور انتظام کاری سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزیر صحت جناب ہرش وردھن، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری، رکن (صحت) نیتی آیوگ، پرنسپل سائنٹفک ایڈوائزر، سینئر سائنسداں، وزیر اعظم کے دفتر کے افسران، حکومت ہند کے دیگر شعبوں کے افسران نے شرکت کی۔این سی آر خطے میں فضائی آلودگی کے بندوبست کے لئے پی ایم او کی قیادت والے پینل نے پہل کا آغاز کیا
September 19th, 06:57 pm
وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے قومی راجدھانی خطہ میں ہوا کے معیار میں بہتری کے لئے قائم اعلیٰ سطحی ورک فورس کی میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں دلّی ، پنجاب ، ہریانہ ، راجستھان اور اتر پردیش کے پرنسپل سکریٹریوں کے علاوہ مرکزی حکومت کے مختلف شعبوں ، وزارتوں کے سکریٹریوں نے شرکت کی ۔ ان محکموں / وزارتوں میں ماحولیات ، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی ، زراعت ، سڑک اور پیٹرولیم کی وزارتوں کے علاوہ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ شامل ہے ۔Prime Minister reviews India’s fight against Covid-19
June 13th, 06:26 pm
PM Modi held a meeting with senior ministers and officials to review India’s response to Covid-19 pandemic. The national level status and preparation in the context of the pandemic were discussed. The meeting also took stock of situation in different states and union territories including Delhi.PMO reviews efforts of eleven Empowered Groups towards tackling COVID-19
April 10th, 02:50 pm
A meeting of the Empowered Groups of Officers, to tackle the challenges emerging as a result of spread of COVID-19, was held today under the Chairmanship of Principal Secretary to Prime Minister.PM at the helm of India’s Fight against COVID-19
March 29th, 10:00 am
Prime Minister Shri Narendra Modi is continuing his interactions with various stakeholders in India’s fight against COVID-19.PM interacts with medical fraternity - doctors, nurses and lab technicians
March 24th, 10:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with the medical fraternity including doctors, nurses and lab technicians from all over the country via video conference.PM interacts with stakeholders from industry
March 23rd, 07:15 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with industry representatives via video conference from ASSOCHAM, FICCI, CII and several local Chambers from eighteen cities across the country.Cabinet Secretary reviews COVID-19 status with Chief Secretaries of States; important decisions taken to check the disease
March 22nd, 03:48 pm
A high level meeting was held today morning with Chief Secretaries of all the States by the Cabinet Secretary and the Principal Secretary to the Prime Minister. All the Chief Secretaries informed that there is overwhelming and spontaneous response to the call for Janta Curfew given by the Hon’ble Prime Minister.Prime Minister Narendra Modi interacts with leaders of Pharma Industry
March 21st, 07:26 pm
PM Modi interacted with the leaders of Pharma industry via video conferencing. The Prime Minister requested the industry leaders to work on manufacturing of RNA Diagnostic Kits for COVID-19 on war footing.وزیراعظم کے دفتر نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا
March 04th, 05:49 pm
اس میٹنگ میں ملک کے مختلف حصوں میں ضلع کی سطح پر ریاستی حکومتوں کے اشتراک و تعاون سے نمونے کی اچھی طرح سے جانچ پڑتال، الگ تھلگ رکھنے اور متعدد سہولیات کے آغاز کو تیزی کے ساتھ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارتیں ، مثلاً امورِ داخلہ کی وزارت ، وزارتِ دفاع ، ریلویز کی وزارت اور محنت کی وزارت اپنی سہولتوں اور اسپتالوں کے استعمال کے ذریعے وزارتِ صحت کی کوششوں میں تعاون فراہم کریں گی ۔Principal Secretary to the Prime Minister chairs a high level meeting on Coronavirus outbreak
January 25th, 07:46 pm
On the instructions of Prime Minister Shri Narendra Modi, Principal Secretary to the Prime Minister chaired a high level meeting on the Coronavirus outbreak in China.Principal Secretary to Prime Minister, Dr. P.K. Mishra, addresses 15th Formation Day of NDMA
September 27th, 07:33 pm
The Principal Secretary to the Prime Minister, Dr. P.K. Mishra, today addressed the gathering at the 15th Formation Day of the National Disaster Management Authority (NDMA), at New Delhi.