وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو آخری خراج عقیدت پیش کیا

December 28th, 04:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو آخری خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

December 27th, 11:47 am

وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی رہائش گاہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ہندوستان ہمیشہ ان کی قوم کے لیے کی جانے والی خدمات کو یاد رکھے گا وزیراعظم مودی نے فرمایا۔

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر وزیر اعظم کے تعزیتی پیغام کا متن

December 27th, 11:41 am

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال نے ہم سب کے دلوں کو گہرا درد پہنچایا ہے۔ ان کا جانا بحیثیت قوم ہمارے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ تقسیم کے دور میں بہت کچھ کھونے کے بعد ہندوستان آنا اور یہاں زندگی کے ہر شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ ان کی زندگی آنے والی نسلوں کو سکھاتی رہے گی کہ کس طرح مشکلات اور جدوجہد سے اوپر اٹھ کر بلندیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

December 27th, 11:37 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ایک ویڈیو پیغام میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سنگھ کا انتقال ملک کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی حاصل کرنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے اور ڈاکٹر سنگھ تقسیم کے دوران ہندوستان آنے کے بعد بہت کچھ کھونے کے باوجود ایک بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر سنگھ کی زندگی آنے والی نسلوں کو سکھاتی ہے کہ کس طرح مشکلات سے اوپر اٹھ کر عظیم بلندیاں حاصل کی جائیں۔

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

December 26th, 11:11 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان اپنے ممتاز ترین لیڈروں میں سے ایک ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے انتقال پر سوگ منارہا ہے ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ معمولی ابتداء سے ایک معزز ماہر معاشیات بنے ۔ ہمارے وزیر اعظم کے طور پر ڈاکٹر منموہن سنگھ نے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے وسیع ترکوششیں کیں ۔

وزیر اعظم نے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

November 21st, 10:42 pm

وزیر اعظم نے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی جانب سے بھارت کے معروف یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) پلیٹ فارم کو اپنانے پر وزیر اعظم راؤلی کو مبارکباد دی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے شعبے میں مزید تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے وزیر اعظم راؤلی کی رواں سال کے اوائل میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ کی کامیاب میزبانی پر بھی تعریف کی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی

November 11th, 08:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس میں تاریخی انتخابی کامیابی پر وزیر اعظم کے عہدہ کے لئے منتخب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کو مبارک باد پیش کی

Prime Minister expresses happiness on Thailand PM Paetongtarn Shinawatra’s gesture

October 30th, 09:39 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed his happiness on the gesture of Thailand PM Paetongtarn Shinawatra. H.E. PM Paetongtarn Shinawatra, inaugurated the Amazing Thailand Diwali Festival 2024, today, at Pahurat, Little India, Bangkok. PM has expressed his best wishes for the Amazing Thailand Diwali Festival. It will deepen the cultural bonds between India and Thailand, says the PM.

’گرین ہائیڈروجن فیول سیل بس‘ پائیداری کو فروغ دینے اور آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز مستقبل میں حصہ ڈالنے کی ہماری کوششوں کا ایک حصہ ہے: وزیر اعظم

October 21st, 08:08 pm

بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے کی گرین ہائیڈروجن فیول سیل بس میں سواری پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ گرین ہائیڈروجن فیول سیل بس پائیداری کو فروغ دینے اور آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز مستقبل میں حصہ ڈالنے کی بھارت کی کوششوں کا حصہ ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیر اعظم سے بات کی

September 30th, 08:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب جناب بنجامن نیتن یاہو سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم سے بات کی

July 20th, 02:37 am

زیر اعظم نریندر مودی کو نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب کرسٹوفر لکسن سے ٹیلی فون پر کال موصول ہوئی۔

وزیر اعظم نے کیر اسٹارمر سے بات کی اور انہیں برطانیہ کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی

July 06th, 03:02 pm

وزیراعظم نے انہیں برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے اور انتخابات میں لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

آرمینیا کے وزیر اعظم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

June 06th, 09:00 pm

آرمینیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب نکول پشینیان نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو فون کیا اور حال ہی میں اختتام پذیر ہوئے عام انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔

اسرائیل کے وزیر اعظم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

June 06th, 08:58 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کوان کے دوبارہ منتخب ہونے پرمملکت اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے مبارکبادکی کال موصول ہوئی۔

Prime Minister Narendra Modi speaks with the Italian Prime Minister Georgia Meloni

April 25th, 08:58 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with Georgia Meloni, Prime Minister of Italy. PM extended his greetings to PM Meloni and the people of Italy on the occasion of 79th anniversary of Liberation Day.

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب مُرار جی بھائی دیسائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

February 29th, 10:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب مرار جی بھائی دیسائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi

February 18th, 01:00 pm

Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.

PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024

February 18th, 12:30 pm

Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.

وزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات

February 15th, 05:45 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوحہ، قطر میں اپنی پہلی مصروفیت میں وزیر اعظم اور قطر کے وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کی۔

میزورم کے وزیراعلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی

January 04th, 02:30 pm

میزورم کے وزیر اعلیٰ جناب پو لالدوہوما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔