وزیراعظم کی فرانس کی سینیٹ کے صدر سے ملاقات

July 13th, 10:34 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرانسیسی سینیٹ کے صدر عزت مآب جناب جیرارڈ لارچر سے 13 جولائی 2023 کوملاقات کی۔