وزیراعظم جناب نریندرمودی نےسالگرہ کی مبارک باد کے لیےعالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

September 17th, 10:53 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج اپنی سالگرہ کی مبارک باد کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

August 15th, 09:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری میں ہندوستان کے پڑوس اور بحر ہند کے علاقے کے رہنماؤں کی شرکت

June 09th, 11:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل کی حلف برداری کی تقریب 09 جون 2024 کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ہوئی۔ ہندوستان کے پڑوس اور بحر ہند کے علاقے کے رہنماؤں نے اعزازی مہمانوں کے طور پر تقریب میں شرکت کی۔

وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے قائدین کا دورہ

June 08th, 12:24 pm

لوک سبھا انتخابات 2024 کے بعد وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری کا اہتمام 09 جون 2024 کو کیا جائے گا۔ اس موقع پر، بھارت کے ہمسایہ اور بحر ہند کے خطے میں واقع ممالک کے قائدین کو مہمان ذی وقار کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔

ماریشس کے وزیر اعظم نے وزیراعظم مودی کو مبارکباد دی

June 05th, 10:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب جناب کے جگن ناتھ نے ٹیلی فون پر مبارک باد دی۔ وزیر اعظم جگن ناتھ نے وزیر اعظم کو ان کی تاریخی مسلسل تیسری میعاد کے لیے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور اس بات پر زور دیا کہ یہ جیت دنیا کے سب سے زیادہ ووٹروں کے وزیر اعظم مودی کی قیادت پراعتماد کا ثبوت ہے۔ وزیر اعظم جگن ناتھ نے وزیراعظم مودی کو دنیا کی سب سے بڑے جمہوری عمل کو کامیابی کے ساتھ اور متاثر کن طریقے سے انجام دینے پر بھی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نےیوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے ماریشش کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے

January 26th, 10:52 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر نیک خواہشات کے لئے ماریشش کے وزیراعظم پروند کمار جگناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

September 17th, 10:26 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات کے لیے صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ، سابق صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے جی -20چوٹی اجلاس کے لئے آنے والے لیڈروں کا استقبال کیا

September 08th, 08:13 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 9 اور 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں ہونے والے جی-20 چوٹی اجلاس میں شرکت کے لئے آنےو الے لیڈروں کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

وزیراعظم نے ماریشس کے وزیراعظم عزت مآب پروند کمار جگنتھ سے ملاقات کی

September 08th, 08:01 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 8 ستمبر 2023 کو دہلی میں جی-20 چوٹی اجلاس کے موقع پر ماریشس کے وزیراعظم عزت مآب پروند کمار جگنتھ سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ماریشس کے وزیر اعظم، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور امریکی صدر کے ساتھ تین باہمی ملاقاتوں کا اہتمام کریں گے

September 08th, 01:40 pm

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مطلع کیا ہے کہ وہ ماریشس کے وزیر اعظم پراوند کمار جگناتھ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ آج شام اپنی رہائش گاہ پر تین باہمی ملاقاتوں کا اہتمام کریں گے۔

وزیر اعظم نے 77 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

August 15th, 04:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ماریشس میں چھترپتی شیواجی مہاراج کا مجسمہ نصب کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا

May 01st, 03:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس میں چھترپتی شیواجی مہاراج کا مجسمہ نصب کیے جانے پر ہر ہندوستانی کے لیے فخر کا اظہار کیا ہے۔

‏ وزیر اعظم نے بھارت کے 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات بھیجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا‏

January 26th, 09:43 pm

‏وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات بھجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ‏

Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet: PM Modi at launch of Mission LiFE

October 20th, 11:01 am

At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.

PM launches Mission LiFE at Statue of Unity in Ekta Nagar, Kevadia, Gujarat

October 20th, 11:00 am

At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.

وزیر اعظم نے ملک کے 76ویں یو م آزادی پر مبارکباد پیش کرنے کے لئے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

August 15th, 10:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرنے کے لئے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ماریشش کے وزریر اعظم کے ساتھ تبادلہ خیال

April 20th, 08:43 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشش کے وزیر اعظم جناب پروند کمار جگناتھ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیر اعظم مودی کے گجرات کے دورے کے دوران اکثر موقعوں پر ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں۔

وزیراعظم 18 سے 20 اپریل تک گجرات کا دورہ کریں گے

April 16th, 02:36 pm

وزیراعظم جناب نریند ر مودی 18 سے 20 اپریل 2022 تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 18 اپریل کو شام6 بجے کے قریب وزیراعظم گاندھی نگر میں اسکولوں کیلئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر ز کا دورہ کریں گے۔ 19 اپریل کو دن میں 9 بج کر 40 منٹ پر دیودَر، بناس کانٹھا میں بناس ڈیری سنکل میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے لئے وقف کریں گے یا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد دن میں ساڑھے 10 بجے کے قریب وزیراعظم گاندھی نگر میں عالمی آیوش سرمایہ کاری اور اختراع چوٹی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ساڑھے 3 بجے وہ داہود میں آدی جاتی مہا سمیلن میں شرکت کریں گے اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے یا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم پراوِند جگن ناتھ نے مشترکہ طور پر ماریشس میں سوشل ہاؤسنگ یونٹس پروجیکٹ کا افتتاح کیا اور ماریشس میں سول سروس کالج اور 8 میگاواٹ سولر پی وی فارم پروجیکٹ کا ورچوئل طور پر سنگ بنیاد رکھا

January 20th, 06:43 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پروند کمار جگن ناتھ نے آج ماریشس میں مشترکہ طور پر سوشل ہاؤسنگ یونٹس پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان متحرک ترقیاتی شراکت داری کے حصے کے طور پر عمل میں لایا گیا ہے۔ اس موقع پر دونوں وزرائے اعظم نے دو دیگر پروجیکٹوں کے لئے سنگ بنیاد رکھنے کی ورچوئل تقریب میں بھی حصہ لیا -ان میں سے کا تعلق ایک جدید ترین سول سروس کالج ہے اور دوسرا 8 میگاواٹ کا سولر پی وی فارم ہے۔ ان کی تعمیر ہندستان کی ترقیاتی امداد کے حصے کے طور پر کی جا رہی ہے۔ تقریب کا انعقاد ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کیا گیا۔ ماریشس میں یہ تقریب ماریشس کے پی ایم او احاطے میں کابینہ کے وزراء اور حکومت ماریشس کے سینئر عہدیداروں سمیت معززین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

ماریشس میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے مشترکہ افتتاح اور آغاز کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب

January 20th, 04:49 pm

بھارت کے سبھی 130 کروڑ لوگوں کی طرف سے ماریشس کے سبھی بھائی بہنوں کو نمسکار،بونجور، اور تھائی پوسم کاوڑی کی مبارکباد