وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی

November 19th, 06:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں جی-20 سربراہی اجلاس کے حاشیے پر انڈونیشیا کے نو منتخب صدر عزت مآب پرابوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔

انڈونیشیا کے نومنتخب صدرنےوزیراعظم کو فون کیا، دونوں رہنماؤں نے کلیدی شراکت داری پرگفتگوکی

June 20th, 01:07 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی کو انڈونیشیاکے نومنتخب صدرپرابووو سبیانتو کی طرف سے فون کال موصول ہوئی ۔

تیسری مرتبہ ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں

June 10th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد کے پیغامات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیاہے۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر عالمی رہنماؤں کے پیغامات کا جواب دیا۔

وزیر اعظم نے انڈونیشیا کے عوام اور نو منتخب صدر پرابوو سوبیانتو کو مبارکباد دی

February 18th, 08:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامیاب صدارتی انتخابات کے لیے انڈونیشیا کے عوام کو اور نومنتخب صدر پرابوو سوبیانتو کو آج مبارکباد دی۔