راجستھان کے وزیر اعلیٰ اورنائب وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی
December 21st, 12:48 pm
راجستھان کے وزیراعلیٰ جناب بھجن لال شرما اور ریاست کے نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ دیاکماری اورجناب پریم چند بیروا نے آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔